English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.UnperfectAdjective
ادُھورا ۔ ناقَص ۔ نامُکمَّل ۔ خام ۔
1677.Unperformedadj.
تمام۔ بلا انصرام۔ بلا تعمیل
1678.UnperturbedAdjective
مُطمئن ۔ غَیر مُضطرَب ۔ پُرسَکُون ۔ پَریشانی سے مُبَرّا ۔
1679.Unphilosophicadj.
خلاف عقل۔ خلاف حکمت۔ نامعقول
1680.Unphilosophicaladj.
خلاف عقل۔ خلاف حکمت۔ نامعقول
1681.UnpileVerb
ڈھَیر سے اُٹھا لینا ۔ انبار سے اُٹھا لینا ۔ ڈھَیر سے ہَٹا لینا ۔
1682.UnpinVerb
پِنوں میں سے نِکال دینا ۔ پِن نِکال کر کھول دینا ۔ ایک چیز کو دُوسری سے الگ کَر دینا ۔
1683.Unpitiedadj.
جس پر رحم نہ ہوا ہو
1684.Unplannedadj.
نقشے یا خاکے سے خارج۔ بے اصول۔ بے منصوبہ
1685.Unpleasantadj.
ناپسندیدہ۔ ناخوش۔ ان سہاونا
Adjective
ناخُوشگوار ۔ ناپَسَندیدہ ۔ نامَرغُوب ۔
1686.UnpleasantlyAdverb
ناخُوشگواری سے ۔ ناپَسَندیدگی سے ۔
1687.UnpleasantnessNoun
ناخُوشگواری ۔ ناپَسَندیدگی ۔ ناپَسَندیدہ واقعہ ۔
1688.UnplumbedAdjective
پنسال سے نہ ناپا ہوا ۔ عمق پیما سے نہ ناپا ہوا ۔ جس کی گہرائی نہ ناپی گئی ہو ۔
1689.Unpoeticaladj.
غیر شاعرانہ۔ جس میں شاعری نہ ہو۔ جس میں شعربت نہ ہو۔
1690.Unpolishedadj.
1. بے صیقل۔ بے جلا
2. بے سلیقہ۔ نا تراشیدہ۔ انگھڑ
1691.Unpoliticaladj.
غیر سیاسی۔ جسے سیاست سے کوئی تعلق نہ ہو
1692.Unpolledadj.
جس کا نام رائے دینے والوں کی فہرست میں نہ ہو۔
1693.Unpollutedadj.
جو بگڑا ہوا نہ ہو۔ نا آلودہ۔ پاک۔ صاف۔ اچھوتا
1694.Unpopularadj.
کم شہرت۔ بدنام۔ غیر مشہور۔ نامقبول
Adjective
غیر مقبول ۔ غیر ہر دل عزیز ۔ جسے عام طور پر لوگ پسند نہ کرتے ہوں ۔
1695.Unpopularitiesn.
بدنامی۔ کم شہرتی۔ نامقبولیت
Noun
غیر ہر دل عزیزی ۔ نامقبولیت ۔
1696.Unpopularityn.
بدنامی۔ کم شہرتی۔ نامقبولیت
Noun
غیر ہر دل عزیزی ۔ نامقبولیت ۔
1697.Unportableadj.
جو اٹھا لے جانے کے لائق نہ ہو
1698.Unpossessedadj.
غیر قابض۔ غیر مقبوضہ
1699.UnppeasedAdjective
غَیر تَسکین شُدہ ۔ غَیر تَشَفّی شُدہ ۔
1700.Unprecedentedadj.
غیر معمول۔ جس کی نظیر نہ ہو
Adjective
بے نظیر ۔ بے مثال ۔ جس کی نظیر نہ ہو ۔ بے مثل ۔ ان سنا ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.