English to Urdu Translation

pat found in 255 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
176.PatricideNoun
بدر کشی ۔ باپ کش شخص ۔ اپنے باپ کو قتل کرنے کا عمل ۔
177.Patricide .Noun
بدر کُشی ۔باپ کُش شخص ۔
178.PatrilinealAdjective
باپ کے نسلی سلسلے کے ذریعے وراثت پانے والا ۔
179.Patrillneal .Adjective
بدر نسلی ۔باپ کی نسل میں سے ۔
180.Patrimonialadj.
بپوتی۔ آبائی۔ جدی۔ پرکھا کا۔ موروثی۔ پتر پراپت۔ میراثی
Adjective
موروثی ۔ ارثی ۔ آبائی املاک کا ۔
Adjective
موروثی ۔ارثی ۔ آباٰئی املاک کا ۔
181.Patrimoniesn.
بپوتی۔ ورثہ۔ میراث۔ وراثت۔ ارث۔ ملک موروثی۔ ترکہ۔ مال متروکہ
Noun
ورثہ ۔ میراث ۔ ارث ۔ ترکہ ۔ مِلکِ موروثی ۔
182.Patrimonyn.
بپوتی۔ ورثہ۔ میراث۔ وراثت۔ ارث۔ ملک موروثی۔ ترکہ۔ مال متروکہ
Noun
ورثہ ۔ میراث ۔ ارث ۔ ترکہ ۔ مِلکِ موروثی ۔
183.Patrimony .Noun
ورثہ ۔ میراث ۔ارث ۔ ترکہ ۔
184.Patriotn.
وطن دوست۔ حب الوطن۔ محب وطن
Noun
وطن دوست ۔ محبِ وطن ۔ وطن پرست ۔ وہ شخص جو اپنے ملک سے محبت کرتا ہو ۔
185.Patriot .Noun
وطن دوست ۔ محّبِ وطن ۔
186.Patriot.Noun
وَطَن دوست ۔ محّبِ وطن ۔ وَطَن پَرست ۔ حُب الوَطن ۔
187.Patrioticadj.
حب الوطنی کا۔ محب وطن
Adjective
وطن دوست ۔ محبِ وطن ، محبِ وطن سے متعلق ۔
188.PatrioticallyAdverb
محبِ وطن انداز میں ۔ حُبُ الوطنی کے طور پر ۔
189.Patriotismn.
حب الوطنی۔ درد مندی۔ وطن دوستی۔ وطن پرستی
Noun
حبِ وطن ۔ حبُ الوطنی ۔وطن دوست ۔ وطن کی آزادی کی حمایت ۔ وطن پرستی ۔
190.Patriotism .Noun
حبِ وطن ۔حُب الوطنی ۔
191.Patriotismsn.
حب الوطنی۔ درد مندی۔ وطن دوستی۔ وطن پرستی
Noun
حبِ وطن ۔ حبُ الوطنی ۔وطن دوست ۔ وطن کی آزادی کی حمایت ۔ وطن پرستی ۔
192.Patriotsn.
وطن دوست۔ حب الوطن۔ محب وطن
Noun
وطن دوست ۔ محبِ وطن ۔ وطن پرست ۔ وہ شخص جو اپنے ملک سے محبت کرتا ہو ۔
193.Patristic, patristicalAdjective
مسیحی گرجا کے پادریوں یا ان کی تحریروں سے متعلق ۔
194.PatristicallyAdverb
پادریوں یا اُن کی تحریروں سے متعلق ۔
195.Patristically .Adverb
پادریوں یا اُن کی تحریروں کے طور پر ۔
196.Patrolv. a.
گشت کرنا۔ گرداوری کرنا۔ چوکسی کرنا ۔ شب گردی کرنا۔ طلایہ پھرنا۔ نگرانی کرنا۔ حفاظت کرنا
n.
شب گرد۔ طلایہ۔ شب گشت۔ گشت۔ گرداوری
Verb
شبِ گردی کرنا ۔ گرد آوری کرنا ۔ پولیس کا گشت لگانا ۔
197.Patrol .Verb, Idiom
شبِ گردی کرنا ۔ گرد آوری کرنا ۔
198.Patrol wagonNoun
پولیس کی گاڑی ۔ جس میں قیدیوں کو لے کر جایا جاتا ہے ۔
199.Patrol wagon .Noun
پولیس کی گاڑی ۔
200.Patrolev. a.
گشت کرنا۔ گرداوری کرنا۔ چوکسی کرنا ۔ شب گردی کرنا۔ طلایہ پھرنا۔ نگرانی کرنا۔ حفاظت کرنا
n.
شب گرد۔ طلایہ۔ شب گشت۔ گشت۔ گرداوری
Verb
شبِ گردی کرنا ۔ گرد آوری کرنا ۔ پولیس کا گشت لگانا ۔
pat found in 255 words & 11 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.