English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.Hemal , haemal , hamatalAdjective
قلب رُو ۔ سُرٴے دلِ ۔
1702.HemaparesisNoun
نِصف چہرے یا جِسَم کا ہَلکی نوعیَّت کا فالَج ۔ اِنتہائی کَمزوری
1703.Hematcpoiesis, haematcpoiesisNoun
دم خلیہ زانی عمل ۔ خُون کے خلیوں کے بننے کا عمل ۔
1704.Hematic, hematicAdjective
دموی ۔ خونی ۔ خون سے متعلق ۔ خون میں موجود ۔ خون پر اثر کرنے والا ۔
1705.Hematin, haematinNoun
دموین ۔ پیمائین ۔ لوہے پر مشتمل سُرخی مائل جو ہیموگوبن کی تحلیل سے بنتا ہے ۔
1706.Hematinic, haematinicخُون زا ۔ مُغویُ خُون ۔ فولاد کے مرکب دوا جو خُون میں ہیموگلوبن کے مقدار سے زیادہ کرنے کا رُجحان رکھتی ہے ۔
1707.HematiteNoun
قلمی کچا لوہا ۔ ہیماٹائٹ ۔ فولاد کا مقامی آکسانڈ جو سفوف بننے پر سُرخی نُما ہو جاتا ہے ۔ (کچدھات)
1708.HematiticAdjective
ہیماٹائٹ جیسا ۔
1709.Hematogenous, haematogenousAdjective
خُون زا ۔ دم زاد ۔ خُون میں شروع ہونے والا ۔ خُون پیدا کرنے والا ۔ خُون کے زریعے پھیلا ہوا ۔
1710.Hematologic, haematologicalAdjective
دمویاتی ۔
1711.HematologistNoun
ماہر دمویاتی ۔ طِب کی مذکورہ بالا شاخ کا ماہر ۔
1712.Hematology, haematmologyNoun
دمویات ۔ علم امراض خُون ۔ خُون اور اس کی بیماریوں سے متعلق طب کی شاخ ۔
1713.HematopoieticAdjective
دَم خلیہ زانی کے بارے میں ۔
1714.Hematosis, haematosisNoun
تولیہ خُون ۔ خُون کا بننا ۔ خُون پھیپھڑوں میں تکمید کے زریعے شریانی خُون میں بدل جاتا ہے ۔
1715.Hematoxylin, haematoxylinNoun
کنیرا ۔ بے رنگ قلمیں ۔ ذدہ رنگ گوند ۔ کپڑے اور چمڑے کی رنگسازی کے عمل میں دھبّوں کے بنانے میں کام آتا ہے ۔
1716.HematozoicAdjective
دموی حوبنیائی ۔
1717.Hematozoon, haematozoonNoun
دموی حوینہ ۔ ایک حیوانی طفیلیہ جو خُون میں رہتا ہے ۔
1718.Heme, hematinNoun
ہیم ۔ ہیموگلوبن سالمے کا حصہّ جس میں سُرخ رنگ والا فولاد ھوتا ہے ۔
1719.Hemea`nopiaNoun
نیم اندھا پَن ۔
1720.HemeraiopiaNoun
دنوندھا پن ۔ روز کوری ۔ دن کو اندھا ہونا ۔ آنکھوں کی وہ حالت جس کو رات میں صحیح نظر آتا ہو ۔
1721.HemeralopiaGreek
شَب کوری ۔ تَیز روشنی میں ناقَص نَظَر آنا
1722.HemerocallisNoun, Contractiion
دن کا راجا ۔ سوسن یک روزہ ۔ سوسن کی ایک قسم جس میں سرخُ پھول ہوتے ہیں ۔ دن کے سوسن پر مُشتمل پھولوں والے پودوں کی جنس ۔
1723.HemianopiaGreek
نیم کوری ۔ نیم بَصری ۔ دونوں آنکھوں یا آنکھ کے بَصَارَت کا نِصَف دائرَہ نَظَر نہ آنا
1724.HemiatrophyGreek
ایک طَرَف یا نِصَف کی اٹرافی ۔
1725.Hemic, haemicAdjective
دَموی ۔ خُونی ۔ خُون سے متعلق ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.