English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 Next | ||
1676. | May be | Adverb شاید۔ ممکن ہے ۔حاضر ہے ۔دستیاب ہے۔ |
1677. | May day | Noun یوم مئی۔ یوم بہاراں۔یوم مزدوراں۔مئی کا پہلا دن |
1678. | May it please the court | اِس قدر خلیق ہونا ۔ کِسی درخواست کے ساتھ صیغہ امر میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1679. | May queen | Noun ملکہ مئی۔وہ نوجوان خاتون جس کےسر پر مئی کے پھولوں کا تاج رکھا جاتا ہے ۔ اور یوم مئی کی تقریبات میں ملکہ کی طرح احترام کیا جاتا یے۔ |
1680. | Maya | Noun بول چال۔ بات چیت۔ مایا۔مایا قبیلے کا فرد۔ قدیم و جدید مایائی زبان |
1681. | Mayan | Adjective مایا تہزیب ۔زبان۔اسم جیسے ماین انڈین ۔مایائی ہندی |
1682. | Mayday | n. مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی) |
1683. | Mayday | Noun آفت زَدہ ۔ مُصیبت کا اِشارہ ۔ پریشانی کا ظاہر کرنا ۔ آفت کن۔ |
1684. | Maydays | n. مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی) |
1685. | Mayflower | n. مئی مہینے کا پھول |
1686. | Mayflower | Noun اچھے پھول۔ سجرے پھول ۔ دلکش پھول۔گل بہاراں۔ گل عضاۃ۔ کھلنے والے پھول۔ |
1687. | Mayflowers | n. مئی مہینے کا پھول |
1688. | Mayfly, mayfly | Noun مئی مکھی ۔موسمی کیڑا ۔سفید پروں والا کیڑا۔ مصنوعی کیڑا۔ |
1689. | Maygame | v.n.n. کھیل۔ بازی۔ (یوم بہار کے کھیل) |
1690. | Mayhem, maihem | Noun عمل ۔ضرب شدید۔ قانون۔ یا ایسا فعل جس سے کسی کو تخریبی چوٹ لگائی جائے۔ |
1691. | Mayonnaise | Noun میونیز۔ سالاد کا مصالہ۔سالاد تیار کرنے والا مصالہ۔ مکس مصالہ ۔ اچار مصالہ۔ |
1692. | Mayor | n. شہر کا بڑا حاکم فوجداری۔ کوتوال۔ (رئیس بلدیہ۔ صدر بلدیہ) Noun میئر۔کسی کالج کا پرنسپل۔ کسی قصبہ یا شہر کا اعلٰٰی آفسر۔ منتظم یا منتظمہ۔ |
1693. | Mayoral | Adjective بلدیہ کا صدر۔ |
1694. | Mayoralties | n. بڑے حاکم کا عہدہ۔ (صدر بلدیہ کا عہدہ) Noun ریاست بلدیہ کا محافظ۔ ۔ریاست بلدیہ کا انچارج۔ریاست بلدیہ کا منتظمہ۔ریاست بلدیہ کی خدمت سر انجام دینے والا۔ |
1695. | Mayoralty | n. بڑے حاکم کا عہدہ۔ (صدر بلدیہ کا عہدہ) Noun ریاست بلدیہ کا محافظ۔ ۔ریاست بلدیہ کا انچارج۔ریاست بلدیہ کا منتظمہ۔ریاست بلدیہ کی خدمت سر انجام دینے والا۔ |
1696. | Mayoress | Noun خاتون میئر۔ریاست بلدیہ کی بیوی ۔خاتون رئیس بلدیہ۔ |
1697. | Mayors | n. شہر کا بڑا حاکم فوجداری۔ کوتوال۔ (رئیس بلدیہ۔ صدر بلدیہ) Noun میئر۔کسی کالج کا پرنسپل۔ کسی قصبہ یا شہر کا اعلٰٰی آفسر۔ منتظم یا منتظمہ۔ |
1698. | Maypole | n. مئی مہینے کے ناچ کا بانس Noun مئی کھمبا۔ بلی جس کے اردگرد پھول اورفیتے سجائے جاتے ہیں ۔اور پھر اس کے اردگرد یوم مئی کے کھیل اور رقص کیے جاتے ہیں ۔ |
1699. | Maypoles | n. مئی مہینے کے ناچ کا بانس Noun مئی کھمبا۔ بلی جس کے اردگرد پھول اورفیتے سجائے جاتے ہیں ۔اور پھر اس کے اردگرد یوم مئی کے کھیل اور رقص کیے جاتے ہیں ۔ |
1700. | Maypop | Noun مضبوط بیل جو بڑی لمبی اور اس میں سے مختلف رنگوں کے پھول نکلتے ہوں۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.