English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next
1701.UnroofVerb
چھت اُتار دینا ۔ پردہ اُتار دینا ۔ ننگا کرنا ۔
1702.UnrootVerb
کاٹ ڈالنا ۔ اُکھاڑ پھینکنا جیسے جڑوں کا ۔ جڑ سے اُکھاڑنا ۔
1703.UnroundVerb
ہونٹوں کو گَردِش دیے بغیر تلفظ کا ادا کرنا جیسے لفظ شی ۔
1704.UnroundedAdjective
محولا بالا معنی میں ۔
1705.Unrufflev. a.
قرار پکڑنا۔ تھمنا
1706.Unruffledadj.
تھر۔ ساکن۔ بے موج۔ بے لہر
Adjective
پُر سکون ۔ پُر اطمینان ۔ غیر مضطرب ۔ ہموار ۔ ساکن ۔
1707.Unruilnessn.
سرکشی۔ فتنہ انگیزی۔ مگائی۔ متمردی۔ شرارت
1708.Unrulieradj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1709.Unruliestadj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1710.UnrulinessNoun
سرکَشی ۔ بغاوت ۔ مُنھ زوری ۔
1711.Unrulyadj.
بے قید۔ بے لگام۔ منہ زور۔ متمرد
Adjective
غیر مطیع ۔ سرکش ۔ بے آئین ۔ بے قانون ۔
1712.UnsaddleVerb
زین اُتارنا ۔ بے نَشِست کرنا ۔ گھوڑے کو گاڑی سے ہٹانا ۔ بوجھ اُتار دینا ۔
1713.Unsafeadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
1714.UnsafelyAdverb
غیر محفوظ طور پر ۔ خطرناک طور پر ۔ پُر خطر حالات میں ۔
1715.Unsaferadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
1716.Unsafestadj.
بے امن۔ بے سلامتی۔ خطرناک۔ غیر محفوظ۔ پر خطر
Adjective
غیر محفوظ ۔ مُکمل حِفاظت کے فُقدان والا ۔ پُر خطر ۔ خطرناک ۔
1717.UnsafetyNoun
حِفاظت کا فُقدان ۔ خطرہ ۔ بے سلامتی ۔ پُر خطری ۔
1718.Unsaidadj.
نہ کہا ہوا۔ نا گفتہ۔ بن کہا
Adjective
اَن کہی ۔ ناگفتہ ۔ بن کہا ۔ بے کہا ہوا ۔
v. a.
انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا
Verb
کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔
1719.Unsailableadj.
جس میں جہاز نہ چل سکے
1720.Unsaleableadj.
بیچنے کے ناقابل۔ ناقابل فروخت
1721.UnsaltedAdjective
بے نمک ۔ سیٹھا ۔ پھیکا ۔ جِس چیز کو محفوظ کرنےکے لیے نمک نہ لگایا گیا ہو ۔
1722.Unsanctifiedadj.
ناپاک۔ اپوتر
Adjective
غیر مُتبرک ۔ غیر مُقدّس ۔ غیر مذہبی ۔ بدکار ۔
1723.Unsanctionedadj.
غیر منظور شدہ۔ بے منظوری۔ بے اجازت۔ ناجائز
1724.UnsanitaryAdjective
حِفظان صِحَت کے خلاف ۔ غیر صحت بخش ۔
1725.Unsatedadj.
جو سیر نہ ہوا۔ نہ اگاہا۔ غیر آسودہ۔ جسے تسکین نہ ہوئی ہو
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    64    65    66    67    68    69    70    71    72    73    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.