English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Cobra | n. کالا سانپ ۔ پھنیر سانپ کوبرا ۔ کوبرا نسل کا سانپ ۔ Noun کوبرا۔ کالا سانپ۔ ناگ۔ |
177. | Cobras | n. کالا سانپ ۔ پھنیر سانپ کوبرا ۔ کوبرا نسل کا سانپ ۔ Noun کوبرا۔ کالا سانپ۔ ناگ۔ |
178. | Cobs | n. ٹٹو ۔ میانے قد کا گھوڑا ۔ میانہ v. a. سر تھپ تھپانا ۔ چانٹا لگانا Noun مکئی کا بھٹا۔ ٹٹو۔ گارا۔ |
179. | Cobwbbed | Adjective ناپائیدار۔ کمزور۔ مہین۔ |
180. | Cobweb | 1. مکڑی کا جالا 2. جال ۔ دھوکا Noun تارعنکبوت۔ مکڑی کا جالا۔ دام فریب۔ |
181. | Cobwebbed | 1. مکڑی کا جالا 2. جال ۔ دھوکا Noun تارعنکبوت۔ مکڑی کا جالا۔ دام فریب۔ |
182. | Cobwebbing | 1. مکڑی کا جالا 2. جال ۔ دھوکا Noun تارعنکبوت۔ مکڑی کا جالا۔ دام فریب۔ |
183. | Cobwebby | Adjective مکڑ جال سا۔ عنکبوتی۔ مکڑی کے جالوں سے بھرا ہوا۔ |
184. | Cobwebs | 1. مکڑی کا جالا 2. جال ۔ دھوکا Noun تارعنکبوت۔ مکڑی کا جالا۔ دام فریب۔ |
185. | Coca | Noun کوکا۔ ایک جھاڑی۔ |
186. | Cocain | کوکین ۔ ایک نَشہ آوَر دَوا ۔ کوکا کے پَتّوں سے حاصَل ہونے والی دَوا ۔ دَماغ کے لیے مُضِر ہے |
187. | Cocaine | Noun کوکین۔ ایک تلخ قلمی القلی۔ Noun ایک دوا جو کوکو کے پودے سے حاصِل ہوتی ہے اور تجربہ گاہوں میں بھی تیار کی جا سکتی ہے ۔ |
188. | Cocainism | Noun کوکینیت۔ کوکین زدگی۔ سمیت کوکین۔ |
189. | Cocainismn | Noun کوکینیت ۔ کوکین کے زیادہ اِستَعمال سے جِسَم و ذہَن کا مُتاثَر ہونا ۔ کوکین کی شَدید طَلب ۔ جَنُون کی حَد تَک طَلب |
190. | Cocainize | Verb کوکین سے علاج کرنا۔ متاثر کرنا۔ بے حس کرنا۔ |
191. | Cocci | Noun کُروے۔ |
192. | Coccid | Noun نبیقہ۔ کھیرے دار کیڑے۔ انگور کی بیل میں لگنے والے کیڑے۔ |
193. | Coccidioidomycosis | Noun مرض نبقہ۔ بخار اور پھیپھڑوں کی بیماری۔ |
194. | Coccidiosis | Noun نُبیقہ زدگی۔ آنتوں میں کیڑے پیدا ہونے والی بیماری۔ Noun نبیقہ زدگی ۔ مُرغوں مُرغیوں کی آنتوں اور خرگوش کے جِگر کی بیماری جو حوینات اوَّلیہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
195. | Coccidium | Noun نُبیقہ۔ نبقہ دان۔ نُخر حوبنی کا انفرادی جسم۔ |
196. | Coccoid | Adjective نبقہ نما۔ گول جراثیم سے مشابہ۔ چھوٹا نامی جسم۔ |
197. | Coccus | Noun نَبقہ نُما۔ گول جرثومہ۔ کرم دانے ۔ Noun, Adjective کاکسَس ۔ بَنقہ ۔ گول جَرثُومہ ۔ گُچھوں کی شَکل میں سَٹرے فیلو کاکسی ، زَنجیر کی صُورَت میں سَٹریپٹوکاکسی اور دو اِکَٹھے مِلے ہوں تو ڈِپلوکاکسی کہلاتے ہَیں ۔ |
198. | Coccydinia | Noun دُمچی کی ہَڈّی یَعنی ریڑھ کی آخری ہَڈّی میں دَرد محسُوس ہونا |
199. | Coccydynia | Greek دُمچی کی ہَڈّی یا کاکسَس کا بَذَریعہ آپریشَن خاتمہ |
200. | Coccygeal | Adjective عُصعُصی۔ ڈِھڈی دار۔ ذَنَبی۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.