English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.UnprecedentlyAdverb
معمول کے خلاف ۔ غیر مثالی طور پر ۔ غیر معمولی طور پر ۔
1702.UnpredictabilityNoun
ناقابلیتِ پیشگوئی ۔ پیش گوئی نہ کی جا سکنے کی اہلیت ۔
1703.UnpredictableAdjective
ناقابلِ پیشگوئی ۔ جس کے متعلق کوئی پیش گوئی نہ کی جا سکے ۔ جو پہلے سے نظر نہ آۓ ۔ ناپیش بیں ۔
1704.UnpredictablyAdverb
غیر پیش گوئی کے طور پر ۔
1705.Unprejudicedadj.
غیر متعصب۔ بے طرفدار۔ بے تعصب
Adjective
بے تَعصُّب ۔ طَرَف داری سے مُبَرّا ۔ غَیر جانَب دار ۔ بے لاگ ۔
1706.Unpremeditateadj.
حلیم۔ بے غرور۔ غریب
1707.UnpreparedAdjective
غَیر مُستَعِد ۔ غَیر تیار شُدہ حالَت میں ۔ جو تیار نہ ہو ۔ غَیر آمادہ ۔ غَیر مُرَتَّب ۔
1708.UnpreparednessNoun
غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔
1709.UnpresentableAdjective
کِسی مَجلِس میں مُتعارف کراۓ جانے کے ناقابِل ۔ بَدصُورت ۔ بَدنُما ۔ بھَدّا ۔ ناقابِلِ مَجلِس ۔
1710.UnpretentiousAdjective
مُنکَسَر ۔ طَمطَراق سے پاک ۔ نُمائش سے پاک ۔ سیدھا ۔ سادا ۔
adj.
حلیم۔ بے غرور۔ غریب
1711.UnpretentiouslyAdverb
بے طَمطراق کے ۔ اِنکسار کے ساتھ ۔ سیدھے سادے طَور پر ۔
1712.UnpretentiousnessNoun
اِنکساری ۔ سادگی ۔ عاجزی ۔
1713.Unpriestlyadv.
پادری کی وضع کے خلاف
1714.Unprincelyadj.
غیر ملوکانہ۔ بادشاہی منصب یا وضع کے خلاف
1715.Unprincipledadj.
بد خصلت۔ بد اطوار۔ جو پابند ایمان کا نہ ہو۔ بد ذات
Adjective
بے اصُولا ۔ جو کِسی اِخلاقی اصُول کا پابَند نہ ہو ۔ بے ایمان ۔ ناہَنجار ۔ بے اصُول ۔
1716.UnprintableAdjective
ناقابِلِ طَباعت و اشاعت عمُوماً فَحاشی کی بِنا پر ۔ جارحانہ ۔ توہین آمیز ۔
1717.Unprintedadj.
بغیر چھاپا۔ قلمی۔ غیر مطبوعہ
1718.Unproductiveadj.
بنجر۔ اوسر۔ بے تاثیر۔ بے منفعت
Adjective
غَیر زَرخیز ۔ جو اچھی فَصلیں نہ اُگاۓ ۔ جو مُنافع نہ کَماۓ ۔ غَیر موثَّر ۔
1719.UnproductivelyAdverb
غَیر مُنافع بَخش طَور پر ۔ غَیر پَیداواری طَریقے سے ۔
1720.UnproductivenessNoun
غَیر زَرخیزی ۔ غَیر مُنفَعت بَخشی ۔ غَیر پَیداواری ۔
1721.UnprofessionalAdjective
غَیر پیشہ وَر ۔ کِسی پیشے کے اصُولوں کے مَنافی ۔ کِسی پیشے سے تَعلُّق نہ رَکھنے والا ۔ خارجی ۔
1722.UnprofessionallyAdverb
غَیر پیشہ ورانہ ۔ پیشے کے آداب کے خَلاف ۔
1723.Unprofitableadj.
بے منفعت۔ بے سود۔ بے فائدہ
Adjective
غَیر نَفَع بَخش ۔ فائدہ نہ لانے والا ۔ بے کار ۔ لاحاصِل ۔ غَیر مُفید ۔
1724.UnprofitablenessNoun
غَیر نَفَع بَخش حالَت ۔ غَیر مُفید ہونے کی کیفیت ۔ لاحاصلی ۔
1725.Unprofitablyadv.
بے فائدہ۔ بے منفعت طریقے پر
Adverb
غَیر مُنافَع بَخش طَریقے سے ۔ غَیر مُفید طَریقے سے ۔ لاحاصِل طَور پر ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.