English to Urdu Translation

mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.MaronNoun
مُرَبّے کی صُورت میں شاہ بَلُوط کا پھَل جو کھانے پَکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
177.MaroonVerb
کِسی کو غَیر آباد جَزیرے میں سَزا دینے کے لیے چھوڑ دینا ۔ بے کَس و بے بَس چھوڑ دینا ۔ آوارہ گَردی کرنا ۔ آوارہ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کرنا ۔
178.MarowNoun
گُودا ۔ نَرَم گُودا جو کہ ہَڈّیوں میں پایا جاتا ہے ۔ لال گُودے کا تَعلُق خُون بَنانے سے ہے اور زَرد گُودا چِکنا مادَّہ ہوتا ہے
179.MarplotNoun
مَنصُوبہ کُش ۔ اپنی مَنصَبی دَخَل اندازی سے کِسی مَنصُوبے کو ناکام بنانے والا ۔ رَنگ میں بھَنگ ڈالنے والا ۔ کام بِگاڑنے والا ۔
180.Marquen.
حکم نامہٴ اخذ معاوضہ یا انتقام
181.Marquee, marquiseNoun
خَرگاہ ۔ بَڑا خیمہ ۔ ڈیرا ۔ باہِر کے دَروازے کا چھَجّا جو حِفاظَت اور اِشتہار کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ، جَیسے تھئیٹَر میں ۔ سائن بورڈ ۔
182.Marquesn.
حکم نامہٴ اخذ معاوضہ یا انتقام
n.
دوسرے درجے کا امیری خطاب
183.MarquesanNoun
مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔
184.Marquessn.
دوسرے درجے کا امیری خطاب
185.MarquetryNoun
خاتَم کاری ۔ فَرشی مینا کاری ۔ کَندہ کاری کا کام جو عُمدہ لَکڑی اور دُوسرے سامان پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
186.Marquisn.
دوسرے درجے کا امیری خطاب
187.Marquis, marquessNoun
مارکوئیس ۔ بَرطانیہ میں ایک باوَقار خَطاب جو ڈیوک سے چھوٹا اور انگریز اُمرا کے پانچ طَبقات میں دُوسرے دَرجَہ پَر ہوتا ہے ۔
188.Marquisaten.
مارکوئیس کا درجہ
Noun
مارکوئیس کا رُتبہ ۔ مارکوئیس کا وَقار یا عِلاقَہ ۔ مارکوئیس کا دَرجَہ ۔
189.MarquiseNoun
مارکوئیس کی بیوی ۔ مارکوئیس کی بیوہ ۔ مارکوئیس کے برابر رُتبہ رکھنے والی خاتُون ۔ بیضوی شَکَل کا نوک دار کِناروں والا نَگینہ ۔ دروازے کے اُوپَر کا چھَجّا ۔
190.MarquisetteNoun
مارکزیٹ ۔ ڈھیلا بُنا ہوا سُوتی ، ریشَمی ریان یا نائلون کا کَپڑا جو زیادہ تَر پودوں یا مَلبُوسات کے کام آتا ہے ۔
191.MarranoNoun
میرانو ۔ کوئی ہَسپانوی یہودی جِس نے قُرُونِ وُسطیٰ کے اواخَر میں ہَسپانوی عدالَتِ احتساب کے دَباو کے تحت بَرسَرِ عام رومَن کیتھولِک مَذہَب اِختیار کَر لیا ہو لیکن خُفیہ طَور پر اپنے یہودی مَذہَب پَر قائم رہا ۔
192.Marredv. a.
ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا)
Verb
کسی طرح مجروح کرنا ۔ خراب کرنا ۔ تباہ کرنا ۔ مسخ کرنا ۔ ابتر کرنا ۔
193.Marriagen.
شادی۔ بیاہ۔ گٹھ بندھن۔ نکاح۔ عقد۔ ازدواج۔ (عروسی)
Noun
بیاہ ۔ شادی ۔ ازدواج ۔ نِکاح ۔ عقد ۔
194.Marriage of convenienceNoun
نَفَع بَخش شادی ۔ ایسی شادی جو مالی یا سَماجی فَوائد کی خاطِر کی گئی ہو ۔
195.Marriageability, marriageablenessNoun
شادی کی صَلاحیت ۔
196.Marriageableadj.
برجوگ۔ بیاہنے جوگ۔ قابل نکاح۔ شادی کے لائق۔ (قابل عقد)
Adjective
قابِلِ عرُوسی ۔ شادی کے قابِل ۔ قابِلِ نِکاح ۔ شادی کے لائق ۔ قابِلِ عقد ۔
197.Marriagesn.
شادی۔ بیاہ۔ گٹھ بندھن۔ نکاح۔ عقد۔ ازدواج۔ (عروسی)
Noun
بیاہ ۔ شادی ۔ ازدواج ۔ نِکاح ۔ عقد ۔
198.Marriedadj.
منکوحہ۔ بیاہتا۔ سہاگن۔ بیاہا ہوا۔ (شادی شدہ)
Adjective
شادی شُدہ ۔ مَنکُوحَہ ۔ بیاہتا ۔ سُہاگَن ۔ شادی سے مُتعلِّق ۔ ازدواجی ۔
v. a.
1. نکاح پڑھانا۔ بیاہ کرنا
2. بیاہ، نکاح یا شادی کردینا۔ ہاتھ پیلے کرنا۔ پھیرے پھیرنا۔ (نکاح میں دینا۔ عقد میں دینا)
3. اپنی شادی کرنا۔ بیاہنا۔ برنا۔ (نکاح کرنا۔ نکاح میں لانا)
4. گانٹھ باندھنا۔ ایک کرنا۔ شامل کرنا۔ ملانا۔ (امتزاج کرنا۔ متحد کرنا)
Verb
شادی کَرنا ۔ عقد کَرنا ۔ بیاہ کَرنا ۔ بیاہنا ۔ نِکاح کَرنا ۔
199.Marriedsadj.
منکوحہ۔ بیاہتا۔ سہاگن۔ بیاہا ہوا۔ (شادی شدہ)
Adjective
شادی شُدہ ۔ مَنکُوحَہ ۔ بیاہتا ۔ سُہاگَن ۔ شادی سے مُتعلِّق ۔ ازدواجی ۔
200.Marriesv. a.
1. نکاح پڑھانا۔ بیاہ کرنا
2. بیاہ، نکاح یا شادی کردینا۔ ہاتھ پیلے کرنا۔ پھیرے پھیرنا۔ (نکاح میں دینا۔ عقد میں دینا)
3. اپنی شادی کرنا۔ بیاہنا۔ برنا۔ (نکاح کرنا۔ نکاح میں لانا)
4. گانٹھ باندھنا۔ ایک کرنا۔ شامل کرنا۔ ملانا۔ (امتزاج کرنا۔ متحد کرنا)
Verb
شادی کَرنا ۔ عقد کَرنا ۔ بیاہ کَرنا ۔ بیاہنا ۔ نِکاح کَرنا ۔
mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.