English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 Next | ||
1726. | Unsatiable | adj. جو سیر نہ ہو سکے |
1727. | Unsatiate | adj. جو سیر نہ ہوا۔ نہ اگاہا۔ غیر آسودہ۔ جسے تسکین نہ ہوئی ہو |
1728. | Unsatisfactorily | Adverb ناقابِل اِطمینان طور پر ۔ غیر تسلی بخش طور پر ۔ |
1729. | Unsatisfactoriness | n. غیر اطمینانی Noun ناقابِل اِطمینان ہونے کی کیفیت ۔ غیر تسلی بخش حالت ۔ |
1730. | Unsatisfactory | adj. جس سے تسکین نہ ہو۔ جو حسب دل خواہ نہ ہو۔ جس سے اطمینان نہ ہو۔ ناپسند خاطر۔ غیر خاطر خواہ۔ غیر تسلی بخش Adjective ناقابِل اطمینان ۔ غیر اطمینان بخش ۔ جو خاطِر خواہ نہ ہو ۔ |
1731. | Unsatisfied | adj. نا خوش۔ ناشاد۔ بے من۔ غیر مطمئن Adjective غیر مُطمئن ۔ ناشاد ۔ جِس کو پُورا معاوضہ نہ دیا گیا ہو ۔ ناخوش ۔ |
1732. | Unsaturate | Noun ناسیر جیسے کوئی مرکب ۔ |
1733. | Unsaturated | Adjective ناسیر شُدہ ۔ غیر سیر شُدہ ۔ مزید گُھلانے کی طاقت رکھنے والا ۔ |
1734. | Unsavory | adj. بے ذائقہ۔ بے مزہ۔ بے سواد Adjective بے مزا ۔ سیٹھا ۔ بد مزا ۔ غیر خوش ذائقہ ۔ جو مزے شامہ کو بھلا نہ لگے ۔ |
1735. | Unsay | v. a. انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا Verb کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔ |
1736. | Unsaying | v. a. انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا Verb کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔ |
1737. | Unsays | v. a. انکار کرنا۔ بات پلٹنا۔ مکر جانا Verb کہہ کر توبہ کرنا ۔ اِنکار کرنا ۔ فسخ کرنا ۔ واپس لینا جیسے کِسی بیان کو ۔ |
1738. | Unscathed | Adjective جِسے آنچ نہ آئی ہو ۔ جِس کا بال بھی بیکا نہ ہوا ہو ۔ جِسے نُقصان نہ پہنچا ہو ۔ |
1739. | Unscheduled | adj. جس کی فہرست،فرد یا نقشہ نہ بنا ہو۔ جو فہرست یا نقشے میں شامل نہ ہو۔ غیر معمولی۔ زائد Adjective بِلا فہرست ۔ جِسے پہلے سے فہرست میں شامِل نہ کیا گیا ہو ۔ |
1740. | Unscholarly | adj. بے تعلیم۔ بے عالمانہ ۔غیر عالم۔ غیر محقق |
1741. | Unschooled | Adjective ناپُختہ کار ۔ جِسے تعلیم نہ دی گئی ہو ۔ جِسے پڑھایا نہ گیا ہو ۔ فِطری ۔ |
1742. | Unscientific | adj. غیر علمی۔ علمی اصول کے خلاف۔ خصوصاً طبیعی علوم یا سائنس کے خلاف |
1743. | Unscientifically | Adverb غیر سائنسی طور پر ۔ غیر عِلمی طور پر ۔ |
1744. | Unsclentifk | Adjective غیر عِلمی ۔ غیر سائنسی ۔ عِلمی اصُولوں کے خلاف ۔ جو سائنسی شرائط پر پورا نہ اُترتا ہو ۔ |
1745. | Unscramble | Verb کَش مکش کی حالت سے نِکال لانا ۔ اِنتشار کو ضابطے میں بدل دینا ۔ قابل فہم بنانا جیسے ناقابل فہم پیغام کو ۔ |
1746. | Unscrew | Verb کِسی چیز سے بیج نکال ڈالنا ۔ بیج نِکال کر کھول ڈالنا ۔ کھول دینا جیسے کِسی بوتل کے ڈھکن کو گھما کر ۔ |
1747. | Unscruplousness | Noun بے اصولا پن ۔ بے ایمانی ۔ بے اصولی ۔ |
1748. | Unscrupulous | Adjective بِلا بس و پیش ۔ جِس کے کوئی اُصول نہ ہوں ۔ بے ایمان ۔ بے اصولا ۔ |
1749. | Unscrupulously | Adverb بے ایمانی سے ۔ بے اصُولی سے ۔ |
1750. | Unseal | v. a. مہر توڑنا۔ مہر کھولنا Verb مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.