English to Urdu Translation
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
176. | Timber. | تیار کی ہوئی لکڑی ۔ کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
177. | Timbered | adj. لکڑی کا۔ لکڑی لگا ہوا Adjective لکڑی کا ۔ چوبی ۔ کاٹھ کا ۔ نشونما پاتے ہوئے یا گنجان درختوں سے بھرا ہوا ۔ v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
178. | Timberhead | Noun کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔ |
179. | Timbering | Noun لکڑی کا عمارتی سامان ۔ کاٹھ کا انبار ۔ کاٹھ کا کام کاج ۔ v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
180. | Timberland | Noun رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔ |
181. | Timbers | v. a. عمارت کے لیے لکڑی بہم کرنا n. 1. درخت یا عمارت کی لکڑی۔ کاٹھ۔ چوب۔ لٹھا۔ عمارتی لکڑی 2. مسالا 3. شہتیری۔ بلی۔ شہتیر 4. کلغی۔ طرہ ٹمبر ۔ عمارتی لکڑی ۔ Noun کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
182. | Timbersow | n. لکڑی کا گھن۔ لکڑی کا کیڑا |
183. | Timberwork | Noun لکڑی کا کام ۔ خصوصاً لکڑی سے عمارتی ڈھانچے ۔ دروازے ۔ کھڑکیاں ۔ الماریاں بنانے کا کام ۔ |
184. | Timberyard | n. کڑیوں کی ٹال یا دکان۔ عمارتی لکڑی کا گودام |
185. | Timbre | Noun طَنِین ۔ آواز کی وہ خصوصی کیفیت ۔ جو ایک آواز کے ہم آہنگ سُروں کو دوسری آواز کے وسینے ہی سُروں سے جُدا کر دے ۔ |
186. | Timbrel | n. پکھاوج۔مردنگ۔ طبلہ Noun دَف ۔ طنبورہ ۔ دستی ڈھولک ۔ طبلہ ۔ مردنگ ۔ |
187. | Timbrelled | Adjective چھوٹی ڈھولک ۔ طبلہ بجنے کی آواز سے متعلق ۔ طبلے کا یا ڈھولک ۔ |
188. | Timbrels | n. پکھاوج۔مردنگ۔ طبلہ Noun دَف ۔ طنبورہ ۔ دستی ڈھولک ۔ طبلہ ۔ مردنگ ۔ |
189. | Time | v. a. 1. وقت کے مطابق کرنا 2. وقت معلوم کرنا 3. تال دینا n. 1. بیلا۔ زمانہ۔ عرصہ۔ ہنگام۔ ایام۔ رت۔ دن۔ عہد۔ دور 2. موقع۔ محل۔ داؤں۔ اوسر۔ فرصت۔ مہلت 3. وقت۔ کال۔ مدت 4. فرصت۔ اوکاش۔ فراغت 5. جگ۔ سماں۔ قرن۔ دور 6. عمر۔ زندگی۔ اوستھا۔ آیو۔ مہلت۔ میعاد 7. جاپے کےدن۔ پورے دن۔ ایام وضع حمل 8. باری۔ مرتبہ۔ دفعہ۔ نوبت۔ گنا۔ چند 9. حالت۔ گتی 10 تال۔ سم 2. آخرکار 2. رفتار کم ہونا ٹائم ۔ وَقت ۔ سَمہے Noun وقت ۔ زمانہ ۔ زمان ۔ عہد ۔ جُگ ۔ دُور ۔ فرصت ۔ |
190. | Time - consuming | Adjective دیر تکمیل ۔ وقت طلب ۔ وہ کام جسے مکمل کرنے میں کافی وقت لگے ۔ وقت ضائع کرنے والا ۔ |
191. | Time - exposure | Adjective وقت لے کر عکاسی کرنے والا ۔ معین وقفے سے فوٹو کھینچنے والا ۔ |
192. | Time - honored , ( birt ) time - honoured | Adjective شرفِ زماں ۔ قدیم اور تادیر قائم رہنے کے سبب قابلِ عزت و احترام ۔ |
193. | Time - lag | Noun تاخرِ وقت ۔ دو واقعات یا مظاہرہ فطرت کے درمیان وقفہ ۔ جیسے علت و معلول کے درمیان ۔ |
194. | Time - lapse | Adjective وقت چھوڑ ۔ توقفی ۔ وقفہ جاتی ۔ آہستہ عمل سے قلم بنانے کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ |
195. | Time - out , time out | Noun مدت تعطل ۔ عمل میں عارضی تعطل خصوصاً کھیلوں کے مقابلے میں ۔ وقفہ ۔ سکون ۔ سستانے کا وقفہ ۔ |
196. | Time - share | Verb کم از کم دو کاموں میں پورے صرف ہونے والے وقت کا حصوں میں متعین یا مقرر ہونا یا کرنا ۔ جیسے کمپیوٹر کے امور میں ۔ |
197. | Time and a half | Noun فاضل وقت کام کرنے کی اُجرت ۔ جو ملازم کو اُس کی مقررہ اُجرت سے ڈیوڑھی دی جائے ۔ |
198. | Time bill | Noun ہُنڈی جو مقررہ تاریخ تک واجب الادا ہو ۔ |
199. | Time bomb | Noun میعادی ہم ۔ وقتِ مقررہ پر پھٹنے والا نِم ۔ |
200. | Time capsule | Noun مروجہ تہذیب کی بہت سے امتیازی نشانیوں اور مخصوص اشیا سے بھرا ہوا برتن ۔ جسے آئندہ زمانے میں دریافت ہونے کے لیے کسی عمارت کی بنیاد یا زمین میں دبا دیا جائے ۔ |
ti found in 501 words & 21 pages. Previous 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.