English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next | ||
1701. | Vivary | n. جانوروں کے رکھنے کی جگہ جیسے تالاب، رمنا وغیرہ |
1702. | Vive | عمر دراز۔ زندہ باش Interjection زِندہ باد ۔ عموماً کِسی خاص چیز کے ساتھ مُرکبات میں مُستعمِل ۔ |
1703. | Viverrine | Adjective زَبادی ۔ گوشت خور میمل جانوروں سے مُتَعلِّق ۔ |
1704. | Vivid | adj. 1. شوخ۔ روشن۔ چٹکیلا۔ بھبھوکا۔ کھلتا۔ چہچہاتا۔ مارو۔ بھڑک دار 2. زندہ دل۔ چنچل۔ اچپل۔ شگفتہ خاطر۔ شوخ۔ کھلاڑ۔ دل شاد Adjective شوخ ۔ نہایت چمکیلا ۔ واضع ۔ تیز ۔ |
1705. | Vivider | adj. 1. شوخ۔ روشن۔ چٹکیلا۔ بھبھوکا۔ کھلتا۔ چہچہاتا۔ مارو۔ بھڑک دار 2. زندہ دل۔ چنچل۔ اچپل۔ شگفتہ خاطر۔ شوخ۔ کھلاڑ۔ دل شاد Adjective شوخ ۔ نہایت چمکیلا ۔ واضع ۔ تیز ۔ n. 1. شوخی۔ چمک۔ تیزی 2. آب داری۔ چٹک۔ جلا Noun چَمَک ۔ جلا ۔ وضاحت ۔ صفائی ۔ شِدَّت ۔ |
1706. | Vividest | adj. 1. شوخ۔ روشن۔ چٹکیلا۔ بھبھوکا۔ کھلتا۔ چہچہاتا۔ مارو۔ بھڑک دار 2. زندہ دل۔ چنچل۔ اچپل۔ شگفتہ خاطر۔ شوخ۔ کھلاڑ۔ دل شاد Adjective شوخ ۔ نہایت چمکیلا ۔ واضع ۔ تیز ۔ n. 1. شوخی۔ چمک۔ تیزی 2. آب داری۔ چٹک۔ جلا Noun چَمَک ۔ جلا ۔ وضاحت ۔ صفائی ۔ شِدَّت ۔ |
1707. | Vividity | n. 1. شوخی۔ چمک۔ تیزی 2. آب داری۔ چٹک۔ جلا Noun چَمَک ۔ جلا ۔ وضاحت ۔ صفائی ۔ شِدَّت ۔ |
1708. | Vividly | Adverb وضاحت سے ۔ صفائی سے ۔ شِدَّت سے ۔ واضع طور پر ۔ |
1709. | Vividness | n. 1. شوخی۔ چمک۔ تیزی 2. آب داری۔ چٹک۔ جلا Noun چَمَک ۔ جلا ۔ وضاحت ۔ صفائی ۔ شِدَّت ۔ |
1710. | Vivification | n. حیات بخشی۔ جان بخشی۔ جلانا Noun حیویت ۔ حیات بخشی ۔ جلا بخشی ۔ جان ڈالنے کا عمل ۔ |
1711. | Vivificative | adj. زندہ کرنے والا۔ جلانے والا |
1712. | Vivified | v. a. زندہ کرنا۔ جلانا۔ روح یا جان ڈالنا Verb قُوَّت حیات پیدا کرنا ۔ زیدہ ولولہ انگیز ۔ |
1713. | Vivifier | Noun جان آفرین ۔ جان بخش ۔ جان ڈالنے والا ۔ رُوح پھُونکنے والا ۔ |
1714. | Vivifies | v. a. زندہ کرنا۔ جلانا۔ روح یا جان ڈالنا Verb قُوَّت حیات پیدا کرنا ۔ زیدہ ولولہ انگیز ۔ |
1715. | Vivify | v. a. زندہ کرنا۔ جلانا۔ روح یا جان ڈالنا Verb قُوَّت حیات پیدا کرنا ۔ زیدہ ولولہ انگیز ۔ |
1716. | Vivifying | v. a. زندہ کرنا۔ جلانا۔ روح یا جان ڈالنا Verb قُوَّت حیات پیدا کرنا ۔ زیدہ ولولہ انگیز ۔ |
1717. | Viviparism | Noun ولُودیت ۔ بچہ زائی کا طریقہ ۔ |
1718. | Viviparity | Noun ولودیت ۔ بچہ زائی ۔ بود زائی ۔ |
1719. | Viviparous | adj. 1. پنڈچ۔ بچہ دینے والے 2. ایسا درخت جس کی پیدائش اسی کی گانٹھوں سے ہوتی ہے Adjective ولود ۔ بچہ زا ۔ زِندہ بچہ جننے والا ، جیسے بہت سے میمل جانور ۔ |
1720. | Viviparously | Adverb ولُودی طور پر ۔ بچہ زا کے طور پر ۔ |
1721. | Vivisect | Verb تَشریح کُنِندہ ۔ چیر پھاڑ کرنے والا ۔ |
1722. | Vivisection | n. جیتے جانور کی چیر پھاڑ Noun تَشریح جاندار ۔ کِسی زِندہ جانور کی چیر پھاڑ کے تجربے کا عمل ۔ |
1723. | Vivisectional | Adjective چیر پھاڑ سے مُتَعلِّق ۔ |
1724. | Vivisectionalist | Noun ماہِر تشریح الاعضا ۔ |
1725. | Vivisectionally | Adverb تشریحی طور پر ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.