English to Urdu Translation

pen found in 205 words & 9 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    Next
176.Pentatonic scaleNoun
پنج سُرا سرگم ۔ ایک سرگم جس میں پانچ سُر ہوتے ہیں ۔
177.PentavalentAdjective
پانچ کی گرفت رکھنے والا ۔ پنج گرفتہ ۔
178.PentecostNoun
یوم خمیس ۔ ایسٹر کے بعد ساتویں اتوار کو ایک مسیحی تہوار جس میں حواریوں پر روح القدس کے نازل ہونے کی یاد منائی جاتی ہے ۔
179.PentecostalAdjective
یوم خمیس سے متعلق ۔
180.Penthousen.
سائبان۔ اسارا۔ چھجا
Noun
سائبان ۔ اسارا ۔ چھَجا ۔ اٹاری ۔ بلاخانہ ۔ نم گیرا ۔ رہنے کی جگہ یا آراستہ کمرہ ۔
181.Penthousesn.
سائبان۔ اسارا۔ چھجا
Noun
سائبان ۔ اسارا ۔ چھَجا ۔ اٹاری ۔ بلاخانہ ۔ نم گیرا ۔ رہنے کی جگہ یا آراستہ کمرہ ۔
182.Penticostn.
یہودیوں کا ایک تیہار۔ یوم خمیس
183.Pentitentialadj.
توبہ یا استغفار کے متعلق۔ انفعالی۔ ندامتی
184.PentobarbitalNoun
پپینٹو باربی ٹل ۔ ایک خامض تیزاب جسے ایک مُسکن اور منوم کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
185.PentoliniumNoun
پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے
186.PentomicAdjective
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے فوجی ڈویزنوں سے متعلق ۔
187.PentosanNoun
پنج شکری ۔ ان کثیر شکری مرکبات میں سے کوئی ایک جو آب پاشیدگی پر پنج کار بنی شکر بناتے ہیں اور پودوں اور نباتی مٹی میں واقع ہوتے ہیں ۔
188.PentoseNoun
پنج کار بنی شکر ۔ شکری مرکبات کے طبقے میں سے کوئی ایک جس کے اندر کاربن کے پانچ ایٹم ہوتے ہیں ۔
189.PentosuriaNoun
پَیشاب میں پَنج کاربنی شَکَّر ۔ میٹوبولِک خَرابی کی وَجَہ سے ایسا ہو سَکتا ہے
190.PentothalNoun
پینٹوتھل ۔ شقاقی ۔ علاجی ۔ تجارتی نشان ۔
191.PentylNoun
یک گرفتی ہم ترکیبی اصلیوں میں سے کوئی ایک جن کا فارمولا سی۵ ایچ۱۱ ہے۔
192.PentylenetetrazolNoun
ایک سفیدہ ۔ تلخ ذائقہ سفوفی مرکب جسے سانس اور گردش خون کی بیماریوں میں بطور ایک محرق اور ذہنی مرض کی بعض قسموں میں ایک ہل چل پیدا کرنے والی حالت برپا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
193.Penult, penultimaNoun
وہ جو کسی سلسلے کے آخر سے پہلے آتا ہے ۔
194.Penultiman.
ماقبل اخیر۔ پچھلے سے پہلا حرف
195.PenultimateAdjective
آخری سے ملا ہوا ۔ آخری سے ملے ہوئے یا اس سے متعلق ۔ ماقبل آخر ۔
n.
ماقبل اخیر۔ پچھلے سے پہلا حرف
196.Penumbran.
دنبالہ سایہ جو خسوف یا کسوف کے گرد ہوتا ہے۔ نیم سایہ۔ ظل ناقص
Noun
نیم سایہ ۔ ظلِ ناقص ۔ دنبالہ ۔ ظلِ خفیف ۔
197.Penumbraen.
دنبالہ سایہ جو خسوف یا کسوف کے گرد ہوتا ہے۔ نیم سایہ۔ ظل ناقص
Noun
نیم سایہ ۔ ظلِ ناقص ۔ دنبالہ ۔ ظلِ خفیف ۔
198.PenumbralAdjective
ظلِ خفیف سے متعلق ۔
199.Penumbrasn.
دنبالہ سایہ جو خسوف یا کسوف کے گرد ہوتا ہے۔ نیم سایہ۔ ظل ناقص
Noun
نیم سایہ ۔ ظلِ ناقص ۔ دنبالہ ۔ ظلِ خفیف ۔
200.Penuriesn.
مفلسی۔ تنگ دستی۔ محتاجی۔ قلت
Noun
تنگ دستی ۔ حاجت مند ۔ قلاشی ۔ انتہائی غربت ۔ قلت ۔ عدم کفایت ۔
pen found in 205 words & 9 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.