English to Urdu Translation
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Philopena | n. ڈنڈ، تاوان یا جرمانہ جو فراموش جیسے کھیل میںدینا پڑتا ہے |
177. | Philoprogenitive | Adjective بَچّوں سے پَيار کرنے والا ۔ ثمَردار ۔ فَيض رَساں ۔ بَچّہ خيز ۔ کثِير زا ۔ بارآوَر ۔ |
178. | Philoprogenitiveness | Noun بار آوَری ۔ بَچّہ خيزی ۔ |
179. | Philosophe | Noun فيلوسوف ۔ مَقبُولِ عام مُفَکّر يا فَلسَفی ۔ |
180. | Philosopher | n. فیلسوف۔ حکیم۔ پنڈت۔ تتو وادی۔ بھٹا چاریا۔ محقق۔ فلسفی۔ فلاسفر۔ فلسفہ دان۔ ماہر فلسفہ Noun فَلسَفی ۔ حَکِيم ۔ دانا ۔ فَلسَفَہ کا ماہِر شَخص ۔ فَلسَفی اُصُولوں کا پابَند ۔ |
181. | Philosopher, s stone | Noun قَدِيم قِصّہ کہانِيوں کی فَرضی رَوايَت ۔ رَوايَت کِيميا گری ۔ |
182. | Philosophers | n. فیلسوف۔ حکیم۔ پنڈت۔ تتو وادی۔ بھٹا چاریا۔ محقق۔ فلسفی۔ فلاسفر۔ فلسفہ دان۔ ماہر فلسفہ Noun فَلسَفی ۔ حَکِيم ۔ دانا ۔ فَلسَفَہ کا ماہِر شَخص ۔ فَلسَفی اُصُولوں کا پابَند ۔ adj. 1. حکیمانہ۔ فیلسوفانہ۔ منطقی۔ فلسفیانہ۔ محققانہ 2. عقلمند۔ بدھ مان |
183. | Philosophic | adj. 1. حکیمانہ۔ فیلسوفانہ۔ منطقی۔ فلسفیانہ۔ محققانہ 2. عقلمند۔ بدھ مان |
184. | Philosophical | adj. 1. حکیمانہ۔ فیلسوفانہ۔ منطقی۔ فلسفیانہ۔ محققانہ 2. عقلمند۔ بدھ مان |
185. | Philosophical, philosophic | Adjective فَلسَفيانَہ ۔ فَلسَفے سے مُتعَلِق ۔ اُس کے مُطابِق ۔ فَلسَفے سے نِکلنے والی بات ۔ معتدِل ۔ غير جانِب دار ۔ پُر سُکون ۔ |
186. | Philosophies | n. 1. فلسفہ۔ حکمت۔ گیان بگیان۔ تتو شاستر 2. علم حکمت۔ گیان بدیا 3. بحث۔ ترکنا۔ بباد Noun فَلسَفَہ ۔ حِکمَت ۔ دانَشمَندی کی مُحَبَّت ۔ دانَش مَندی کی جُستَجُو ۔ فِطری فَلسَفَہ ۔ رہنُمائی کے لِيے اُصولوں کا ايک نِظام ۔ |
187. | Philosophize | v. n. عقل سے دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ دلیل کرنا۔ قیاس آرائی کرنا۔ فلسفی بننا Verb فَلسَفی کی طرَح اِستَدلال کرنا ۔ نَظَرِيَہ تَشکِيل دينا ۔ فَلسَفِيانَہ طَور پَر بحَث کرنا ۔ اَخلاقياتی اَنداز ميں بحَث کرنا ۔ |
188. | Philosophized | v. n. عقل سے دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ دلیل کرنا۔ قیاس آرائی کرنا۔ فلسفی بننا Verb فَلسَفی کی طرَح اِستَدلال کرنا ۔ نَظَرِيَہ تَشکِيل دينا ۔ فَلسَفِيانَہ طَور پَر بحَث کرنا ۔ اَخلاقياتی اَنداز ميں بحَث کرنا ۔ |
189. | Philosophizer | Noun فلسفيانہ بنانے والا ۔ حکمت کے انداز ميں پيش کرنے والا ۔ |
190. | Philosophizes | v. n. عقل سے دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ دلیل کرنا۔ قیاس آرائی کرنا۔ فلسفی بننا Verb فَلسَفی کی طرَح اِستَدلال کرنا ۔ نَظَرِيَہ تَشکِيل دينا ۔ فَلسَفِيانَہ طَور پَر بحَث کرنا ۔ اَخلاقياتی اَنداز ميں بحَث کرنا ۔ |
191. | Philosophizing | v. n. عقل سے دریافت کرنا۔ تحقیق کرنا۔ دلیل کرنا۔ قیاس آرائی کرنا۔ فلسفی بننا Verb فَلسَفی کی طرَح اِستَدلال کرنا ۔ نَظَرِيَہ تَشکِيل دينا ۔ فَلسَفِيانَہ طَور پَر بحَث کرنا ۔ اَخلاقياتی اَنداز ميں بحَث کرنا ۔ |
192. | Philosophy | n. 1. فلسفہ۔ حکمت۔ گیان بگیان۔ تتو شاستر 2. علم حکمت۔ گیان بدیا 3. بحث۔ ترکنا۔ بباد Noun فَلسَفَہ ۔ حِکمَت ۔ دانَشمَندی کی مُحَبَّت ۔ دانَش مَندی کی جُستَجُو ۔ فِطری فَلسَفَہ ۔ رہنُمائی کے لِيے اُصولوں کا ايک نِظام ۔ |
193. | Philter | n. موہنی۔ ٹوٹکا۔ لٹکا۔ بشی کرن v. a. موہنی ڈالنا۔ جادو کرنا |
194. | Philter, [brit]philtre | Noun ٹوٹکا ۔ ٹوٹا ۔ عملِ حُب ۔ کوئی جَڑی بُوٹی ۔ کوئی عَرق ۔ جادُو کا عمَل کرنا ۔ عرقِ تَسخِير پِلانا ۔ |
195. | Philtered | n. موہنی۔ ٹوٹکا۔ لٹکا۔ بشی کرن v. a. موہنی ڈالنا۔ جادو کرنا |
196. | Philtering | n. موہنی۔ ٹوٹکا۔ لٹکا۔ بشی کرن v. a. موہنی ڈالنا۔ جادو کرنا |
197. | Philters | n. موہنی۔ ٹوٹکا۔ لٹکا۔ بشی کرن v. a. موہنی ڈالنا۔ جادو کرنا |
198. | Phimosis | Greek آلَہ تَناسَل کی تَنی ہُوئی کھال جِس کی وَجَہ سے ہو سَرذِکَر تَک نَہیں پُہَنچ سَکتی |
199. | Phiz | Noun چہرہ ۔ بَشرہ ۔ حُليَہ ۔ صُورَت ۔ نَقشَہ ۔ |
200. | Phlebitis | Noun کِسی رگ کی اَندرُونی جھِلّی ميں سوزِش ۔ ورَم ۔ سُوجَن ۔ |
ph found in 553 words & 23 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.