English to Urdu Translation
car found in 477 words & 20 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Cardioversion | Noun دِل کی دھَڑکَن کو مَعمُول پر لانے کے لیے بَرقی جھَٹکے کا اِستَعمال |
177. | Cardiovescular | Greek, Latin دِل اور خُونی رَگوں کے مُتعَلِق |
178. | Carditis | Noun دِل کی سوزِش ۔ وَرمِ قَلب ۔ Noun (امراضِيات) سوزَشِ دِل ۔ |
179. | Cards | v. a. 1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا 2. تومنا ۔ کھولنا n. 1. تاش 2. نقشہ قطب نما 3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ Noun تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔ |
180. | Cardsharp | Noun پتے باز ۔ تاش کے کھيل ميں دھوکا کرنے والا |
181. | Care | n. 1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا 2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید 3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری 4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا v.n. 1. چنتا یا سوچ میں ہونا 2. چاہنا ۔ پروا کرنا Verb, Interjection مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔ |
182. | Care worn | Adjective ماندَہ ۔ پَريشان حال ۔ |
183. | Cared | n. 1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا 2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید 3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری 4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا v.n. 1. چنتا یا سوچ میں ہونا 2. چاہنا ۔ پروا کرنا Verb, Interjection مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔ |
184. | Careen | Verb کِسی چيز مَثلاً جَہاز کو ايک پہلُو کے بَل کَرنا ۔ |
185. | Career | n. 1. گھڑ دوڑ کا میدان 2. دور ۔ زمانہ |
186. | Careered | n. 1. گھڑ دوڑ کا میدان 2. دور ۔ زمانہ |
187. | Careering | n. 1. گھڑ دوڑ کا میدان 2. دور ۔ زمانہ |
188. | Careerism | Noun روزگار کے لِيے ہَر چيز قُربان کَر دينے کا عمَل ۔ |
189. | Careers | n. 1. گھڑ دوڑ کا میدان 2. دور ۔ زمانہ |
190. | Carefree | Adjective بے فِکَر ۔ لا پَروا ۔ |
191. | Careful | adj. ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار Adjective محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ Adjective مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔ |
192. | Carefuller | adj. ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار Adjective محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ Adjective مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔ |
193. | Carefullest | adj. ہوشیار ۔ چوکس ۔ خبردار Adjective محتاط ۔ خبردار ۔ ہوشیار ۔ Adjective مُحتاط ۔ خَبَردار ۔ چوکَس اور ہوشِيار ۔ |
194. | Carefully | adv. ہوشیاری سے ۔ چوکسی سے ۔ خبرداری سے ۔ احتیاطی سے Adverb احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ کفایت شعاری سے ۔ ہوشمندی سے ۔ Adverb اِحتِياط کے ساتھ ۔ ہوشِياری سے ۔ |
195. | Carefulness | n. خبرداری ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری Noun احتِياط ۔ ہوشِياری ۔ |
196. | Carefulnesses | n. خبرداری ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری Noun احتِياط ۔ ہوشِياری ۔ |
197. | Careless | adj. بے پروا ۔ لا پروا ۔ بے فکر ۔ بے خبر ۔ غافل ۔ اچیت Adjective بے پروا۔ غافل ۔ لا پروا ۔ جس کو کسی چیز کی بھی کوئی پرواہ نہ ہو ۔ Adjective بے پَروا ۔ غافِل ۔ |
198. | Carelessly | adv. بے پروائی سے ۔ غفلت سے Adverb بے پروائی سے ۔ توجہ نہ دینا ۔ Adverb بے پَروائی سے ۔ بے فِکری سے ۔ |
199. | Carelessness | n. اچنتائی ۔ بے فکری ۔ بے پروائی ۔ بے احتیاطی ۔ غفلت ۔ بے سرتی Noun بے پروائی ۔ غفلت ۔ دھیان نہ دینا ۔ سُست ۔ Noun بے پَروائی ۔ غَفلَت ۔ n. ناعاقبت اندیشی |
200. | Carelessnesses | n. اچنتائی ۔ بے فکری ۔ بے پروائی ۔ بے احتیاطی ۔ غفلت ۔ بے سرتی Noun بے پروائی ۔ غفلت ۔ دھیان نہ دینا ۔ سُست ۔ Noun بے پَروائی ۔ غَفلَت ۔ |
car found in 477 words & 20 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.