English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next
1726.Vivisectionsn.
جیتے جانور کی چیر پھاڑ
Noun
تَشریح جاندار ۔ کِسی زِندہ جانور کی چیر پھاڑ کے تجربے کا عمل ۔
1727.Vixenn.
1. لومڑی کا بچہ
2. جھگڑالو عورت
Noun
جھگڑالو ۔ بدمزاج ۔ بدطینیت عورت ۔ لڑاکا ۔ لومڑی ۔
1728.VixenishAdjective
جھگڑالو ۔ بدمزاج ۔ کینہ پَرور ۔
1729.VixenishlyAdverb
بَد مَزاجی سے ۔ کینہ پَروَری سے ۔
1730.VixenishnessNoun
جھگڑالو پَن ۔ کینہ پروری ۔
1731.VixenlyAdjective, Adverb
جھگڑالو پَن سے ۔ بدمزاجی سے ۔
1732.Vixensn.
1. لومڑی کا بچہ
2. جھگڑالو عورت
Noun
جھگڑالو ۔ بدمزاج ۔ بدطینیت عورت ۔ لڑاکا ۔ لومڑی ۔
1733.Vizadv.
یعنی۔ ارتھات
1734.Vizardn.
گھونگٹ۔ برقع
Noun
نَقاب چہرہ ۔ گھونگھٹ ۔ بُرقع ۔
1735.VizardedAdjective
نَقاب دار ۔ نقاب ڈالنے والا ۔
1736.VizierNoun
وزیر ۔ تُرکی کی سَلطَنت کا اعلیٰ سیاسی مُنصب ۔
1737.VizierateNoun
وَزارَت ۔
1738.VizierialAdjective
وزیر کا ۔ وزیر سے مُتَعلِّق ۔
1739.ViziershipNoun
وزیری ۔ وزیر کا مُنصب ۔
1740.Voationn.
1.
2. طلب۔ منادی۔ پکار۔ بلاوا
3. ندائے غیبی
1741.Vocablen.
کلمہ۔ نام۔ لفظ۔ شبد۔ بول۔ فرہنگ۔ لغات۔ کوش۔ نام مالا۔ مجموعہٴ الفاظ۔ خزانہٴ الفاظ۔ ذخیرہٴ الفاظ
Noun
لفظ بلا لحاظ معنی ۔ اِصطلاح ۔ کلمہ ۔ نام ۔ بول ۔
1742.Vocablesn.
کلمہ۔ نام۔ لفظ۔ شبد۔ بول۔ فرہنگ۔ لغات۔ کوش۔ نام مالا۔ مجموعہٴ الفاظ۔ خزانہٴ الفاظ۔ ذخیرہٴ الفاظ
Noun
لفظ بلا لحاظ معنی ۔ اِصطلاح ۔ کلمہ ۔ نام ۔ بول ۔
1743.VocabularyNoun
ذخیرہ الفاظ ۔ فرہنگ ۔ لُغت ۔ مجموعہ الفاظ ۔
1744.Vocabulary entryNoun
اندراج لُغت ۔ لغوی اندراج ۔کِسی لُغت میں لفظ ، فِقرہ ۔
1745.Vocabulistn.
فرہنگ نویسی۔ کوش رچتا
1746.Vocaln.
انتخاب میں رائے دینے کا مستحق
adj.
1. آواز دار۔ بالصوت
2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا
3. صوتی۔ الحانی
Adjective
نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔
1747.Vocal chordsNoun
حنجرہ ۔ وِتر صوت ۔
1748.Vocal cordsNoun
لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں ۔ اِن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ کیُونکہ پھَیپھڑوں سے ہَوا اِن کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے
1749.Vocal lessons helped to place his voice correctlyرکھنا ۔ لگانا ۔ ٹھکانے سے رکھنا ۔ قرینے سے لگانا ۔
1750.VocalicAdjective
مَصوتی ۔ مصوتے کی خاصِیَّت سے مُتعلِّق ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    65    66    67    68    69    70    71    72    73    74    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.