English to Urdu Translation
the found in 459 words & 19 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | The multitude | آبادی ۔ اجتماع کے حوالے کے بغیر ۔ کثرتِ افراد ۔ |
177. | The old college try | سَخت قِسم کی جَدوجہد ۔ بھَرپُور کوشِش ۔ |
178. | The omnipotent | Noun خداوند تعالیٰ ۔ قادرِ مطلق ۔ قادرِ کُل ۔سب کچھ کر سکنے والا ۔ |
179. | The omniscient | خداوند تعالیٰ ۔ خدائے علیم و خبیر ۔ |
180. | The pill | مانع حَمل خُوردنی گولی |
181. | The play of fancy | کِسی جگہ کے اندر نقل و حرکت کی آزادی ۔ |
182. | The point miss one's keys | کِسی کی غیر موجُودگی کو محسُوس کَرنا |
183. | The porch | Noun ايتھَنز ۔ يُونان کی ايک عوامی بارہ دَری ۔ |
184. | The private appartments [ al hujuraat] | Noun, Name, Holy Quranic سورۃ الحجرات ،قُرآنِ پاک کی اُنچاسویں [٤۹] سُورۃ ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر چار ہے۔ یہ سُورۃ نویں صدی ھِجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۸ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
185. | The prophet | حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ |
186. | The proprieties | معاشرتی زندگی کے مسلمہ رسم و رواج یا آداب و رسوم ۔ |
187. | The psalmist | حضرت داود ۔ |
188. | The pulpit | خطباء ۔وعظ کہنے والے ۔ تبلیغ کرنے والے ۔ |
189. | The rabble | Noun نِچلاطبقہ ۔ سواد اعظم ۔ |
190. | The ranks [ battle array ] { as-saff } | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ اَلصَّفَ ، قُرانِ پاک کی اِکسِٹھویں [ ٦۱ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ ا س کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی آیت نمبر ٤ ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق تیسری صدی ھجری میں جنگِ اُحد کے بعد نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ی ۱٤ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
191. | The restoration | عود شاہی ۔ انگریزی بادشاہت کا پھر سے قیام ۔ |
192. | The resurrection | عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق ۔ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا مصلوب ہونے کے بعد دوبارہ زندگی یا زندہ ہونے کا عمل یا اس کا جشن ۔ |
193. | The shoe is on the other foot | حالات بدل گۓ ہیں ۔ وہ دِن گۓ جَب خَلیل خان فاختہ اُڑاتے تھے ۔ |
194. | The species | Noun ِانسان ۔ بنی نُوع |
195. | The star-spangled banner | Noun امریکی قومی ترانہ |
196. | The stics | گھنے جنگل ۔ دیہی علاقے |
197. | The story [ al-qasas ] | Noun, Name, Holy Quranic قُرانِ پاک کی اٹھائیسویں [ ۲۸ ] سُورۃ القَصَص ہے۔ اِس سُورۃ کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۲۵ ہے۔ مکّہ مُکرّمہ میں نازل ہونے والی آخری سُورتوں میں شامل ہے۔ بعض عرب عُلماء کے مُطابق ہجرت کے دوران نازل ہُويی۔ دیگر کی نظر میں صِرف آیت نمبر ۸۵ ہِجرت کے دوران نازل ہُوئی۔ بعض کے نزدیک ۵۲ تا ۵۵ مدینہ شریف میں اور باقی سُورۃ مکّہ مُکرمۃ میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۸۸ آیات مُشتمل ہے۔ |
198. | The theft was laid to him | مَنسُوب کَرنا ۔ مُتعلِق کَرنا يا عائد کَرنا ۔ جيسے قَرض ، بوجھ ، سَزا وَغيرَہ ۔ |
199. | The things | درست ۔ مناسب ۔ اہم نتیجہ ۔ عمل ۔ وہ چیز جو مقبول ہو ۔ |
200. | The traced above the third century | تیسری صَدی سے پہلے نہیں مِلتا ۔ |
the found in 459 words & 19 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.