English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Concreting | adj. 1. منجمد ۔ بستہ ۔ ایک جا اکھٹا 2. جو اندری سے پہچانا جائے ۔محسوس n. 1. کن جوڑ بستو 2. بستو ۔ چیز ۔ محسوس ۔ اِندری چِن بستو Adjective مادّی ۔ ٹھوس ۔ مُوجود ۔ حقیقی ۔ |
177. | Concretion | n. کن جماؤ ۔انجماد Noun پتھرّی ۔ حصات ۔ سَنگ مثانہ ۔ Noun پَتھری ۔ سَخَت مادّے کا جَمَع ہو جانا |
178. | Concretional | Adjective اِنجمادی ۔ مرئی ۔ پَتھریلا ۔ جماوٹی ۔ |
179. | Concretionary | Adjective ذرّہ بستہ ۔ جامد ۔ ٹھوس ۔ |
180. | Concretions | n. کن جماؤ ۔انجماد Noun پتھرّی ۔ حصات ۔ سَنگ مثانہ ۔ Noun پَتھری ۔ سَخَت مادّے کا جَمَع ہو جانا |
181. | Concretive | Adjective جماوٹی ۔ اِنجمادی ۔ |
182. | Concubinage | n. کراؤ ۔ مدخولیت ۔ سریت پنا Noun آشنائی ۔ داشتہ ہونے کی حالت ۔ مدخولیت ۔ ناجائز تعلّق ۔ |
183. | Concubinages | n. کراؤ ۔ مدخولیت ۔ سریت پنا Noun آشنائی ۔ داشتہ ہونے کی حالت ۔ مدخولیت ۔ ناجائز تعلّق ۔ |
184. | Concubinary | adj. کراتا کا ۔ حرم کا ۔ متعلق حرم Adjective داشتہ کا ۔ مدخولہ ۔ |
185. | Concubine | n. کراتا ۔ رکھنی ۔ رکھیلن ۔ مدخولہ ۔ حرم ۔ آشنا ۔ چور محل Noun داشتہ ۔ مدخولہ ۔ ناجائز تعلق رکھنے والی عورت ۔ Noun داشتہ عورت ۔ آشنا ۔ گشتی ۔ |
186. | Concubines | n. کراتا ۔ رکھنی ۔ رکھیلن ۔ مدخولہ ۔ حرم ۔ آشنا ۔ چور محل Noun داشتہ ۔ مدخولہ ۔ ناجائز تعلق رکھنے والی عورت ۔ Noun داشتہ عورت ۔ آشنا ۔ گشتی ۔ |
187. | Concupiscence | n. مستی ۔ جَھل ۔ کام ۔ شہوت ۔ نفس ۔ آگ ۔ باہ ۔ مدن Noun شہوت ۔ جِنسی خواہش ۔ نفسانی خواہش ۔ مَستِی ۔ |
188. | Concupiscences | n. مستی ۔ جَھل ۔ کام ۔ شہوت ۔ نفس ۔ آگ ۔ باہ ۔ مدن Noun شہوت ۔ جِنسی خواہش ۔ نفسانی خواہش ۔ مَستِی ۔ |
189. | Concupiscent | adj. مست ۔ شہوتی ۔ شہوت پرست ۔ کامی ۔ رس ونت ۔ رسیا Adjective شہوتی ۔ شہوت پرست ۔ رسیا ۔ مست ۔ |
190. | Concupiscible | Adjective شہوتی ۔ شہوت پذیر ۔ |
191. | Concur | v.n. 1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا 2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا 3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا Verb مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔ Verb اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ |
192. | Concurred | v.n. 1. ملنا ۔ سنجوگ ہونا ۔ جڑنا ۔ اتفاق ہونا 2. ملنا ۔ متفق ہونا ۔ باہم ہونا 3. ایک مت ہونا ۔ متفق الّرائے ہونا Verb مُتفِق ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا ۔ مُطابق ہونا ۔ Verb اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ |
193. | Concurrence | n. 1. جوڑ ۔ میل ۔ ایکا ۔ اتفاق 2. ہانبی ۔ انگیکار ۔ مرضی ۔ منظوری 3. ایک چِت ۔ من میل ۔ ایک دل ۔ اتفاق رائے Noun اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ ہم وقتی ۔ Noun اتفاق رائے ۔ |
194. | Concurrences | n. 1. جوڑ ۔ میل ۔ ایکا ۔ اتفاق 2. ہانبی ۔ انگیکار ۔ مرضی ۔ منظوری 3. ایک چِت ۔ من میل ۔ ایک دل ۔ اتفاق رائے Noun اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ ہم وقتی ۔ Noun اتفاق رائے ۔ |
195. | Concurrent | adj. ایک ساتھ ۔ سنگ ۔ باہمی ۔ ہم راہ Adjective مُتفِق ۔ ہمنوا ۔ موافِق ۔ Adjective با ہم موافق ۔ مسلسل ۔ ایک ساتھ ۔ بیک وقت ۔ |
196. | Concurrent covenant | Adjective متفقہ شرط ۔ |
197. | Concurrent finding | Adjective موافق تجویز ۔ موافق نتیجہ اول ۔ تجویز متفقہ ۔ |
198. | Concurrent lines | Noun متراکز ۔ ہم نُقطہ ۔ ایک ہی نُقطے سے گُزرنے والے خطُوط ۔ Noun ایسی قُوَّتیں جِن کے خط عمل ایک دُوسرے کو کاٹتی ہوں ۔ |
199. | Concurrent reaction | Noun دو یا اِس سے زائد ردِّ عمل میں سے کوئی ایک جِس کا دُوسرے سے تعلُّق ہو اور جو عام طَور پر دُوسرے پر اِنحصار کرتا ہو ۔ |
200. | Concurrent resolution | Noun مُتفِق علیہ قرارداد ۔ مقنّنہ میں مُشترکہ تَجویز ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.