English to Urdu Translation

ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Centenariesn.
صدی ۔ صد سالہ
Noun
سویں برسی۔ صد سالہ جشن۔ صد سالہ سالگرہ۔
177.Centenaryn.
صدی ۔ صد سالہ
Noun
سویں برسی۔ صد سالہ جشن۔ صد سالہ سالگرہ۔
178.Centennialadj.
صد سالہ
Adjective
صد سالہ۔ سو برسا۔ سو سال کی عمر۔
179.Centennialsadj.
صد سالہ
Adjective
صد سالہ۔ سو برسا۔ سو سال کی عمر۔
180.CenterNoun
مرکز۔ وسط ۔ وسطی نُقطہ۔
181.Center bitNoun
مرکز برما۔ جس کے وسط میں تیز نوک اور دونوں طرف کاٹنے والے چھوٹے پھل ہوتے ہیں۔
182.Center fieldNoun
بیس پار۔ مرکز سے پرے میدان۔
183.Center fielderNoun
مرکزی کھلاڑی۔ درمیانی کھلاڑی۔
184.Center of gravityNoun
مرکز ثقل۔ مرکز جاذبہ۔ جسم کا درمیانی نقطہ۔
185.Center of massNoun
مرکز جمود۔ مرکز کمیّت۔ مرکز ثقل۔
186.Center punchVerb
نوک دار سلاخ سے نشان لگانا۔ سنتر لگانا۔ سنتر بنانا۔
187.CenterboardNoun
ہوا اوٹ تختہ۔ جہاز رائی۔
188.CenterpieceNoun
میزآرا۔ مرکز پارہ۔ کوئی آرایشی چیز۔
189.Centesimaladj.
سواں
Adjective
صَدَم۔ سوواں۔ سو حصوں سے تقسیم سے متعلق۔
190.CentesimallyAdverb
بطور سوواں حصہ۔ سویں حصے سے۔
191.CentiNoun
سنٹی گریڈ تھرما میٹر ۔ ایسا تھرما میٹر جِس پر پِگھلتی ہوئی برف کا درجہ حرارت زیرو اور کھولتے ہوۓ پانی کا درجہ حرارت سو ظاہِر کیا جاتا ہے ۔
192.CentiareNoun
اعشاری نظام۔
193.Centigradeadj.
سو حصوں میں تقسیم کیا گیا ۔ سو درجے کا
Adjective
سو درجے کا گرمی ناپ۔ سینٹی گریڈ پیمانہ۔
Noun
سینٹی گَریڈ ۔ مئی ۔ سو دَرجے کا ہوتا ہے ۔ عمُوماً تھَرما میٹَر پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے
194.CentigramNoun
وزن کی ایک اکائی۔
195.CentileNoun
صدوبہ۔ ایک تقابلی پیمانہ۔
196.Centile rankNoun
اخدّی عدد۔ سینٹائل درجہ۔
197.CentiliterNoun
سینٹی لیٹر۔
198.CentillionNoun
فرانس میں ایک عدد وصفی۔
199.CentimeterNoun
لمبائی کا ایک ناپ۔
200.Centimeter-gram-secondAdjective
سینٹی میٹر۔ گرام۔ سیکنڈ۔
ce found in 452 words & 19 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.