English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next | ||
1701. | Additive | n. جمعی ۔ جو چیز قوت بڑھانے کے لئے جمع کی جائے Adjective جَمعی ۔ اِضافی ۔ اِضافَہ کَرنے ميں مَدَد گار ۔ |
1702. | Additive compound | Noun جمعی مُرَکب ۔ ایسا مُرکب جو دو مادّوں کی آمیزِش سے بنتا ہے ۔ |
1703. | Additive method of colour photography | Noun کِسی تصویر کے تمام سُرخ حِصّے جو بہت چھوٹے چھوٹے نُقطوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |
1704. | Additive property | Adjective کوئی طبیعی خاصیت جو مُتعلقہ مادّے کی مقدار مثلاً اِس کے ایٹموں کی تعداد پر مُنحصر ہو ۔ |
1705. | Additives | Noun ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔ n. جمعی ۔ جو چیز قوت بڑھانے کے لئے جمع کی جائے Adjective جَمعی ۔ اِضافی ۔ اِضافَہ کَرنے ميں مَدَد گار ۔ |
1706. | Addle | Verb گندہ انڈا،خالی انڈا،خردماغ،احمق،مقوی Adjective براگَندَہ ۔ مَفقُود السِمَت ۔ گَندَہ ۔ بَدبُو دار ۔ پَريشان کَرنا ۔ اُلجھانا ۔ |
1707. | Addle brained | گِڈ مِڈ ۔ پَريشان خيال ۔ |
1708. | Addle headed, addle pated | Adjective کوڑھ مَغَز ۔ بے سَمَجھ ۔ براگَندَہ فِکَر ۔ |
1709. | Addled | p. p. گندا ۔ خاکی |
1710. | Addre-ssee | Verb مکتوب الیہ ۔ |
1711. | Address | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
1712. | Addressed | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
1713. | Addressee | n. مکتوب الیہ Noun مَکتُوب اليہ ۔ وہ جِسے مُخاطِب کِيا گَيا ہو ۔ مُخاطِب ۔ |
1714. | Addressees | n. مکتوب الیہ Noun مَکتُوب اليہ ۔ وہ جِسے مُخاطِب کِيا گَيا ہو ۔ مُخاطِب ۔ |
1715. | Addresses | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
1716. | Addressing | v. a. 1. لگانا ۔ دھیان ۔ چت یا من ۔ لگانا یا دینا ۔ مائل ہونا ۔ متوجہ ہونا ۔ رجوع ہونا 2. بولنا ۔ کہنا ۔ مخاطب ہونا 3. پتہ یا نام لکھنا ۔ لفافہ لکھنا n. 1. گزارش ۔ سپاس نامہ ۔ درخواست ۔ بیان ۔ تقریر ۔ وعظ 2. ٹھکانا ۔ نام و نشان ۔ پتہ ۔ سرنامہ ۔ نام و نشان 3. لقب ۔ خطاب 4. منگنی ۔ چاہ جتانا 5. ڈھنگ ۔ اٹھنا بیٹھنا ۔ نشست و برخاست ۔ وضع ۔ سلیقہ 6. جگت ۔ برجستگی ۔ آمادگی ۔ مستعدی Verb سرنامہ ۔ Verb رُوئے سُخَن کِسی جانِب کَرنا ۔ مُخاطِب کَرنا ۔ دَرخُواست کَرنا ۔ |
1717. | Adds | v.n. 1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ لگانا 2. جوڑنا ۔ جمع کرنا Verb ملانا ۔ بڑھانا ۔ شامل کرنا ۔ Verb جَمَع کَرنا ۔ اِضافَہ کَرنا ۔ جوڑنا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ |
1718. | Addson`s disease | مَرض ایڈیسَن ۔ خُون کی کَمی ۔ لو بلَڈ پریشَر ۔ شدید اعصابی کَمزوری ۔ اِس حالَت میں نَمَک کی ضَرُورَت نَہیں ہوتی |
1719. | Adduce | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
1720. | Adduced | Adjective پیش کردہ ۔ v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
1721. | Adducent | Adjective مُقَرِب ۔ آگے لے جانے يا اِکَٹھا کَرنے والا ۔ |
1722. | Adducer | Noun نَظير دينے والا ۔ ثُبُوت دِہندَہ ۔ |
1723. | Adduces | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
1724. | Adducible | Adjective قابِلِ اِستَناد ۔ ثُبوت يا دَليل کے طَور پَر پيش کَرنے کے قابِل ۔ |
1725. | Adducing | v. a. پیش کرنا ۔ آگے لانا ۔ لانا ۔ گزراننا ۔ بیان کرنا Verb پیش کرنا ۔ لانا ۔ دینا ۔ Verb حَوالَہ دينا ۔ نَظير دينا ۔ شَہادَت ۔ پيش کَرنا ۔ بَيان کَرنا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.