English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.Concatenationn.
لڑی ۔ سلسلہ بندی ۔ تسلسل ۔ زنجیرہ بندی
Noun
ربط ۔ سِلسِلہ بَندی ۔ تسلسل ۔
1702.Concatenationsn.
لڑی ۔ سلسلہ بندی ۔ تسلسل ۔ زنجیرہ بندی
Noun
ربط ۔ سِلسِلہ بَندی ۔ تسلسل ۔
1703.Concaveadj.
کھوکلا ۔ خالی ۔ گہرا ۔ مجّوف ۔ مقّعر
Adjective
مجوّف ۔ مَقعر ۔ کھوکھلا ۔
1704.Concavedadj.
کھوکلا ۔ خالی ۔ گہرا ۔ مجّوف ۔ مقّعر
Adjective
مجوّف ۔ مَقعر ۔ کھوکھلا ۔
1705.ConcavelyAdverb
مجوّف طور پَر ۔ مقعری اَنداز میں ۔
1706.ConcavenessNoun
کھوکھلا پَن ۔ جوفیّت ۔ مَقعریّت ۔
1707.Concavesadj.
کھوکلا ۔ خالی ۔ گہرا ۔ مجّوف ۔ مقّعر
Adjective
مجوّف ۔ مَقعر ۔ کھوکھلا ۔
1708.Concavingadj.
کھوکلا ۔ خالی ۔ گہرا ۔ مجّوف ۔ مقّعر
Adjective
مجوّف ۔ مَقعر ۔ کھوکھلا ۔
1709.Concavitiesn.
کھکھوٹل ۔ جوف ۔ قعر ۔ خلا
Noun
مجوف سطح ۔ کھوکھلا پن ۔ خلا ۔
1710.Concavityn.
کھکھوٹل ۔ جوف ۔ قعر ۔ خلا
Noun
مجوف سطح ۔ کھوکھلا پن ۔ خلا ۔
1711.ConcavoAdjective
مقعر محدّب ۔ ایک طرف سے مجوّف اور دوسری طرف سے محدّب ۔
1712.Concealv. a.
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
Verb
چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔
Verb
چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔
1713.ConcealableAdjective
قابل اِخفا ۔ چُھپانے کے لائق ۔
1714.Concealedv. a.
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
Verb
چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔
Verb
چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔
1715.Concealingv. a.
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
Verb
چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔
Verb
چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔
1716.Concealmentn.
1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
3. اخفا
Noun
اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔
Noun
چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔
1717.Concealment of birthNoun
اخفائے ولادت ۔
1718.Concealment of evidenceNoun
شہادت کو چھپانا ۔ اخفائے شہادت ۔
1719.Concealment of factNoun
اخفاء امر واقعہ ۔
1720.Concealment of stolen propertyNoun
چوری شدہ مال کا چھپانا ۔ اخفاء مال مسروقہ ۔
1721.Concealment, activeNoun
عملاً اخفاء ۔ اخفاء بذریعہ عمل ۔
1722.Concealment, fraudulentNoun
اخفابہ نیت دھوکہ دہی ۔ اخفامبنی بردھوکہ دھی ۔
1723.Concealment, passiveNoun
اخفا بذریعہ خاموشی ۔
1724.Concealmentsn.
1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی
2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی
3. اخفا
Noun
اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔
Noun
چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔
1725.Concealsv. a.
چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا
Verb
چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔
Verb
چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.