English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next
1751.TetrahydrateNoun
چوآبی ۔ مرکب جس میں پانی کے چار سالمے ہوں ۔
1752.TetrahydratedAdjective
چوآبیدہ ۔ پانی کے چار سالموں سے ترتیب دیا گیا ہو ۔ بنا ہوا ۔
1753.TetrahydroxyAdjective
چار ہائڈراکسی گروپوں والے سالمے کا ۔ اس سے متعلق ۔
1754.TetralogyNoun
چہار بارہ ۔ چوبیاضہ ۔ ایک دوسرے سے متعلق ۔ چار فن بارے ۔ جیسے ادب ۔ موسیقی ۔ آرٹ ۔
1755.Tetralogy of fallotNoun
دِل کے نُقص کی ایک قِسَم ۔ پَیدائشی نُقص ۔ پھَیپھڑے والی شَریان تَنگ ہو جاتی ہے
1756.TetramerNoun
چُوجا ۔ چار سادہ یکساں سالموں سے مِل کر بننے والا بڑا سالمہ ۔
1757.TetramerousAdjective
چوجانیہ ۔ چار حصوں والا ۔ چار چار حِصّوں میں بٹے پھولوں والا ۔
1758.Tetrametern.
چار رکن کا شعر۔ چار رکنی بحر
Noun
مربع بحر ۔ چار رُکنی بحر کا مصرع ۔ چار رُکنی بحر میں لکھی ہوئی نظم کا شعر ۔ چار رکن کا شعر ۔
1759.Tetrametersn.
چار رکن کا شعر۔ چار رکنی بحر
Noun
مربع بحر ۔ چار رُکنی بحر کا مصرع ۔ چار رُکنی بحر میں لکھی ہوئی نظم کا شعر ۔ چار رکن کا شعر ۔
1760.TetrandrousAdjective
چونرہ ۔ چار زر ریشی ۔ گُل چہار زر ۔ وہ پُھول یا پودے جن میں چار زر بَر ہوں ۔
1761.Tetrapetalousadj.
چوپتیا۔ چہار برگہ۔ چار پنکھڑیوں کا
Adjective
چو پنکھڑیا ۔ چہار گلبرگہ ۔ چار پنکھ یا چار پنکھڑیوں والا پُھول یا پودا ۔ چوبُتیا ۔
1762.TetraplegiaNoun
چاروں جَوارِح کی اینٹھَن ۔
1763.TetraploidNoun, Adjective
چولونیہ ۔ یک لونیہ کی بجائے چولونیوی کے ساتھ ۔ ایک لا کی جگہ چہار لا کے ہمراہ ۔ یک لونیہ کی بجائے چار لونیے ملا کر ۔
1764.TetrapodAdjective
چوپایہ ۔ چہار یا ۔ حشرہ ۔ جس کے تعلیقی پنجے ہوں ۔ جیسے تتلی ۔
1765.TetrapterousAdjective
چہار جناحی ۔ چہار بازو والا ۔ چوبَرا ۔ چہار پتیا جیسے چار پَر نما پتّوں والے بعض پھل ہوتے ہیں ۔
1766.Tetrarchn.
صوبے کے چوتھے حصے کا حاکم۔ عامل۔ فوج دار
Noun
حاکم چوتھ ۔ حاکم رُبع ۔ رُبع صُوبے یا ضلع پر حکومت کرنے والا ۔
1767.Tetrarchaten.
چوتھائی صوبہ۔ عامل کا عہدہ
1768.Tetrarchate , tetrarchyNoun
چوتھائی یا رُبع ۔ صُوبہ کی حاکمیت ۔
1769.Tetrarchyn.
چوتھائی صوبہ۔ عامل کا عہدہ
1770.TetrasporeNoun
چو بذرہ ۔ ایک غیر جنسی تخمک جو چار چار مجموعے میں ہوتا ہے ۔
1771.Tetrasporic , tetrasporousAdjective
چو بُذروی ۔
1772.TetrastichousAdjective
چہار منزلہ ترتیب ۔ چو قطارہ ۔ جسے پھولوں کو لمبی سلاخ پر چار عمودی قطاروں میں ترتیب دیا گیا ہو ۔
1773.Tetrastitchn.
چو مصرعہ۔ چوپائی۔ رباعی
1774.TetratomicAdjective
چہار چوہرہ ۔ چوجوہرہ ۔ چار جوہروں والا سالمہ ۔ چو گرفتہ ۔
1775.TetravalentAdjective
چو گرفتہ ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.