English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next | ||
1701. | Cashiered | v. a. موقوف کرنا ۔ معزول کرنا ۔ خارج کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ نام کاٹنا ۔ جواب دینا v. a. خزانچی ۔ روکڑیا ۔ روکڑ منیم ۔ فوطے دار ۔ تحویل دار Noun خزانہ دار ۔ محافظ نقدی ۔ جو رقم کا کھاتہ سنبھالتا ہو ۔ Noun خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔ |
1702. | Cashiering | v. a. موقوف کرنا ۔ معزول کرنا ۔ خارج کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ نام کاٹنا ۔ جواب دینا v. a. خزانچی ۔ روکڑیا ۔ روکڑ منیم ۔ فوطے دار ۔ تحویل دار Noun خزانہ دار ۔ محافظ نقدی ۔ جو رقم کا کھاتہ سنبھالتا ہو ۔ Noun خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔ |
1703. | Cashiers | v. a. موقوف کرنا ۔ معزول کرنا ۔ خارج کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ برخاست کرنا ۔ نام کاٹنا ۔ جواب دینا v. a. خزانچی ۔ روکڑیا ۔ روکڑ منیم ۔ فوطے دار ۔ تحویل دار Noun خزانہ دار ۔ محافظ نقدی ۔ جو رقم کا کھاتہ سنبھالتا ہو ۔ Noun خَزانَہ دار ۔ خَزانچی ۔ تَحويل دار ۔ |
1704. | Cashing | n. نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ v. a. بَھناَنا ۔ نقدی کرنا کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔ Noun روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔ |
1705. | Cashmere | n. کشمیری شال Noun پَشمينَہ ۔ کَشميرہ ۔ کَشميری بَکريوں کی نَفيس اُون ۔ |
1706. | Cashmere cloth | Noun کشمیرا ۔ عُمدہ اُونی کپڑا جو کشمیر اور اِس کے آس پاس کے علاقوں میں بُنا جاتا ہے ۔ |
1707. | Cashmeres | n. کشمیری شال Noun پَشمينَہ ۔ کَشميرہ ۔ کَشميری بَکريوں کی نَفيس اُون ۔ |
1708. | Casilan | Noun ایک سَفُوف جِس میں ۹۰ فیصَد پَروٹین ہوتی ہے |
1709. | Casing | n. 1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا 2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.) n. 1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت 2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ 3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ 4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش 5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ 6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت 7. کارَگ ۔ حالت Noun نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔ Noun ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔ v. a. باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا |
1710. | Casino | n. عام ناچ گھر Noun جَلسوں کے اِنعقاد ۔ لَہُو و لَعَب ۔ رَقص و سَرُود ۔ |
1711. | Casinos | n. عام ناچ گھر Noun جَلسوں کے اِنعقاد ۔ لَہُو و لَعَب ۔ رَقص و سَرُود ۔ |
1712. | Cask | n. پیپا Noun چَوبی پِیپا ۔ مَعمُولی گيلَن کا سيّال ناپنے والا پيمانہ۔ |
1713. | Casked | n. پیپا Noun چَوبی پِیپا ۔ مَعمُولی گيلَن کا سيّال ناپنے والا پيمانہ۔ |
1714. | Casket | n. صندوقچہ ۔ پیٹی ۔ ڈبا ۔ زیور کا ڈبا Noun تابُوت ۔ صَندُوقچی ۔ ڈِبيا ميں بَند کَرنا ۔ |
1715. | Casketed | n. صندوقچہ ۔ پیٹی ۔ ڈبا ۔ زیور کا ڈبا Noun تابُوت ۔ صَندُوقچی ۔ ڈِبيا ميں بَند کَرنا ۔ |
1716. | Casketing | n. صندوقچہ ۔ پیٹی ۔ ڈبا ۔ زیور کا ڈبا Noun تابُوت ۔ صَندُوقچی ۔ ڈِبيا ميں بَند کَرنا ۔ |
1717. | Caskets | n. صندوقچہ ۔ پیٹی ۔ ڈبا ۔ زیور کا ڈبا Noun تابُوت ۔ صَندُوقچی ۔ ڈِبيا ميں بَند کَرنا ۔ |
1718. | Casking | n. پیپا Noun چَوبی پِیپا ۔ مَعمُولی گيلَن کا سيّال ناپنے والا پيمانہ۔ |
1719. | Casks | n. پیپا Noun چَوبی پِیپا ۔ مَعمُولی گيلَن کا سيّال ناپنے والا پيمانہ۔ |
1720. | Caslon | Noun پُرانے طَرز کا ٹائپ جو ٹائپ کے موجد وليم کيسلن (۱٦۹۲ ، ۱۷٦٦) کے طَرز پَر بنايا گيا ۔ |
1721. | Casque | n. خود Noun مَغفَر۔ ٹوپ ۔ کُلَاہ سَر۔ |
1722. | Casr | Noun صورت ۔ حالت ۔ نالش ۔ مقدمہ ۔ صورتِ حال ۔ |
1723. | Cassandra | Noun آنے والی آفات سے خَبردار کَرنے والا شَخص۔ |
1724. | Cassation | n. ابطال ۔ منسوخی ۔ تنسیخ Noun (موسيقی) ۔ فَراقيہ گيت ۔ بَھاٴوٴ ۔ |
1725. | Cassava | Noun ات کٹ ۔ کَسابی ۔ ايک نازُک سيدھی کَھڑی رہنے والی جھاڑی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.