English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next
1751.Castanetn.
کھڑتال ۔ چکچکی
Noun
کَھڑتال ۔ قاشقَک ۔ جھانجھا ۔
1752.Castanetsn.
کھڑتال ۔ چکچکی
Noun
کَھڑتال ۔ قاشقَک ۔ جھانجھا ۔
1753.Castawayadj.
گیا گزرا ۔ نکما ۔ ناکارہ ۔ نالائق ۔ رد کیا ہوا ۔ پھینکا گیا ۔ نکالا ہوا ۔ مردود ۔ متروک ۔ نظری
n.
خراب ۔ خستہ ۔ آوارہ ۔ راندہ ۔ کھدیڑا ۔ بڈارا
Noun
آوارہ ۔ راندہ ۔ تَباہ حال ۔
1754.Castawaysadj.
گیا گزرا ۔ نکما ۔ ناکارہ ۔ نالائق ۔ رد کیا ہوا ۔ پھینکا گیا ۔ نکالا ہوا ۔ مردود ۔ متروک ۔ نظری
n.
خراب ۔ خستہ ۔ آوارہ ۔ راندہ ۔ کھدیڑا ۔ بڈارا
Noun
آوارہ ۔ راندہ ۔ تَباہ حال ۔
1755.Casten.
ذات ۔ جات ۔ برن ۔ قوم ۔ دودھ
Noun
ذات پات ۔ سماجی حيثيت ۔ معاشرتی رُتبَہ ۔
Noun
ذات ۔ ذات پات ۔
1756.Caste disabilities actNoun
قانون نااہلیت ذات ۔
1757.Caste, lowNoun
نیچی ذات ، کم ذات ۔
1758.Castellann.
قلعہ دار ۔ قلعہ کا حاکم
Noun
قِلعے دار ۔ قِلعے کا حاکِم ۔ قِلعے کا نِگران ۔
1759.Castellatedadj.
برج جیسا
Adjective
(فَنِ تَعمير) ۔ قِلعہ کی طرح بُرج ۔ قلعہ نُما
1760.Castern.
1. ڈھلیّا
2. پھرکی
Noun
ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔
Noun
پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔
1761.Castersn.
1. ڈھلیّا
2. پھرکی
Noun
ایک چھوٹا پَہيَّہ ۔ جِسے میز کے پایوں سے لَگایا جاتا ہے ۔
Noun
پھِرکی ۔ گھُومنے والا پہیہ ۔ کُرسی یا میز کے پاۓ میں لگا ہوا چھوٹا سا پہیہ جو ایک کیل پر گھُومتا ہے ۔
1762.Castesn.
ذات ۔ جات ۔ برن ۔ قوم ۔ دودھ
Noun
ذات پات ۔ سماجی حيثيت ۔ معاشرتی رُتبَہ ۔
Noun
ذات ۔ ذات پات ۔
1763.Castigatev. a.
سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا
Verb
لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔
Verb
سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔
1764.Castigatedv. a.
سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا
Verb
لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔
Verb
سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔
1765.Castigatesv. a.
سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا
Verb
لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔
Verb
سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔
1766.Castigatingv. a.
سرزنش کرنا ۔ سزا دینا ۔ گوشمالی کرنا ۔ کوڑے مارنا ۔ آڑے ہاتھ لینا ۔ لتاڑنا ۔ جھاڑو کرنا ۔ جھاڑنا ۔ تعزیر کرنا
Verb
لَعنَت مُلامَت کَرنا۔ سَرزِش کَرنا۔ تادیب کَرنا۔
Verb
سرزنش کرنا ۔ گوشمالی کرنا ۔
1767.Castigationn.
گوشمالی ۔ سرزنش ۔ تاڑن ۔ تاڑنا ۔ سزا ۔ تعزیر ۔ کوڑے بازی
Noun
تادیب ۔ سَرزنِش ۔
Noun
سرزنش ۔ گوشمالی ۔
1768.Castigationsn.
گوشمالی ۔ سرزنش ۔ تاڑن ۔ تاڑنا ۔ سزا ۔ تعزیر ۔ کوڑے بازی
Noun
تادیب ۔ سَرزنِش ۔
Noun
سرزنش ۔ گوشمالی ۔
1769.Castigatorn.
گوشمالی یا سرزنش کرنے والا ۔ سزا دینے والا
Noun
تادیب کَرنے والا ۔ سَرزنِش کرنے والا ۔
1770.Castigatorsn.
گوشمالی یا سرزنش کرنے والا ۔ سزا دینے والا
Noun
تادیب کَرنے والا ۔ سَرزنِش کرنے والا ۔
1771.CastigatoryAdjective
تادیبی ۔ اِصلاحی ۔
1772.Castile soapNoun
قَشتالی صابَن ۔ نَفیس قِسم کا صابَن ۔
1773.CastilianNoun
اسپین کے شِہَر قَشتالیہ کا پیدائیشی باشِندہ
1774.CastingNoun
گھڑائی ۔ ڈھلائی ۔ سانچا ۔
adj.
1. ہارا ہوا ۔ مغلوب ۔ زیر
2. ڈھلواں ۔ ڈھلا ہوا ۔ قالبی
v. a.
1. پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ بیگنا ۔ گیرنا
2. دینا
3. جھاڑنا ۔ کریز کرنا ۔ اُتارنا ۔ چھوڑنا
4. پچھاڑنا ۔ گرانا ۔ دے مارنا ۔ پٹکنا ۔ نیچے ڈالنا یا لانا
5. ڈھالنا
6. جوڑنا ۔ پھیلانا ۔ لگانا ۔ کرنا
7. ہر ایک کا کھیل ہر ایک کو سونپ دینا
2. گیرنا ۔ ڈالنا ۔ رد کرنا ۔ اوکنا ۔ قے کرنا ۔ اُلٹی کرنا ۔ چھانڈنا ۔ دھرتی یا زمین دیکھنا ۔ استفراغ کرنا
v.n.
1. ڈھالنا
2. اُپاؤ کرنا ۔ جتن کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ تجویز کرنا
n.
1. پھینک ۔ ڈال
2. ٹپّا ۔ پلہ ۔ مار ۔ دوری ۔ فاصلہ
3. بھینگا پن ۔ کجی
4. پھینک ۔ داؤ ۔ ڈال
5. سانچے کی ڈھلی ہوئی ۔ ڈھال
6. ڈھنگ ۔ ڈھب ۔ طور ۔ طریق ۔ وضع
لوچی چَشم ۔سَبیکہ ۔ ریشہ دار میٹریل
Verb
پھینکنا۔ دے مارنا۔ گھما کر مارنا۔
Verb
ڈالنا ۔ پھینکنا ۔ پھینک دینا ۔ رد کر دینا ۔
Noun
کِسی دھات کو پِگھلا کر سانچے میں ڈھالنا ۔
1775.Casting voteNoun
رائے فیصل۔ ووٹ برابر ہونے کی صورت میں صدر کا فیصلہ کن ووٹ۔
Noun
غالب ووٹ ۔ فیصلہ کن رائے ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.