English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.Unrevealedadj.
گپت۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ نا گفتہ۔ بے القا۔
1677.Unrevengedadj.
بے بدلے۔ بے انتقام
Adjective
جِس کا بَدلہ نہ لیا گیا ہو ۔ جِس کا اِنتقام نہ لیا گیا ہو ۔
1678.Unrevisedadj.
بے نظر ثانی۔ بے تنقیح مکرر۔ جس پر دوبارہ غور نہ کیا گیا ہو
1679.Unrewardedadj.
بے اجر۔ بے صلہ۔ بے انعام
Adjective
اجر سے محروم ۔ جِس نے صِلہ نہ لیا ہو ۔ جِس کو صِلہ نہ دیا گیا ہو ۔ بے صلہ ۔
1680.UnrewardingAdjective
بغیر صِلے ۔ بغیر اجر کے ۔
1681.Unriddlev. a.
شرح کرنا۔ حل کرنا۔ کھولنا
Verb
گتھی کھولنا ۔ پہیلی بوجھنا ۔ کِسی راز کی وضاحَت کرنا ۔
1682.UnrigVerb
مستول وغیرہ کے سازوسامان سے محروم کر دینا جیسے کِسی جہاز کو ۔
1683.Unrighteousadj.
ناخداترس۔ سیاہ باطن۔ غیر صالح۔ فاسق۔ فاجر
Adjective
غلط ۔ غیر عادِل ۔ بے اِنصاف ۔ غیر عادِلانہ ۔ بدمعاش ۔ گُناہ گار ۔
1684.UnrighteouslyAdverb
بے اِنصافی سے ۔ بے ایمانی سے ۔
1685.UnrighteousnessNoun
بے اِنصافی ۔ بے ایمانی ۔ بدی ۔
1686.UnrightfulAdjective
غیر مُنصفانہ ۔ نادرُست ۔ ناجائز ۔ بے اِنصافی پر مبنی ۔
1687.UnripVerb
اُدھیڑ کر کھول دینا ۔ پھاڑ کر کھول دینا۔ کاٹ کر کھول دینا ۔ چاک کرنا ۔
1688.Unripeadj.
بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ
Adjective
ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔
1689.UnripenedAdjective
کچا ۔ نابالِغ ۔
1690.UnripenessNoun
کچا پن ۔ خامی ۔ خام کاری ۔
1691.Unriperadj.
بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ
Adjective
ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔
adj.
انوپ۔ بے مثال
Adjective
جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
1692.Unripestadj.
بن پکا۔ کچا۔ خام۔ نا پختہ
Adjective
ناپُخت ۔ اَن پکا ۔ خام ۔ نہ پکا ہوا ۔ جیسے نابالِغ ۔ کچا ۔
adj.
انوپ۔ بے مثال
Adjective
جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
1693.Unrivaledadj.
انوپ۔ بے مثال
Adjective
جِس کا کوئی حریف ، مدمُقابِل نہ ہو ۔ بے نظیر ۔ بے مِثل ۔ انوب ۔
1694.UnrobeVerb
لِباس اُتار دینا ۔ چوغہ اُتار دینا ۔ لِباس کا اُترنا ۔ چوغہ اُترنا ۔
1695.UnrodeleAdjective
جل تھلیا نسل کا جِن کی تمام عُمر دم برقرار رہتی ہے جیسے سلامندر ۔
1696.Unrollv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1697.Unrolledv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1698.Unrollingv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1699.Unrollsv. a.
ظاہر کرنا۔ کھولنا۔ ادھیڑنا
Verb
کھول دینا جیسے کِسی لپیٹی ہوئی چیز کا ۔ کھول دینا ۔ کُنڈلی کھولنا ۔
1700.Unromanticadj.
غیر رومانوی۔ رومان سے خالی۔ تخیل کے زور اور جذبات کے زور سے خالی۔ تخیل و جذبات سے کورا۔ خشک۔ بے ذوق
Adjective
غیر رُومانی ۔ رومانی تخیلات سے خالی ۔ جِس کے ساتھ کوئی رومان وابستہ نہ ہو ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.