English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next
1726.Ingestionsn.
معدے میں ڈالنا یا پہنچانا
Noun
اَخذ ۔ اخذ غذا ۔ شِکم بُری ۔ غذا خوری ۔
Noun
ادخال ۔ خوراک یا دَوا کو مِعدہ میں لے جانا
1727.IngestiveAdjective
شِکم بُرانہ ۔ غذا خورانہ ۔ ادخالی ۔
1728.Ingestsv. a.
معدے میں داخل کرنا،‌اتارنا
Verb
خُوراک کے طور پَر جِسم میں داخِل کرنا ۔ پیٹ میں ڈالنا ۔ معدے میں داخِل کرنا ۔
1729.IngiminateVerb
دوچند کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ دُہرانا ۔ بار بار کہنا ۔ رَٹ لگانا ۔
1730.IngiminationNoun
تَکرار ۔ رَٹ ۔
1731.IngleNoun
آگ ۔ چُولھے میں جلنے والی آگ ۔ چُولھا ۔ آتِشدان ۔
1732.InglenookNoun
آگ کے قریب گوشہ ۔ آتِشدان کے قریب گوشہ ۔
1733.InglesideNoun
آتِش دان کا پہلُو ۔
1734.Ingloriousadj.
1. خفیف۔ ہلکا۔ سبک۔ معیوب
2. نالائق۔ شرم انگیز۔ شرم آگیں۔ قبیح۔ بے غیرتی کا۔ شرمناک۔ مذموم
Adjective
قبیح ۔ خَفیف ۔ جو عِزَّت کی بِجاۓ ذِلَّت لاۓ ۔
1735.Ingloriouslyadv.
بے غیرتی سے۔ خفت سے۔ فضیحت سے۔ شرمناک طریقے سے۔ گمنامی میں
Adverb
بے غیرتی سے ۔ شرم ناک طور پر ۔ خِفَّت سے ۔ فضیحت سے ۔
1736.Ingloriousnessn.
خفت۔ بے غیرتی۔ فضیحت۔ بدنامی۔ ذلت
Noun
خِفَّت ۔ شرم ناکی ۔ قباحت ۔ بے غیرتی ۔ بدنامی ۔
1737.Ingoingn.adj.
داخل ہونے والی
1738.Ingotn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
1739.Ingot ironNoun
خالِص لوہا ۔ خالِص لوہا جو خاص فولاد بنانے کے کام آتا ہے ۔
1740.Ingotedn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
v. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
1741.Ingotingn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
v. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
1742.Ingotsn.
دھات کا مٹھا یا ڈلا۔ رینی۔ چھاری۔ میخ۔ سلاخ
Noun
ڈھیلا ۔ ڈلا ۔ دھات کا ڈِلا جو ذخیرے کے لیے ، جہاز میں لادنے کے لیے آسان صُورت میں ڈھالا گیا ہو ۔
v. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
1743.Ingraffv. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
1744.Ingraftv. a.
1. پیوند یا قلم لگانا
2. جڑنا۔ گاڑنا۔ بٹھانا۔ جمانا
1745.Ingraftationn.
پیوند کاری۔ قلم بندی
1746.Ingrainv. a.
1. پکا رنگ رنگنا
2. ڈوبنا۔ بوڑنا۔ گاڑنا
1747.Ingrain, engrainVerb
مضبُوطی سے گہرا جُڑنا ۔ مثلاً سیرت میں ۔
1748.Ingrainedadj.
پختہ۔ پکا۔ راسخ۔ کامل۔ پورا
v. a.
1. پکا رنگ رنگنا
2. ڈوبنا۔ بوڑنا۔ گاڑنا
1749.IngrainedlyAdverb
پُختگی سے ۔ راسِخ طور پر ۔
1750.Ingrainingv. a.
1. پکا رنگ رنگنا
2. ڈوبنا۔ بوڑنا۔ گاڑنا
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.