English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.InfusiveAdjective
ریزندہ ۔
1702.InfusorialAdjective
نمروئی ۔ نقوعی ۔
1703.InfusorianNoun
نقوعیَّہ ۔ نمرو ۔ مژگاں دار نُخز حوینی ۔ طبقہ کا فرد ۔
1704.IngatherVerb
جمع کرنا ۔ اِکٹھا کرنا ۔ بٹورنا ۔ مثلاً فصل ۔ انبار کرنا ۔
1705.IngathererNoun
جمع کرنے والا ۔ جمع آوَر ۔ انبار کُنِندہ ۔ خرمن بٹوریا ۔
1706.Ingatheringn.
فصل کو جمع کرنا۔ خرمن بٹورنا۔ انبار کرنا
Noun
خرمن بٹوری ۔ جمع آوری ۔ خرمن برداری ۔ انباریت ۔
1707.Ingeminatev. a.
دہرانا۔ بار بار کہنا۔ تکرار کرنا۔ رٹ لگانا۔ مالا جپنا
1708.Ingeminationn.
تکرار۔ دہراؤ
1709.Ingenerateadj.
ذاتی۔ جگری۔ جبلی۔ باطنی
v. a.
من میں اپجانا۔ اندر پیدا کرنا
Adjective
پیدا نَشدہ ۔ غیر مولُود ۔ خِلقی ۔ پیدائشی ۔ جبلی ۔ ذاتی۔
1710.IngeneratelyAdverb
غیر مولُود طور پر ۔
1711.IngenerationNoun
ناپیدائش ۔ عدم تولید ۔
1712.Ingeniousadj.
1. طباع۔ تیز طبیعت۔ خوش فکر۔ سجان۔ مخترع۔ چتر۔ پربیں۔ خوش سلیقہ۔ اختراع پسند۔ خوش تدبیر۔ ہنر مند
2. صنعت کا۔ عمدہ۔ خوب صورت۔ انوکھا۔ اپج کا۔ سلیقے کا۔ کارگری کا
3. تیز فہم۔ ذکی۔ ذہین۔ زیرک۔ حاضر جواب
Adjective
ہوش مَند ۔ ہوشیار ۔ چالاک ۔ باوسائل ۔ اِختراع پَسند ۔
1713.Ingeniouslyadv.
فراست سے۔ زیرکی سے۔ ہنر مندی سے۔ چترائی سے۔ کاریگری سے۔ خوش تدبیری سے۔ اپج سے۔ سلیقے سے
Adverb
ہوشمندانہ ۔ اِختراع پسندانہ ۔ فراست سے ۔ زیرکی سے ۔
1714.Ingeniousnessn.
شعور۔ ہنر
Noun
ہوشمندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ شعُور ۔ ہُنر ۔ اِستعداد ۔
1715.IngenueNoun
معصُوم لڑکی ، بالخصوص جِس طرح اسٹیج پر پیش کی گئی ہو ۔
1716.Ingenuitiesn.
1. استعداد۔ فراست۔ ذکاوت۔ تیز فہمی۔ حاضر جوابی۔ چترائی۔ خوش اسلوبی۔ زیرکی۔ خوش تدبیری۔ کاریگری۔ اپج
2. صنعت کاری۔ عمدگی
Noun
ہُنر مندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔
1717.Ingenuityn.
1. استعداد۔ فراست۔ ذکاوت۔ تیز فہمی۔ حاضر جوابی۔ چترائی۔ خوش اسلوبی۔ زیرکی۔ خوش تدبیری۔ کاریگری۔ اپج
2. صنعت کاری۔ عمدگی
Noun
ہُنر مندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ ہوشیاری ۔ چالاکی ۔
n.
شعور۔ ہنر
Noun
ہوشمندی ۔ اِختراع پَسندی ۔ شعُور ۔ ہُنر ۔ اِستعداد ۔
1718.Ingenuousadj.
1.
2. شریف۔ عالی منش۔ فیاض۔ عمدہ۔ اشراف۔ سیدھا
Adjective
شریف ۔ معصُوم ۔ سادہ ۔ صاف ۔ واضح ۔ راست باز ۔
1719.Ingenuouslyadv.
Adverb
معصُومیّت سے ۔ سادگی سے ۔ عالی مُنشانہ ۔ عُمدَگی سے ۔
1720.Ingenuousnessn.
Noun
معصُومیت ۔ سادگی ۔ عُمدَگی ۔ عالی منشی ۔
1721.Ingestv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
1722.IngestaNoun
ماخوذات ۔ جِسم میں داخِل کردہ اشیا ۔ ماکولات ۔
1723.Ingestedv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
1724.Ingestingv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
1725.Ingestionn.
معدے میں ڈالنا یا پہنچانا
Noun
اَخذ ۔ اخذ غذا ۔ شِکم بُری ۔ غذا خوری ۔
Noun
ادخال ۔ خوراک یا دَوا کو مِعدہ میں لے جانا
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.