English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next | ||
1701. | Tests | n. 1. کٹھالی 2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ 3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار 4. تمیز۔ جانچ۔ فرق v. a. 1. سودھنا 2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا Noun آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔ Noun بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔ |
1702. | Testudinate | adj. حدبی۔ سنگ پشتی۔ ڈھلواں Adjective حدبی ۔ کچھوے کی پیٹھ کی طرح ڈھلوان ۔ ڈھال کا سا ۔ سنگ پُشتی ۔ سنگ پُشت یا کچھوا ۔ |
1703. | Testudo | Noun سپر بند گاڑی ۔ اس پر بہت وزنی آگ روک چھت ہوتی تھی ۔ سپر بندی آڑ جو دفاع کا کام دیتی تھی ۔ |
1704. | Testy | adj. زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا Adjective زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔ |
1705. | Tetanic , tetanical | Adjective کُزازی ۔ تشنجی ۔ کُزاز سے متعلق ۔ کُزازی کیفیت پیدا کرنے والی دوا مثلاً کُچلے سے متعلق ۔ |
1706. | Tetanization | Noun کُزازیت ۔ تشنج کاری ۔ |
1707. | Tetanize | Verb کُزازی کیفیت پیدا کرنا ۔ جیسے پٹھے وغیرہ میں ۔ تشنج لانا ۔ |
1708. | Tetanus | Noun ٹٹنس کی بیماری ۔ تشنج ۔ چاندنی ۔ انقباض ۔ فک بستگی ۔ |
1709. | Tetany | Noun نوبتی کُزاز ۔ نوبتی تشنج ۔ گاہے بگاہے پٹّھوں اور جوڑوں میں ہونے والا درد ۔ |
1710. | Tetartohedral | Adjective رُبع سطحی قلم ۔ وہ بلورہ جس میں تشاکل کے لیے ایک چوتھائی سطحیں موجود ہوں ۔ جو تشاکل کے لیے ضروری ہے ۔ |
1711. | Tetartohedrism | Noun ربع سطحی قلمیت ۔ |
1712. | Tetched | Adjective ذرا سا سودانی ۔ تنک مزاج ۔ نیم پاگل ۔ |
1713. | Tetchily | Adverb چڑچڑے پن سے ۔ جھلا کر ۔ |
1714. | Tetchiness | Noun چڑچڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔ جھلا پن ۔ |
1715. | Tetchy , techy | Adjective تنک مزاج ۔ چِڑچِڑا ۔ غصیلہ ۔ جھلا ۔ |
1716. | Tete-a-tete | Adjective پرائیویٹ ۔ خالص نجی ۔ دو شخصوں کے درمیان یا ان کے لیے بالکل ذاتی ۔ تخلیے کی ۔ راز و نیاز ۔ سرگوشی ۔ |
1717. | Tete-beche | Adjective ڈاک کے دو جُڑواں مطبوعہ ٹکٹ جس میں سے ایک اُلٹا چھپا ہوا ہو ۔ |
1718. | Teteatete | n. راز و نیاز کی باتیں۔ تخلیے کی ملاقات adv. منہ در منہ۔ آمنے سامنے۔ رو برو۔ دوش بدوش |
1719. | Tether | n. پگا۔ پالہنگ۔ انتا گوڑی۔ نیانا۔ لمبی رسی یا زنجیر v. a. پگا ڈالنا۔ رسی باندھنا۔ کھونٹے سے باندھنا Noun رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے ۔ |
1720. | Tetherball | Noun دو کھلاڑیوں کا کھیل جس میں بانس کے سِرے پر لٹکے ہوئے گیند کو ریکٹوں سے مارا جاتا ہے ۔ |
1721. | Tethered | n. پگا۔ پالہنگ۔ انتا گوڑی۔ نیانا۔ لمبی رسی یا زنجیر v. a. پگا ڈالنا۔ رسی باندھنا۔ کھونٹے سے باندھنا Noun رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے ۔ |
1722. | Tethering | n. پگا۔ پالہنگ۔ انتا گوڑی۔ نیانا۔ لمبی رسی یا زنجیر v. a. پگا ڈالنا۔ رسی باندھنا۔ کھونٹے سے باندھنا Noun رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے ۔ |
1723. | Tethers | n. پگا۔ پالہنگ۔ انتا گوڑی۔ نیانا۔ لمبی رسی یا زنجیر v. a. پگا ڈالنا۔ رسی باندھنا۔ کھونٹے سے باندھنا Noun رسّا یا زنجیر جس سے جانور کو باندھ کر اُس کی حرکت کا دائرہ محدود کر دیا جاتا ہے ۔ |
1724. | Tetra | Noun ٹیٹرا مچھی ۔ گرم علاقوں کے تازہ پانیوں کی کیراسی کی کوئی مچھلی جو عام طور پر تالابوں میں نشوونما پانے کے لیے رکھی جاتی ہے ۔ |
1725. | Tetrabasic | Adjective چو آساسی ۔ ایک قسم کا تیزاب جو چار ہائیڈروجن کے اجزا کی جگہ چار دوسرے اصلیوں سے بدل پذیر ہو ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.