English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next
1726.Gluieradj.
لسلسا۔ چپچپا
Adjective
چِپکنے والا ۔
1727.Gluiestadj.
لسلسا۔ چپچپا
Adjective
چِپکنے والا ۔
1728.Gluingn.
سریش۔ چیپ دار چیز
v. a.
1. سریش لگانا یا سریش سے جوڑنا
2. چپکانا۔ چپٹانا۔ لگانا۔ سٹانا
Noun
گوند ۔ سریش ۔گِلُو ۔ جلاٹین کی چِپکنے والی شے ۔
1729.Glumadj.
اداس۔ ترش رو۔ بیزار
Adjective
خفا خفا ۔ رُوٹھا رُوٹھا ۔ اُداس ۔ افسُردہ ۔ آزردہ ۔ بیزار ۔ ضِدّی ۔
1730.GlumaceousAdjective
{نباتیات} بَرگولا نُما ۔ نخالیہ ۔
1731.Glumen.
کوتھ۔ چھلکا۔ اناج کا چھلکا
Noun
{نباتیات } نخالک ۔ نخالہ ۔ بھُوسی ۔ چوکَر ۔ دانے کا چھِلکا ۔
Noun
نخالہ ۔ بھوسی ۔ دانے کے خُشک خول کا جُز جو گہائی کے دوران الگ ہو جاتا ہے ۔
1732.GlumiferousAdjective
بَرگولہ بَردار ۔ نخالہ بَردار ۔
1733.GlumlyAdverb
اُداسی سے ۔ خَفگی سے ۔ افسُردگی سے ۔
1734.Glummeradj.
اداس۔ ترش رو۔ بیزار
Adjective
خفا خفا ۔ رُوٹھا رُوٹھا ۔ اُداس ۔ افسُردہ ۔ آزردہ ۔ بیزار ۔ ضِدّی ۔
1735.Glummestadj.
اداس۔ ترش رو۔ بیزار
Adjective
خفا خفا ۔ رُوٹھا رُوٹھا ۔ اُداس ۔ افسُردہ ۔ آزردہ ۔ بیزار ۔ ضِدّی ۔
1736.GlumnessNoun
اُداسی ۔ خَفگی ۔ افسُردگی ۔ بیزاری ۔
1737.GluonNoun
گلون ۔ مَفروضہ ذَرّہ ۔ ایٹمی مَرکزوں کو مَربُوط رَکھنے والا ذَرّہ ۔
1738.Glutv. a.
گٹکنا۔ ٹھوسنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ آگاہنا۔ سیر کرنا۔ آنٹنا۔ بھرمار کرنا
n.
بہتات۔ افراط۔ کثرت۔ زیادتی۔ اجیرن۔ سیری۔ ریل پیل۔ بھرمار۔ پری
Verb
ٹھونسنا ۔ بہت کھِلانا ۔ رجھانا ۔ خواہش پُوری کَرنا ۔ حلق تک بھَر دینا ۔
1739.GlutamicNoun
مایوکارڈیَل ِنفیکشَن
1740.Glutamic acidNoun
گلوٹیمک تیزاب ۔ ایک امینو تیزاب جو سارے مُکَمّل لحمیات میں موجود ہوتا ہے ۔ نَمَک کے مُتبادَل کے طور پَر اِستعمال ہونے والا ۔
Noun
یہ دماغ کے پُر اسرار کیمیائی تغیرات معلُوم کرنے کے سِلسِلے میں خاص اہمیت رکھتا ہے ۔
1741.Glutamic-pyruvicNoun
جِگَر کی ایک بیماری
1742.GlutaminaseNoun
امائینو ایسَڈ کو خَتَم کَرنے والا ایک خامرہ
1743.GlutealNoun
چُوتڑوں کے مُتعَلِق ۔ چُوتڑوں کے تین عُضلات کا سیٹ
Noun
کفلی ۔ سرینی ۔ جِس کا تَعلُّق جِسم کے اِن عقبی حِصّوں سے ہوتا ہے ۔
1744.Glutenn.
نشاستہ۔ ماوا
Noun
ماوا ۔ لَس ۔ گِلوٹین ۔ آٹے اور روٹی میں موجود لحمیات ۔ چیپ دار نائٹروجنی شے ۔
Noun
آٹے کے وہ اجزا جِن پر اِس کا لحمیہ مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
1745.Glutensn.
نشاستہ۔ ماوا
Noun
ماوا ۔ لَس ۔ گِلوٹین ۔ آٹے اور روٹی میں موجود لحمیات ۔ چیپ دار نائٹروجنی شے ۔
Noun
آٹے کے وہ اجزا جِن پر اِس کا لحمیہ مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
1746.Glutinatev. a.
سریش سے جوڑنا
1747.GlutinosityNoun
لیس ۔ چیپ ۔ چیپ دار ہونے کی خصُوصیت ۔
1748.Glutinousadj.
لسلسا۔ چپچپا۔ چیپ دار۔ لس دار
Adjective
گِلوٹینی ۔چیپ دار ۔ لیس دار ۔ چِپَکنے والا ۔ چِپچِپا ۔
Adjective
چِپ دار ۔ لَس دار ۔
1749.GlutinouslyAdverb
چیپ دار چیز کی طرح ۔ لیس دار چیز کی طرح ۔
1750.Glutsv. a.
گٹکنا۔ ٹھوسنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ آگاہنا۔ سیر کرنا۔ آنٹنا۔ بھرمار کرنا
n.
بہتات۔ افراط۔ کثرت۔ زیادتی۔ اجیرن۔ سیری۔ ریل پیل۔ بھرمار۔ پری
Verb
ٹھونسنا ۔ بہت کھِلانا ۔ رجھانا ۔ خواہش پُوری کَرنا ۔ حلق تک بھَر دینا ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.