English to Urdu Translation
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 Next | ||
1751. | Unsealed | adj. بے مہر۔ کھلا v. a. مہر توڑنا۔ مہر کھولنا Verb مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔ |
1752. | Unsealing | v. a. مہر توڑنا۔ مہر کھولنا Verb مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔ |
1753. | Unseals | v. a. مہر توڑنا۔ مہر کھولنا Verb مہر توڑنا ۔ مہر بند چیز کو کھولنا ۔ |
1754. | Unseam | Verb سبون کھولنا ۔ کِسی کے ٹانکے اُدھیڑنا ۔ پھاڑ کر الگ کر دینا ۔ |
1755. | Unsearchable | adj. اگم۔ اپار۔ ناقابل تلاش Adjective ناقابِل تلاش ۔ جِسے تلاش نہ کیا جا سکے ۔ جِسے سمجھا نہ جا سکے ۔ جِسے ڈھونڈا نہ جا سکے ۔ |
1756. | Unsearchably | Adverb ناقابِل تلاش انداز سے ۔ تلاش سے ماورا ۔ |
1757. | Unseasonable | adj. 1. بے وقت۔ غیر وقت 2. بے موقع۔ بے محل 3. بے فصل۔ بے رت۔ خلاف موسم Adjective بے موسم ۔ جو سال کے وقت سے مُطابقت نہ رکھتا ہو ۔ غیر رسمی ۔ |
1758. | Unseasonableness | Noun بے محلی ۔ بے موقع پن ۔ بے موسمی پن ۔ |
1759. | Unseasonably | adv. بے محل۔ بے موقع Adverb بے موقع طور پر ۔ بے محل طریقے پر ۔ |
1760. | Unseasoned | Adjective گرم و سرد نا چشیدہ ۔ کچّا ۔ ناپُختہ ۔ ناتجربہ کار ۔ |
1761. | Unseat | v. a. کرسی سے گرا دینا Verb کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔ |
1762. | Unseated | v. a. کرسی سے گرا دینا Verb کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔ |
1763. | Unseating | v. a. کرسی سے گرا دینا Verb کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔ |
1764. | Unseats | v. a. کرسی سے گرا دینا Verb کِسی نشست پر سے اُٹھا دینا ۔ کِسی نشست کی زبن سے گِرا دینا ۔ |
1765. | Unseaworthiness | Noun ناموزونیت بحر ۔ بحری سفر کی صلاحیت کا فُقدان ۔ |
1766. | Unseaworthy | Adjective بحری سفر کے ناقابِل ۔ ناموزون بحر ۔ |
1767. | Unseconded | adj. بے مدد۔ بے تائید |
1768. | Unsecured | Adjective غیر مُستحکم ۔ جِس کے نُقصان کا بیمہ نہ کرایا گیا ہو ۔ جیسے کِسی ضمانت سے ۔ |
1769. | Unseemlier | adv. ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب Adjective نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔ |
1770. | Unseemliest | adv. ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب Adjective نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔ |
1771. | Unseemliness | n. ناشائستگی۔ بد وضعی Noun غیر مُناسِب حالت ۔ ناشائستگی ۔ بے ہودہ پن ۔ ناروائی ۔ |
1772. | Unseemlinesses | n. ناشائستگی۔ بد وضعی Noun غیر مُناسِب حالت ۔ ناشائستگی ۔ بے ہودہ پن ۔ ناروائی ۔ |
1773. | Unseemly | adv. ناشائستہ۔ نا معقول۔ بے ادب Adjective نازیبا ۔ ناموزوں ۔ جو ادب آداب کے مُطابِق نہ ہو ۔ |
1774. | Unseen | adj. بن دیکھا۔ نا دیدہ۔ ان دیکھا۔ غیر مرئی Adjective نادیدہ ۔ غیر موئی ۔ اَن دیکھا ۔ جو نظر نہ آۓ ۔ |
1775. | Unseens | adj. بن دیکھا۔ نا دیدہ۔ ان دیکھا۔ غیر مرئی Adjective نادیدہ ۔ غیر موئی ۔ اَن دیکھا ۔ جو نظر نہ آۓ ۔ |
un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.