English to Urdu Translation

ass found in 201 words & 9 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    Next
176.AssuednessNoun
اعتمادِ کامل ۔ یقین کی حالت ۔
177.Assumev. a.
1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
v.n.
بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا
Verb
فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔
Verb, Interjection
۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا
178.AssumedAdjective
فرضی ۔ بس نام کا ۔
v. a.
1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
v.n.
بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا
Verb
فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔
Verb, Interjection
۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا
179.Assumed liabilityفرضی ذمہ داری ۔
180.Assumed nameفرضی نام ۔
181.Assumesv. a.
1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
v.n.
بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا
Verb
فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔
Verb, Interjection
۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا
182.AssumingAdjective
شيخی بَگھارتا ہُوا ۔ مَغرُور ۔ مُتَکَبُر ۔ گُستاخ ۔ گھَمَنڈی ۔اکَڑ باز ۔
v. a.
1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا
2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا
3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا
4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا
5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا
v.n.
بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا
Verb
فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔
Verb, Interjection
۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا
183.AssumpistNoun
دعویٰ ہرجہ ۔ نالش ہرجہ ۔
184.AssumpsitNoun
(قانُون) عہَد توڑنے کے باعِث ہَرجانے کی چارَہ جوئی ۔ قابِل مَواخِذَہ عہَد
185.Assumptionn.
1. اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ
2. فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض
3. معراج ۔ انتر دھیان
Noun
فرض کردہ ۔ مفروضہ ۔ واضح ۔
Noun
مَفرُوضَہ ۔ قَبضَہ گيری ۔ نَخوَت ۔ شیخی
186.Assumptionsn.
1. اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ
2. فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض
3. معراج ۔ انتر دھیان
Noun
فرض کردہ ۔ مفروضہ ۔ واضح ۔
Noun
مَفرُوضَہ ۔ قَبضَہ گيری ۔ نَخوَت ۔ شیخی
187.AssumptiveAdjective
مَفروضاتی ۔ فَرَض يا تَسليم کِيے جانے کے قابِل ۔ يَقِينی سمجھَا گَيا ۔
188.Assurancen.
1. بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد
2. اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع
3. ڈھارس ۔ جراٴت
4. گستاخی
5. بیمہ
189.Assurancesn.
1. بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد
2. اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع
3. ڈھارس ۔ جراٴت
4. گستاخی
5. بیمہ
190.Assurev. a.
1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا
2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا
3. بیمہ کرنا
Verb
کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔
191.Assuredadj.
1. ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن
2. گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام
3. بیمہ کیا ہوا
Adjective
یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔
Noun
بیمہ شدہ فریق ۔
v. a.
1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا
2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا
3. بیمہ کرنا
Verb
کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔
192.Assuredlyadv.
نشچے ۔ بے شک ۔ بے شبہ ۔ البتہ ۔ بالیقین ۔ یقیناً
Adverb
بالیقین ۔ یقین کے ساتھ ۔بِلاشبہ ۔
193.Assuredsadj.
1. ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن
2. گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام
3. بیمہ کیا ہوا
Adjective
یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔
Noun
بیمہ شدہ فریق ۔
194.Assurern.
بیمہ یا ٹھیکہ کرنے والا
Noun
بیمہ کار ۔ بیمہ کرنے والا ۔ یقین دلانے والا ۔
195.Assuresv. a.
1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا
2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا
3. بیمہ کرنا
Verb
کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔
196.Assurgentadj.
اٹھتا ہوا ۔ بلند ہوتا ہوا ۔ ابھرتا ہوا ۔ بڑھتا ہوا
Adjective
بالا خیز ۔ ابھرتا ہوا ۔اوپر کو اٹھتا ہوا ۔مائل بہ فراز ۔
197.Assuringv. a.
1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا
2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا
3. بیمہ کرنا
Verb
کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔
198.AssyrianAdjective
آشوری ۔ آشوریہ ۔ آشوری زبان ۔
199.AssyriologistNoun
ماہرِ آشوریات ۔
200.AssyriologyNoun
آشوریات ۔
ass found in 201 words & 9 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.