English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next
1676.Whispering campaignNoun
بَذریعہ نشر و اِشاعت کِسی کے خلاف بدگوئی کی مہم تاکہ اُس کا اعتبار کم ہو ۔
1677.WhisperinglyAdverb
سرگوشی کے طور پر ۔ کانا پھوسی کے انداز میں ۔ چُپکے چُپکے ۔ زیر لب ۔ سازِشی طور پر ۔
1678.Whispersn.
کانا پھوسی۔ سرگوشی۔ کھسرپھسر۔ کانا باتی
v. n.
1. کان میں کہنا
2. کانا پھوسی کرنا۔ کانا باتی کرنا۔ پھسپھسانا۔ کھسرپھسر کرنا۔ سرگوشی کرنا
3. سازش کرنا
Verb
نرم اور آہِستہ آواز میں بولنا ۔ جِس میں سانس اور ہونٹوں کو جُنبش ہو لیکن لب ہِلتے نظر نہ آئیں ۔
1679.WhisperyAdjective
سرگوشی سے مُشابہ ۔ کئی اِقسام کی سرگوشیوں کی آوازوں والا ۔ سائیں سائیں کرنے والا ۔
1680.Whistn.
گنجفے کا ایک کھیل
interj.adj.
چپ۔ خاموش
Noun
چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔
1681.Whistedn.
گنجفے کا ایک کھیل
interj.adj.
چپ۔ خاموش
Noun
چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔
1682.Whistingn.
گنجفے کا ایک کھیل
interj.adj.
چپ۔ خاموش
Noun
چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔
1683.Whistlev. n.
سیٹی دینا۔ صفیر کرنا۔ الغوزہ یا پپیا بجانا
2. سنسنانا۔ سسکارنا
n.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
وہسل ۔ سيٹی ۔ بزر ۔
Verb
صاف ۔ سُریلی آواز کا پیدا ہونا ۔ سیٹی بجنا ۔ سائیں سائیں کرنا ۔
1684.Whistle forکِسی دعوے کی ادائیگی میں ناکام رہنا ۔
1685.Whistle stopNoun
ایسا قصبہ جو ٹرین کے باقاعِدہ ٹھہرنے کے لیے بہت چھوٹا ہو ۔ مگر جہاں گاڑی اِشارہ دینے سے کھڑی ہو جاۓ ۔
1686.WhistleableAdjective
سیٹی پر سُدھایا ہوا ۔
1687.Whistledv. n.
سیٹی دینا۔ صفیر کرنا۔ الغوزہ یا پپیا بجانا
2. سنسنانا۔ سسکارنا
n.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
وہسل ۔ سيٹی ۔ بزر ۔
Verb
صاف ۔ سُریلی آواز کا پیدا ہونا ۔ سیٹی بجنا ۔ سائیں سائیں کرنا ۔
1688.Whistlern.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
n.
سیٹھی بجانے والا۔ پپیا۔ بانسلی
Noun
کوئی شخص جو سیٹی بجاتا ہو ۔ صفیری ۔ سیٹی بجانے والا ۔
1689.Whistlersn.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
n.
سیٹھی بجانے والا۔ پپیا۔ بانسلی
Noun
کوئی شخص جو سیٹی بجاتا ہو ۔ صفیری ۔ سیٹی بجانے والا ۔
1690.Whistlesv. n.
سیٹی دینا۔ صفیر کرنا۔ الغوزہ یا پپیا بجانا
2. سنسنانا۔ سسکارنا
n.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
وہسل ۔ سيٹی ۔ بزر ۔
Verb
صاف ۔ سُریلی آواز کا پیدا ہونا ۔ سیٹی بجنا ۔ سائیں سائیں کرنا ۔
1691.WhistlingNoun
سیٹی بجانے کا عمل ۔ سیٹی بجنے کی آواز ۔ گھوڑوں میں سانس کی ایک بیماری جِس کی وجہ سے سانس لینے میں دِقت ہوتی ہے ۔
v. n.
سیٹی دینا۔ صفیر کرنا۔ الغوزہ یا پپیا بجانا
2. سنسنانا۔ سسکارنا
n.
1. سیٹی۔ صفیر۔ زفیل۔ سسکاری۔ سنسناہٹ
2. الگوزہ۔ بانسلی۔ پپیا
وہسل ۔ سيٹی ۔ بزر ۔
Verb
صاف ۔ سُریلی آواز کا پیدا ہونا ۔ سیٹی بجنا ۔ سائیں سائیں کرنا ۔
1692.Whistsn.
گنجفے کا ایک کھیل
interj.adj.
چپ۔ خاموش
Noun
چار کھلاڑیوں کے درمیان ۵۲ پتوں سے کھیلا جانے والے تاش کا کھیل جِس میں دو دو کھلاڑی ایک دُوسرے کے مُقابِل ہوتے ہیں ۔
1693.Whitn.
ٹکڑا۔ کن۔ ریزہ۔ خفیف مقدار۔ شمہ
Noun
نہایت خفیف مقدار ۔ ریزہ ۔ چھوٹی سے چھوٹی شے ۔ ذرہ ۔ شائبہ ۔
1694.Whit mondayNoun
سُفيد سوموار ۔ (ايسٹَر کے بَعد ساتواں اِتوار) کے بعد آتا ہے ۔ اِنگلَستان ميں بَطَورِ تَعطيل مَنايا جاتا ہے ۔
1695.Whit sundayNoun
سُفيد اِتوار ايسٹَر کے بَعد آنے والا ساتواں اِتوار ۔ عيسائی عقيدَہ کے مُطابِق اِس دِن رُوحُ القُدس کا نَزُول ہُوا تھا ۔
1696.Whiteadj.
1. سفید۔ دھولا۔ چٹا۔ سیت۔ اجلا۔ شگل۔ گورا۔ صبیح
2. زرد۔ پیلا۔ دھولا۔ پھیکا۔ کافوری
3. پاک۔ صاف۔ ستھرا۔ معصوم۔ بے عیب۔ بے داغ۔ کورا
4. بھورا۔ دھولا۔ سفید
n.
1. سفید رنگ۔ سفید
2. سفیدی
3. نشان۔ نشانہ
4. گورا
وہائٹ ۔ سُفيد ۔ چِٹّا ۔ کورا ۔
Adjective
خالِص برف کا رنگ ۔ سفید ۔ ابیض ۔ چِٹا ۔ گورا ۔
1697.White antوہائٹ آنٹ ۔ ديمک ۔ لکڑی کا کيڑا ۔
1698.White baitNoun
مَچھلِيوں کا سُفيد چارَہ ۔ ماہی طعمَہ ، مُختَلِف اقسام کی چھوٹی نَقرئی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ايک ۔
1699.White bassNoun
سُفيد کَٹيرنا ۔ امريکا ميں پائی جانے والی ايک خُوردنی مَچھلی ۔
1700.White bookNoun
سُفيد کِتاب ۔ کِتابِ ابيض ۔ سَرکاری رِپورٹوں پَر مَبنی کِتاب ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    63    64    65    66    67    68    69    70    71    72    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.