English to Urdu Translation
| j found in 988 words & 40 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Jankerism | Noun جَنکَر اِزم ۔ جَرمَنی اُمرائيَت ۔ |
| 177. | Janket | Noun جينکِٹ ۔ رائب ۔ پھَٹا دُودھ ۔ ميٹھے خُوشبُودار پَنير مِلے جَمے دُودھ سے تَيار شُدَہ ايک کھانا ۔ |
| 178. | Jantiness | n. خودنماءی۔ بھڑک |
| 179. | Janty | adj. رنگیلا۔ بھڑکیلا۔ چھیلا۔ چٹکیلا۔ خوش پوشاک |
| 180. | January | n. انگریزی برس کا پہلا مہینہ۔ جنوری |
| 181. | January | جنوری ، سال کا پہلا مہينہ Noun جَنوَری ۔ رُومی شَمسی سال کا پہلا مَہينَہ ۔ Noun, Name جنوری گريگورين سال کا پہلا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ہوتا ہے |
| 182. | Japan | v. a. جاپان کے طریق پر روغن کرنا n. 1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔ 2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام Noun, Adjective مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔ |
| 183. | Japan clover, japanese clover | Noun جاپانی ۔ تَرفَل ۔ شَبدَر ۔ نَفَل ۔ سَخت جھاڑی دار پَتيا گھاس ۔ |
| 184. | Japan wax, japan tallow, sumac wax | Noun جاپانی موم ۔ زَرد سَخت موم ۔ |
| 185. | Japanese | Adjective جاپانی ۔ جاپان کا باشِندَہ ۔ جاپانی زُبان يا ثَقافَت سے مُتعلِق ۔ |
| 186. | Japanese andromeda, andromeda | Noun جاپانی مَسَلسَليَہ ۔ ايشيا کی آرائشی سَدا بَہار جھاڑی ۔ |
| 187. | Japanese beetle | Noun جاپانی بھُوترا ۔ سَبز اور بھُورے رَنگ کا چھوٹا بھُوترا ۔ |
| 188. | Japanese millet | Noun جاپانی چينا ۔ باجرے کا پودا ۔ جِس کے بيج اِنسانوں اور پَرِندوں کی خوراک کے کام آتے ہيں ۔ |
| 189. | Japanese persimmon | Noun جاپانی سَنگترَہ ۔ ايک قِسم کا پھَل ۔ |
| 190. | Japanese quince | Noun جاپانی گُلاب ۔ گُلاب کے خاندان کی ايک سُرخ پھُولوں والی کانٹوں بھَری جھاڑی ۔ |
| 191. | Japanese spurge | Noun جاپانی فَرفِيون ۔ شَمشاد کے خاندان کی ايک جاپانی سَدا بَہار بُوٹی جو زَمين کو ڈھانپ ليتی ہے ۔ |
| 192. | Japanization | Noun جاپان کے قَوانين ميں ڈھالنے کا عمَل ۔ |
| 193. | Japanize | Verb جاپانی بَنانا ۔ جاپانی قَوانين اور افکار کے مُطابِق بَنانا ۔ |
| 194. | Japanned | v. a. جاپان کے طریق پر روغن کرنا n. 1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔ 2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام Noun, Adjective مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔ |
| 195. | Japanner | Noun جاپانی روغَن کَرنے والا ۔ |
| 196. | Japanning | v. a. جاپان کے طریق پر روغن کرنا n. 1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔ 2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام Noun, Adjective مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔ |
| 197. | Japans | v. a. جاپان کے طریق پر روغن کرنا n. 1. کتھا۔ کتھ۔ کھیر۔ 2. روغنی کام۔ جپانی کام۔ لاہٹ کا کام Noun, Adjective مُلک جاپان کے نام پَر ۔ جاپانی ۔ جاپان کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔ |
| 198. | Jape | Verb مَذّاق کَرنا ۔ تَضحيک کَرنا ۔ آوازے کَسنا ۔ |
| 199. | Japer | Noun مَذّاق اُڑانے والا ۔ تَضحيک کَرنے والا ۔ دھوکا دينے والا ۔ |
| 200. | Japery | Noun دھوکا بازی ۔ طَعنَہ زَنی ۔ تَمَسخَر پَن ۔ |
| j found in 988 words & 40 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.