English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next
1726.AdductVerb
کِسی عضُو کا بَدَن کے اصَل کی جانِب کھِنچنا ۔
1727.Adduct.کِسی عُضو کا بَدَن کے اصَل کی جانَب کھینچنا ۔ جِسَم کے دَرمیانی جانَب کھینچَنا ۔ سادہ طریقوں سے مِلاپ
1728.AdductionNoun
کھِنچنے کا عمَل ۔ کھِچاوَٹ ۔
1729.AdductiveAdjective
کھينچنے يا کھِنچے جا سَکنے کے قابِل ۔
1730.Adductorمَقربہ ۔ قریب کُنِندہ ۔ ایسا عُضلہ جو جِسَم کے دَرمیانی حِصّے کی طرف حَرکَت کَرے ۔ وہ پَٹھے جو ٹانگوں اور بازُو کو جِسَم کی طَرَف لاتے ہیں
1731.Adductor muscleNoun
عُضلہ مقربہ ۔ ایسا عُضلہ جو بازُو کو جِسم کے اندر کی طرف لاتا ہے ۔
1732.AdeemVerb
وصیت کا خارج کرنا ۔
1733.AdelantadoNoun
کَبھی اِس سے کِسی صُوبے کا گَوَرنَر مُراد لِيا جاتا تھا ۔
1734.AdemptionNoun, Verb
استرداد وصیت ۔ ردو وصیت ۔
Noun
(قانُون) کِسی تَرکے کو مَنسُوخ کَرنے کا عمَل ۔
1735.Adenectomyغَدَّہ برادی ۔ سَرجری کے ذریعے کِسی غَدَّہ یا غدُود کو کاٹنا
1736.AdenineNoun
ایک کیمیائی مادّہ جو عُضلات میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
(کيمِيا) ايک سُفيد قَلمی الکَلی نُما اساس ۔
1737.Adenitisوَرم غَدَّہ ۔ غَدُود پر وَرم یا سُوجَن کا ہو جانا
1738.Adenocarcinomaغَدّی سَرطانی سلعہ ۔ غدُود کی بافت کا بَڑھ جانا ۔ بَدن پر غیر ضرُوری بافت کا نُمایاں ہو جانا
Noun
(امراضِيات) ايک موذی رَسولی جو غَدُودی لَعابی جھِلی ميں نَمُو دار ہوتی ہے ۔
1739.AdenoidNoun
اڈینائڈ ۔ غَدَّہ نُما ۔ ناک اور گَلے کے دَرمیان زائد رَیشَہ یا غَدُود کا نَمُودار ہونا
Noun
کَلائی ۔ غُدَہِ حَلَق ۔
1740.AdenoidalAdjective
غُدُودی ۔ بالائی غُدُودوں کا ۔
1741.Adenoidectomyقَطع غَدُود ۔ غَدُود تراشی ۔ آپریشن کے ذَریعے زائد غَدُود کو باہِر نِکال دینا
1742.AdenoidsNoun
غدُودہ ۔ نرم لوتھڑے جو ناک اور حلق کی پُشت پر ہوتے ہیں اور اگر وہ بڑھ جائیں تو سُننے اور سانس لینے میں دُشواری ہوتی ہے ۔
1743.AdenologyNoun
مُطالِعَہ غُدُود ۔ عِلمِ غُدُود شَناسی ۔
1744.Adenomaغدوما ۔ عُضلے اور غدُودی اجزا پر مُشتَمِل ناسُور
Noun
(امراضِيات) غُدی رَسولی ۔
1745.AdenomatousAdjective
غُدُود دار ۔
1746.AdenomynomaNoun
پَٹھے اور غَدُود پَر مُشتَمَل رَسولی
1747.Adenomyosisغَد عُضلہ اور اِس کی حالَت ۔ یُوٹرَس کا حَد سے زیادہ باہِر آ جانا یا بَڑھ جانا ہی مایومیٹریم کے زائد بَڑھاو کی وجہ سے ہوتا ہے
1748.AdenomyosisuteriNoun
رحَم کا عام پھَیلاو ۔ رَطُوبَت کے زائد اخرَاج کی وَجَہ سے
1749.AdenopathicAdjective
جِسے غُدّی مَرَض ہو ۔
1750.AdenopathyNoun
غَدّی مَرض ۔ کِسی غَدُود خصُوصاً لَمفی غدُود کی کوئی بیماری
Noun
غُدی مَرض ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.