English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next
1726.RedeveloperNoun
باز اُجاگر کار ۔ دوبارہ ترقّی دینے والا ۔ دوبارہ کیمیائی مسالے سے دھونے والا
1727.RedevelopmentNoun
باز اُجاگری ۔ دوبارہ ترقّی ۔ دوبارہ کیمیائی مسالے سے دھوئے جانے کا عمل
1728.RedeyeNoun
سُرخ چشم ۔ سُرخ ماہی ۔ سُرخ آنکھوں والی مچھلی
1729.RedfinNoun
سیم ماہی ۔ تازہ پانی کی مچھلی
1730.RedfishNoun
سالمن مچھلی۔گُلابی مچھلی ۔نیل پُشت مچھلی
1731.Redgumn.
1732.Redictio ad absurdumNoun
اِسترداد قضیہ بہ ثبُوت حماقت ۔
1733.RedingotNoun
اٹھارھویں صدی میں پہنا جانے والا بڑا کوٹ
1734.RedintegrateVerb
تکمیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ صحیح سالم بنانا ۔ بحال کرنا ۔ پھِر سے نیا بنانا
1735.Redintegrationn.
تجدید۔ بہالی۔ تکمیل۔ اصلی حالت پر آجانا
Noun
تازہ بہ تازہ ۔ بحالی ۔ نو تکمیل ۔ نو اتمام ۔ نو بہ نو
1736.Redirectv. a.
پھر ہدایت کرنا۔ خط کا پتا بدلنا
Verb
باز ہداہت کرنا ۔ نصیحت کرنا ۔ سیدھا راستہ دِکھانا ۔ دوبارہ حُکم دینا
1737.Redirectedv. a.
پھر ہدایت کرنا۔ خط کا پتا بدلنا
Verb
باز ہداہت کرنا ۔ نصیحت کرنا ۔ سیدھا راستہ دِکھانا ۔ دوبارہ حُکم دینا
1738.Redirectingv. a.
پھر ہدایت کرنا۔ خط کا پتا بدلنا
Verb
باز ہداہت کرنا ۔ نصیحت کرنا ۔ سیدھا راستہ دِکھانا ۔ دوبارہ حُکم دینا
1739.RedirectionNoun
نئی ہدایت ۔ نیا حُکم ۔ نئی نصیحت ۔ نئی سِمت
1740.Redirectsv. a.
پھر ہدایت کرنا۔ خط کا پتا بدلنا
Verb
باز ہداہت کرنا ۔ نصیحت کرنا ۔ سیدھا راستہ دِکھانا ۔ دوبارہ حُکم دینا
1741.Redisbursev. a.
پھر ادا کرنا۔ پھر واپس کرنا۔ دینا
1742.RediscountNoun
دوبارہ چھُوٹ ۔ دُوسری رعایت
1743.RediscountableAdjective
دوبارہ چھُوٹ کے قابِل ۔ دوبارہ رعایت
1744.Redishnessn.
لالی۔ سرخی
1745.RedistillVerb
دوبارہ کشید کرنا ۔ دو آتشہ بنانا
1746.RedistillationNoun
دوبارہ کشید ۔ کشیدِ نو
1747.RedistributeVerb
دوبارہ تقسیم ، کرنا ۔ نئے سِرے سے بانٹنا ۔ دوبارہ مُختص کرنا
1748.RedistributionNoun
نئی تقسیم ۔ نئی بانٹ ۔ نئی تخصیص
1749.RedistrictVerb
نئی حلقہ بندی یا ضِلع بندی کرنا
1750.ReditionNoun
ترجمان ۔ دستبرداری ۔ سپُردگی ۔ نُمائِش ۔ ترجمہ ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.