English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next | ||
1676. | Vitrioling | n. کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب Noun زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔ adj. دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا |
1677. | Vitriolled | n. کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب Noun زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔ adj. دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا |
1678. | Vitriolling | n. کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب Noun زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔ adj. دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا |
1679. | Vitriols | n. کسی دھات اور گندھک کے تیزاب کا مرکب Noun زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔ adj. دھات اور گندھک کے تیزاب یا اس کی خاصیت کا |
1680. | Vitta | Noun قنات روغن ۔ تیل نالی ۔ چَھتر دار پودوں میں پائی جانے والی باریک باریک نالیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
1681. | Vittate | Adjective وٹا دار ۔ کھڑی دھاریوں والا ۔ دھاری دار ۔ |
1682. | Vittle | Noun غذا ۔ سامان خُورد و فروش ۔ |
1683. | Vituperate | v. a. ملامت کرنا۔ سرزنش کرنا۔ لعن طعن کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ جھاڑو کرنا۔ جھاڑ جھپاڑ کرنا Verb گندی زُبان میں مَلامت کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ سخت سُست کہنا ۔ |
1684. | Vituperated | v. a. ملامت کرنا۔ سرزنش کرنا۔ لعن طعن کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ جھاڑو کرنا۔ جھاڑ جھپاڑ کرنا Verb گندی زُبان میں مَلامت کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ سخت سُست کہنا ۔ |
1685. | Vituperates | v. a. ملامت کرنا۔ سرزنش کرنا۔ لعن طعن کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ جھاڑو کرنا۔ جھاڑ جھپاڑ کرنا Verb گندی زُبان میں مَلامت کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ سخت سُست کہنا ۔ |
1686. | Vituperating | v. a. ملامت کرنا۔ سرزنش کرنا۔ لعن طعن کرنا۔ آڑے ہاتھوں لینا۔ جھاڑو کرنا۔ جھاڑ جھپاڑ کرنا Verb گندی زُبان میں مَلامت کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ سخت سُست کہنا ۔ |
1687. | Vituperation | n. الزام۔ ملامت۔ سرزنش Noun گالیاں دینے کا عمل ۔ گالی گلوچ ۔ دشنام طرازی ۔ |
1688. | Vituperations | n. الزام۔ ملامت۔ سرزنش Noun گالیاں دینے کا عمل ۔ گالی گلوچ ۔ دشنام طرازی ۔ |
1689. | Vituperative | adj. ملامت یا سرزنش آمیز Adjective گالیاں دینے والا ۔ گلیر ۔ بدزُبان ۔ دشنام آمیز ۔ |
1690. | Vituperatively | Adverb گالی گلوچ سے ۔ بدزُبانی سے ۔ |
1691. | Vituperator | Noun گلیز ۔ گالیاں دیتے ہوۓ ۔ گالیاں دینے والا ۔ |
1692. | Viva | Interjection واہ واہ ۔ زِندہ باد کا نعرہ ۔ عام طور پر کِسی شخص کے لیے مُرکبات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1693. | Viva voce | زبانی۔ لسانی۔ منہ بولی۔ زبانی امتحان Adverb بول کر ۔ زُبانی ۔ بِالمُشافہ اِمتحان ۔ زُبانی اِمتحان ۔ زُبانی ۔ |
1694. | Vivace | Adjective, Adverb جوشیلا ۔ بشاشت کا ۔ پُر جوش ۔ فنکار کی ہدایت کے طور پر مُستعمِل ۔ |
1695. | Vivacious | adj. زندہ دل۔ شگفتہ خاطر۔ ہشاش بشاش۔ دل شاد۔ تیز۔ چالاک Adjective بشاش ۔ سرگرم ۔ پُرجوش ۔ مزاج میں جوشیلا ۔ |
1696. | Vivaciously | Adverb زِندہ دِلی سے ۔ جوش سے ۔ |
1697. | Vivaciousness | Noun جوش ۔ زِندہ دِلی ۔ بشاشت ۔ |
1698. | Vivacity | n. تیزی۔ شگفتہ دلی۔ بشاشی۔ جوشیلا پن۔ بشاشت Noun بشاشت ۔ انداز کی جولانی ۔ مزاج کی شَگُفتَگی ۔ جوش ۔ |
1699. | Vivandiere | Noun ایسی عورت جو پہلے فرانسیسی اور دُوسری یورپی فوجوں کے ساتھ مُنسَلِک تھی ۔ |
1700. | Vivarium | Noun حیوان گھر ۔ جانوروں اور پودوں کو زِندہ رکھنے کی غرض سے مصنوعی طور پر تیار کی ہوئی ایسی جگہ جو اِن کے فِطری ماحول سے زیادہ سے زیادہ قریب ہو ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.