English to Urdu Translation
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 3 4 5 6 7 8  | ||
| 176. | Diathermy | Noun بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔ Noun برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔  | 
| 177. | Diathesis | Noun خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔  | 
| 178. | Diatom | Noun عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔  | 
| 179. | Diatomic | Noun دو ایٹمی ۔ جِس کے مالیکیول میں دو ایٹم ہوں مثلاً ہائیڈروجن گیس جِس کے دو دو ایٹم ایک ساتھ جُڑے ہوۓ ہوتے ہیں ۔  | 
| 180. | Diatonic | Adjective اٹھ سُرا۔ ہشت سُرا۔ بڑے معیاری سبتکوں کے بارے میں۔  | 
| 181. | Diatonically | Adverb ہشت سُرے سرگم کے لحاظ سے۔  | 
| 182. | Diatribe | n. سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ Noun تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔  | 
| 183. | Diatribes | n. سلسلہ بند تقریر۔ بیان مسلسل۔ مباحثہ Noun تنقید قبیح۔ تلخ تنقید۔ مخالفانہ تنقید۔ ہجو قبیح۔  | 
| 184. | Diazo | Adjective دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔  | 
| 185. | Diazo compounds | Noun کیمیائی مُرکب جِن میں نائٹروجن کے دو ایٹم ہوں ۔ یہ رنگوں کی تیّاری کے لیے بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔  | 
| 186. | Diazo dye | Noun ایسا رنگ جو مادّوں کے ردعمل سے اس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ کسی پارچے کے ریشوں میں جذب ہو چکے ہوں۔  | 
| 187. | Diazotize | Verb ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔  | 
| dia found in 187 words & 8 pages. Previous 3 4 5 6 7 8  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.