English to Urdu Translation
| per found in 615 words & 25 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
| 176. | Pericarditis | Noun غلافِ قلب کی سوزش ۔ ورمِ غلافِ قلب ۔ |
| 177. | Pericardium | n. پردہٴ دل۔ دل کی جھلی Noun غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔ |
| 178. | Pericardiums | n. پردہٴ دل۔ دل کی جھلی Noun غلافِ قلب ۔ پردہ دل ۔ دل جھلی ۔ جھلی دار جو قلب کو چاروں طرف سے ڈھکتی ہے ۔ |
| 179. | Pericarp | n. بیج کی دیولی یا چھلکا Noun ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔ |
| 180. | Pericarpial, perichondrial | Adjective خول ۔ غضروف کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 181. | Perichonodrium | Greek کارٹیلیج کا جھِلّی دار غُلاف |
| 182. | Pericline | Noun ایک معدن ۔ الیبائٹ کی ایک قسم جو بڑی سفید غیر شفاف قلموں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 183. | Pericolic | Greek حَولِ قولقن ۔ قولون کے گِرد |
| 184. | Pericope | Noun ایک اقتباس ۔ بلخصوص انجیل کی ایک عبارت ۔ پارہ ۔ جزو ۔ پیراگراف ۔ |
| 185. | Pericranial | Adjective غِشائے جمجمہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 186. | Pericranium | n. سر کی جھلی Noun غشائے جمجمہ ۔ وہ جھلی جس سے کھوپڑی کا بیرونی غلاف تشکیل پاتا ہے ۔ سمحاق ۔ |
| 187. | Periculous | adj. خطرناک۔ خوفناک |
| 188. | Pericycle | Noun حول عروقیہ ۔ ستونِ عروقیہ کی بیرونی تہ یا نسیج ۔ ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشونما پائی ہیں ۔ |
| 189. | Pericyclic | Adjective حولِ عروقیہ کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 190. | Periderm | Noun خارجی جلد ۔ کارک ۔ کاک اور کاکِ قارقہ کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو بہت سی بڑی جڑوں اور ڈنٹھلوں میں ثانوی نسیج کی شکل اختیار کر لیتا ہے ۔ اور بعض اوقات بڑھ کر جھال بن جاتا ہے ۔ |
| 191. | Peridermal, peridermic | Adjective خارجی جلد کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 192. | Peridial | Adjective حول قطر کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 193. | Peridium | Noun حول قُطر ۔ بہت سے قطرات کے بزرہ دانوں کی سطحی تہ یا پوست ۔ |
| 194. | Peridot | Noun ایک پتھر جس کا رنگ زردی مائل ہوتا ہے ۔ زبرجد کی ایک قسم ۔ بشبِ سبز ۔ |
| 195. | Peridotic | Adjective بشبِ سبز کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 196. | Peridotite | Noun آتشیں چٹان ۔ سنگ خارا ساخت کی آتشیں چٹانوں کے گروہ میں سے کوئی ایک جو زبر جد کے ساتھ دیگر مخلوط معدنوں کا ایک مرکب ہوتی ہے ۔ |
| 197. | Peridotitic | Adjective آتشیں چٹانوں کا یا اس سے متعلق ۔ |
| 198. | Perifollicular | Greek, Latin فولیکَل کے گِرد |
| 199. | Perigeal, perigean | Adjective حضیضِ ارضی سے متعلق ۔ |
| 200. | Perigee | n. سیارے کے مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب تر ہے۔ قرب دنیا Noun حضیضِ قمر ۔ چاند کا مدار کا وہ نقطہ جو زمین سے قریب ترین ہو ۔ یہی نقطہ کسی مصنوعی سیارے کے مدار پر ۔ اوج مدار کے برعکس ۔ |
| per found in 615 words & 25 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.