English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next
1751.Unquietestadj.
مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل
Adjective
مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔
1752.Unquietlyadv.
بے آرامی سے۔ بے قراری سے
Adverb
بے کَلی سے ۔ بے چینی سے ۔ بے سَکُونی سے ۔ پَریشانی سے ۔ اِشتعال سے ۔
1753.Unquietnessn.
بے قراری۔ بے آرامی۔ بے چینی
Noun
بے کَلی ۔ بے چینی ۔ بے سَکُونی ۔
1754.Unquietsadj.
مضطرب۔ بے قرار۔ بے آرام۔ بے چین۔ بے کل
Adjective
مُضطَرَب ۔ بے چین ۔ بے سَکُون ۔ بے کَل ۔ بے قَرار ۔
1755.UnquoteVerb
کِسی حَوالے کو اِختتام تَک پُہنچانا ۔ اِقتباس کو خَتَم کَرنا ۔
1756.Unquotedadj.
غیر منقول۔ جو نقل نہ کیا گیا ہو۔ جس کا حوالہ نہ دیا گیا ہو
1757.Unranium 238Noun
یورینیم کا عام قِسم کا ہم جا جو پلوٹونیم ۲۳۹ بنانے اور فولاد کو سخت کرنے کے کام آتا ہے ۔
1758.UnranylNoun
دو عنصری جزو مُستقِل جو یورینیم کے بہت سے مرکبات میں موجود ہے ۔
1759.UnratifiedAdjective
غَیر مُوثَّق ۔ غَیر توثیق شُدہ ۔ جِس کی توثیق نہ کی گئی ہو ۔ جِس کی مَنظُوری نہ دی گئی ہو ۔
1760.Unravelv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1761.Unraveledv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1762.Unravelingv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1763.Unravelledv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1764.Unravellingv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1765.UnravelmentNoun
سُلجھاو ۔
1766.Unravelsv. a.
کھولنا۔ سلجھانا۔ ادھیڑنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ اُلجھی ہُوئی حالَت سے نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ پیچیدہ حالَت سے نِکالنا ۔
1767.UnreadAdjective
غَیر خَواندہ ۔ نہ پَڑھی ہُوئی ۔ مُطالعہ نہ کی گئی کِتاب ۔ بے پَڑھا ہُوا ۔
1768.UnreadableAdjective
ناقابِلِ خَواندگی ۔ جو پَڑھا نہ جا سَکے جَیسے بَد خَطی کی بِنا پر ۔ جو پَڑھنے کے لیے نامُناسَب ہو ۔
1769.Unreadieradj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1770.Unreadiestadj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1771.UnreadinessNoun
ناآمادگی ۔ تَیّاری نہ ہونے کی حالَت ۔ غَیر مُستَعدی ۔ غَیر آمادگی ۔
1772.Unreadyadj.
نا تیار۔ سست
Adjective
ناآمادہ ۔ غَیر راغَب ۔ غَیر مُستَعد ۔ غَیر آمادہ ۔ سُست ۔
1773.Unrealadj.
بے تحقیق۔ ظاہری۔ غیر حقیقی۔ مصنوعی۔ صورتی
Adjective
غَیر حَقیقی ۔ غَیر واقعی ۔ خیالی ۔ غَیر مُستَنَد ۔ جعلی ۔
1774.UnrealityNoun
غَیر واقعیت ۔ جِس کا وجُود نہ ہو ۔ وہ چیز جو حقیقی نہ ہو ۔ ناقابِلِ عمَل ۔ غَیر حَقیقی کِردار ۔
1775.UnreasonNoun
دَلیل کی کَمی کی حالَت ۔ خَلافِ عقَل حالَت ۔ خَلافِ مَنطَق حالَت ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    66    67    68    69    70    71    72    73    74    75    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.