English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next | ||
1676. | May | n. 1. آغاز عمر۔ عنفوان جوانی۔ بال اوستھا۔ شباب۔ (عنفوان شباب۔ نوبہار) 2. انگریزی پانچواں مہینہ۔ بیساکھ جیٹھ۔ (مئی) |
1677. | May | اختیار، امکان اور دعا کے معنی دیتا ہے v. n. مئی کی پہلی صبح کو پھول چننا مَئی ۔ سال کا پانچواں مہينہ ۔ Verb, Auxiliary Verb ہو سکتاہے ۔ ممکن ہے۔ خدا کرے۔ Noun مئی ۔ انگریزی سال کا پانچواں مہینہ |
1678. | May apple | Noun مہرگیاہ۔بیروج۔زرشک خاندان کی ایک بوٹی ، |
1679. | May be | Adverb شاید۔ ممکن ہے ۔حاضر ہے ۔دستیاب ہے۔ |
1680. | May day | Noun یوم مئی۔ یوم بہاراں۔یوم مزدوراں۔مئی کا پہلا دن |
1681. | May it please the court | اِس قدر خلیق ہونا ۔ کِسی درخواست کے ساتھ صیغہ امر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1682. | May queen | Noun ملکہ مئی۔وہ نوجوان خاتون جس کےسر پر مئی کے پھولوں کا تاج رکھا جاتا ہے ۔ اور یوم مئی کی تقریبات میں ملکہ کی طرح احترام کیا جاتا یے۔ |
1683. | Maya | Noun بول چال۔ بات چیت۔ مایا۔مایا قبیلے کا فرد۔ قدیم و جدید مایائی زبان |
1684. | Mayan | Adjective مایا تہزیب ۔زبان۔اسم جیسے ماین انڈین ۔مایائی ہندی |
1685. | Mayday | n. مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی) |
1686. | Mayday | Noun آفت زَدہ ۔ مُصیبت کا اِشارہ ۔ پریشانی کا ظاہر کرنا ۔ آفت کن۔ |
1687. | Maydays | n. مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی) |
1688. | Mayflower | n. مئی مہینے کا پھول |
1689. | Mayflower | Noun اچھے پھول۔ سجرے پھول ۔ دلکش پھول۔گل بہاراں۔ گل عضاۃ۔ کھلنے والے پھول۔ |
1690. | Mayflowers | n. مئی مہینے کا پھول |
1691. | Mayfly, mayfly | Noun مئی مکھی ۔موسمی کیڑا ۔سفید پروں والا کیڑا۔ مصنوعی کیڑا۔ |
1692. | Maygame | v.n.n. کھیل۔ بازی۔ (یوم بہار کے کھیل) |
1693. | Mayhem, maihem | Noun عمل ۔ضرب شدید۔ قانون۔ یا ایسا فعل جس سے کسی کو تخریبی چوٹ لگائی جائے۔ |
1694. | Mayonnaise | Noun میونیز۔ سالاد کا مصالہ۔سالاد تیار کرنے والا مصالہ۔ مکس مصالہ ۔ اچار مصالہ۔ |
1695. | Mayor | n. شہر کا بڑا حاکم فوجداری۔ کوتوال۔ (رئیس بلدیہ۔ صدر بلدیہ) Noun میئر۔کسی کالج کا پرنسپل۔ کسی قصبہ یا شہر کا اعلٰٰی آفسر۔ منتظم یا منتظمہ۔ |
1696. | Mayoral | Adjective بلدیہ کا صدر۔ |
1697. | Mayoralties | n. بڑے حاکم کا عہدہ۔ (صدر بلدیہ کا عہدہ) Noun ریاست بلدیہ کا محافظ۔ ۔ریاست بلدیہ کا انچارج۔ریاست بلدیہ کا منتظمہ۔ریاست بلدیہ کی خدمت سر انجام دینے والا۔ |
1698. | Mayoralty | n. بڑے حاکم کا عہدہ۔ (صدر بلدیہ کا عہدہ) Noun ریاست بلدیہ کا محافظ۔ ۔ریاست بلدیہ کا انچارج۔ریاست بلدیہ کا منتظمہ۔ریاست بلدیہ کی خدمت سر انجام دینے والا۔ |
1699. | Mayoress | Noun خاتون میئر۔ریاست بلدیہ کی بیوی ۔خاتون رئیس بلدیہ۔ |
1700. | Mayors | n. شہر کا بڑا حاکم فوجداری۔ کوتوال۔ (رئیس بلدیہ۔ صدر بلدیہ) Noun میئر۔کسی کالج کا پرنسپل۔ کسی قصبہ یا شہر کا اعلٰٰی آفسر۔ منتظم یا منتظمہ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.