English to Urdu Translation

cat found in 240 words & 10 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
176.Catharsisn.
اسہال ۔ دست ۔ اظہار جذبہ کا موقع ڈرامے کے ذریعے سے
Noun
اسہال۔ تنقیہ۔ صفائی۔
Noun
تَنقیہ نَفس ۔ نَفسیات میں مَریض کے ذہن سے مَعلُومات نِکالنا
177.Catharticn.
جلّاب ۔ مسہل ۔ دست آور دوا ۔ ریچک
Adjective
دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل
Noun
دوا ۔ ملین ۔ مُسہل ۔ دست آور ۔
178.Catharticsn.
جلّاب ۔ مسہل ۔ دست آور دوا ۔ ریچک
Adjective
دست آور۔ جُلّاب۔ مسہل
Noun
دوا ۔ ملین ۔ مُسہل ۔ دست آور ۔
179.CathayNoun
ختا۔ چین کا شاعرانہ نام۔
180.CatheadNoun
مرفاع لنگر۔ لنگر گیر۔ لنگر بند۔
181.CathedraNoun
منصب اُستاد۔ بڑے گرجے کے بِشپ کا تخت یا مسند۔
182.Cathedraln.
بڑا گرجا
Noun
بڑا گرجا۔ کلِیسیاۓ اُسقف۔ علاقے کا اہم گرجا۔
183.CathedraledAdjective
کلیساۓ کبری رکھنے والا۔ کیتھیڈرل کی طرح۔
184.Cathedralsn.
بڑا گرجا
Noun
بڑا گرجا۔ کلِیسیاۓ اُسقف۔ علاقے کا اہم گرجا۔
n.
1. سورج مکھی کھڑکی
2. سورج مکھی چرخی ۔ چکر ۔ گھن چگر
Noun
پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔
185.Catherine wheeln.
1. سورج مکھی کھڑکی
2. سورج مکھی چرخی ۔ چکر ۔ گھن چگر
Noun
پہیہ کھڑکی۔ کروٹ کی قلابازی۔ چکر۔
186.Cathetern.
موتر نکاس نالی ۔ سلائی
Noun
(جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔
Greek
کیتھیٹَر ۔ پیشاب کی سَلائی ۔ جِسمی کہفوں میں سیال کو داخَل کَرنے یا خارَج کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Noun
قناطیر ۔ ایسی نلی یا سلائی جو جِسم کے اندر ڈالی جاۓ مثلاً پیشاب نِکالنے کی سلائی ۔
187.CatheterizationGreek
سَلائی گُزارنا ۔ کیتھیٹَر کا دَخُول عمُوماً مَثانے میں
Noun
قاساطیری عمل۔ نلکی سے رقِیق مادّہ نکالنے یا ڈالنے کا عمل۔
188.CatheterizeVerb
قثطرت کرنا۔ قسطر لگانا۔ نلکی سے پیشاب نکلنا۔
189.Cathetersn.
موتر نکاس نالی ۔ سلائی
Noun
(جرّاحی) قسطر۔ قثطر۔ قاساطیر۔
Greek
کیتھیٹَر ۔ پیشاب کی سَلائی ۔ جِسمی کہفوں میں سیال کو داخَل کَرنے یا خارَج کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Noun
قناطیر ۔ ایسی نلی یا سلائی جو جِسم کے اندر ڈالی جاۓ مثلاً پیشاب نِکالنے کی سلائی ۔
190.CathetometerNoun
ارتفاع پیما ۔ ایک چھوٹی سی دوربین جو پیمانے پر اِس طرح لگی ہوتی ہے کہ اُسے حسب ضرُورت آگے پیچھے کیا جا سکتا ہے ۔
191.CathetronNoun
زیادہ شَرَح والی خوراک ۔ طِب میں رَِیڈیو آئسوٹوپس یا جوہری تَوانائی کا اِستَعمَال
192.CathexisNoun
رکمہ۔ قدر ارتکاز۔ معمول میں نفسیاتی قُوّت۔
193.Cathoden.
برقیات ۔ رو کا منفی قطب
Noun
(طِبیعیات) منفیرہ۔ زیر برقیرہ۔ روکا منفی قطب۔
Noun
منفی برقیرہ ۔ کیتھوڈ ۔ مثلاً برق پاشیدگی میں منفی آئن مائع میں سے بہ کر منفی برقیرے سے دور چلے جاتے ہیں ۔
194.Cathode rayNoun
منفیری شعاع۔ منفی شعاع۔
195.Cathode ray tubeNoun
مَنفی شُعاعوں کی نَلی ۔ ایک خاص قسم کی خلا دار نلی۔
196.Cathode raysNoun
الیکٹرون کے دھارے جو منفی شُعاعوں کی نلی کے منفی برقیرے سے خارِج ہوتے ہیں ۔
197.Cathodesn.
برقیات ۔ رو کا منفی قطب
Noun
(طِبیعیات) منفیرہ۔ زیر برقیرہ۔ روکا منفی قطب۔
Noun
منفی برقیرہ ۔ کیتھوڈ ۔ مثلاً برق پاشیدگی میں منفی آئن مائع میں سے بہ کر منفی برقیرے سے دور چلے جاتے ہیں ۔
198.Cathodic protectionNoun
کِسی دھات کو تاکل سے محفُوظ رکھنے کے لیے دھات کی سطح اور اِرد گِرد کی زمین کے درمیان ہلکی سی برقی رو دوڑا دینا ۔
199.Catholicadj.
1. عام ۔ کُل ۔ سب ۔ کُل کلّاں
2. بے لگاؤ ۔ بے تعصب ۔ آزاد منش
n.
معتقد طریق رومن کیتھولک
Adjective
ہمہ گیر۔ بے تعصّب۔ عالمگیر۔
200.CatholicateNoun
ارمنی۔ رئیسِ کلِیسا کا تعلّقہ۔ حلقہ عمل۔ مقامِ اِقتدار
cat found in 240 words & 10 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.