English to Urdu Translation

go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Goldsmithsn.
سنار۔ زرگر۔ سادے کار
Noun
سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔
177.Goldthreadn.
کلا بتو۔ زیخ
178.Goldthwait beltNoun
کَمَر کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے ایک فولادی بیلٹ
179.Goldthwait stripNoun
پاوں کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے سَٹرِپ
180.Goldwiren.
سونے کا تار۔ سلمہ
181.GolemNoun
گولم ۔ یہودی روایات میں اِنسان نُما شکل جِسے اِنسان کے ہاتھوٰں زِندگی عطا ہوتی ہے ۔ روبوٹ ۔
182.Golfn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
183.Golf clubNoun
گالف کَلَب ۔ گالف کھیلنے والوں کی اَنجمَن ۔
184.Golfedn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
185.GolferNoun
گالف کا کھِلاڑی ۔ گالف کھیلنے والا ۔ گالفَر ۔
186.Golfingn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
187.Golfsn.
ایک قسم کا کھیل۔ گولف
Noun
گالف ۔ گاف ۔ ایک قِسم کا کھیل جو سُفید چھوٹی گیند اور ہاکی نُما چھَڑی کے ساتھ وسیع میدان میں کھیلا جاتا ہے ۔
188.Golgi apparatusNoun
ایک جال سا جو جِسمانی خُلیے کے مرکزے کے قریب نظر آتا ہے ۔
189.GolgothaNoun
گالگوتھا ۔ حَضرَت عیسیٰ علیہ السلام کے پھانسی پانے کی جگہ ۔ صَلیب گاہ ۔ قُربانی کی جگہ ۔ مَدفَن ۔
190.GollyInterjection
حیرانی کا کَلمہ جیسے خُدایا ۔ ستائش کا کَلمہ ۔ خُدا قَسَم ۔
191.GomphosisNoun
مُفصَل مَرکوز ۔ دَندانی جوڑ ۔ کوئی مَضبوط گڑا ہُوا کھونٹا ۔ جیسے جَبڑے میں گڑا ہُوا دانت ۔
192.GonNoun
سابقہ و لاحقہ بمعنی زاویہ ۔
193.GonadNoun
مولدہ ۔ غدّہٴ تناسلی ۔ نَر یا مادہ تناسلی غَدود جو نُطفہ پیدا کَرتا ہے ۔ خُصیّہ ۔ تُخَمدان ۔
Noun
غَدہ تَناسلی ۔ زیادہ مادّہ جنسی گَلَینڈ ۔
Noun
مندہ ۔ غدہ تناسُل ۔ ایک غدُود جِس میں نر یا مادہ خُلیے پیدا ہوتے ہیں ۔
194.Gonado trophinsNoun
غدہ نخامیہ کے سامنے کے حِصّے میں پیدا ہونے والا مادہ جو بیضہ دان سے خارِج کراتا ہے ۔
195.GonadotrophicNoun
غَدہ تَناسلی پر اثَرانداز ہونا
196.GondNoun
گونڈ ۔ وسطی ہند کی ریاست مدھیہ پردیش کی قدیم دراوڑی نسل کی اقوام کا کوئی فرد ۔
197.GondiNoun
گونڈی ۔ دراوڑوں کی بولی ۔
198.Gondolan.
مورپنکھی۔ ناؤ۔ بجرا
Noun
گنڈولا ۔ بَجرا ۔ ایک لَمبی تَنگ کَشتی جِس کے دونوں سِرے اُوپَر کو اُٹھے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی ہَلکی کَشتی ۔
199.Gondolasn.
مورپنکھی۔ ناؤ۔ بجرا
Noun
گنڈولا ۔ بَجرا ۔ ایک لَمبی تَنگ کَشتی جِس کے دونوں سِرے اُوپَر کو اُٹھے ہوتے ہیں ۔ ایک قِسم کی ہَلکی کَشتی ۔
200.Gondoliern.
ناؤ کا کھینے والا۔ کھویا۔ ملاح۔ کشتی بان
Noun
بَجَربان ۔ گنڈولا ران ۔ گنڈولا چلانے والا ۔ بَجرا کھینے والا ۔ کَشتی چلانے والا ۔
go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.