English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 Next | ||
1751. | Vocalically | Adverb مصوتوں کی خاصیَّت کے طور پر ۔ سُریلے پَن سے ۔ |
1752. | Vocalism | Noun مَشق آواز ۔ تقریر میں آواز کا استعمال ۔ مصوتے کی آواز نِکالنے کا عمل ۔ |
1753. | Vocalist | Noun گَوَّیا ۔ گایک ۔ مغنی ۔ تربیت یافتہ گلوکار ۔ |
1754. | Vocality | Noun صوتیت ۔ جہریت ۔ |
1755. | Vocalization | Noun تَشکیل صوت ۔ تان بندی ۔ ادا کرنے کا طریقہ ۔ |
1756. | Vocalize | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
1757. | Vocalized | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
1758. | Vocalizer | Noun صوت کار ۔ صدا کار ۔ تان لگانے والا شخص ۔ |
1759. | Vocalizes | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
1760. | Vocalizing | v. a. آواز کرنا۔ ناطق کرنا۔ آواز بنانا Verb آواز نِکالنا ۔ زُبان سے ادا کرنا ۔ گانا ۔ سُنانا ۔ سانس کے بِجاۓ آواز سے ادا کرنا ۔ |
1761. | Vocally | adv. بہ آواز۔ بہ تلفظ۔ لفظا Adverb صوتی طریقے سے ۔ الفاظ کے ذریعے سے ۔ گُفتگو سے ۔ |
1762. | Vocals | n. انتخاب میں رائے دینے کا مستحق adj. 1. آواز دار۔ بالصوت 2. شبدی۔ نوائی۔ گلے کا 3. صوتی۔ الحانی Adjective نُطفی ۔ صوتی ۔ آواز سے مُتعلِّق ۔ جو آواز سے ادا کیا جاۓ ۔ زُبانی ۔ |
1763. | Vocation | Noun حَرفہ ۔ پیشہ ۔ مُشغلہ ۔ کسب ۔ روزگار ۔ دھندا ۔ |
1764. | Vocational | Adjective حرفتی ۔ کسبی ۔ پیشہ ورانہ ۔ |
1765. | Vocationally | adv. پیشے کے طور پر۔ پیشے کے لحاظ سے۔ پیشے کے نقطہ نظر سے Adverb حرفتی طور پر ۔ پیشہ ورانہ طور پر ۔ |
1766. | Vocative | n. ندائیہ Adjective نَدائی ۔ ندائیہ ۔ تصریفی زُبانوں جیسے لاطینی میں اِس حالت سے مُتعلِّق ۔ |
1767. | Vocatives | n. ندائیہ Adjective نَدائی ۔ ندائیہ ۔ تصریفی زُبانوں جیسے لاطینی میں اِس حالت سے مُتعلِّق ۔ |
1768. | Vociferance | Noun شور و غل ۔ چیخ پُکار ۔ نِدا ۔ واویلا ۔ |
1769. | Vociferant | Adjective واویلا کرتا ہوا ۔ غل مچاتا ہوا ۔ چیختا ہوا ۔ شور مچاتا ہوا شخص ۔ |
1770. | Vociferate | n. چلانا۔ چیخنا۔ شور کرنا۔ بہ آواز بلند کہنا۔ غل مچانا Verb واویلا کرنا ۔ زور سے چِلانا ۔ شور مچانا ۔ چیخنا ۔ |
1771. | Vociferated | n. چلانا۔ چیخنا۔ شور کرنا۔ بہ آواز بلند کہنا۔ غل مچانا Verb واویلا کرنا ۔ زور سے چِلانا ۔ شور مچانا ۔ چیخنا ۔ |
1772. | Vociferates | n. چلانا۔ چیخنا۔ شور کرنا۔ بہ آواز بلند کہنا۔ غل مچانا Verb واویلا کرنا ۔ زور سے چِلانا ۔ شور مچانا ۔ چیخنا ۔ |
1773. | Vociferating | n. چلانا۔ چیخنا۔ شور کرنا۔ بہ آواز بلند کہنا۔ غل مچانا Verb واویلا کرنا ۔ زور سے چِلانا ۔ شور مچانا ۔ چیخنا ۔ |
1774. | Vociferation | n. غل۔ غوغا۔ شور۔ غل غپاڑا۔ واویلا۔ چیخم دھاڑ۔ چل پکار Noun شور مَچانے کا عمل ۔ شوروغل ۔ چیخ پُکار ۔ |
1775. | Vociferations | n. غل۔ غوغا۔ شور۔ غل غپاڑا۔ واویلا۔ چیخم دھاڑ۔ چل پکار Noun شور مَچانے کا عمل ۔ شوروغل ۔ چیخ پُکار ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.