English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next
1776.Castor oiln.
ارنڈی کا تیل ۔ رینڑی کا تیل ۔ روغن بید انجیر
Noun
روغن ارنڈ ۔ لیس دار تیل ۔ روغن بید انجیر ۔
Noun
ارَنڈی کا تیل ۔ کیسٹَر آئل ۔ دَست آوَر ہوتے ہَیں خوراک کے زہریلے پن میں موثَر
1777.Castor-oil plantNoun
ارنڈ کا درخت ۔
1778.Castratev. a.
خوجہ کرنا (men) ۔ خصی کرنا (brutes) ۔ نامرد کرنا ۔ ہیجڑا کرنا ۔ مردی کاٹ ڈالنا ۔ آختہ کرنا (a horse) ۔ بدھیا کرنا (a bull)
Verb
خَصّی بنانا۔ ۔ نامرد بنانا ۔ خَصیّوں سے محروم کرنا
1779.Castratedv. a.
خوجہ کرنا (men) ۔ خصی کرنا (brutes) ۔ نامرد کرنا ۔ ہیجڑا کرنا ۔ مردی کاٹ ڈالنا ۔ آختہ کرنا (a horse) ۔ بدھیا کرنا (a bull)
Verb
خَصّی بنانا۔ ۔ نامرد بنانا ۔ خَصیّوں سے محروم کرنا
1780.Castratesv. a.
خوجہ کرنا (men) ۔ خصی کرنا (brutes) ۔ نامرد کرنا ۔ ہیجڑا کرنا ۔ مردی کاٹ ڈالنا ۔ آختہ کرنا (a horse) ۔ بدھیا کرنا (a bull)
Verb
خَصّی بنانا۔ ۔ نامرد بنانا ۔ خَصیّوں سے محروم کرنا
1781.Castratingv. a.
خوجہ کرنا (men) ۔ خصی کرنا (brutes) ۔ نامرد کرنا ۔ ہیجڑا کرنا ۔ مردی کاٹ ڈالنا ۔ آختہ کرنا (a horse) ۔ بدھیا کرنا (a bull)
Verb
خَصّی بنانا۔ ۔ نامرد بنانا ۔ خَصیّوں سے محروم کرنا
1782.Castrationn.
خصی کرنا ۔ خوجہ بنانا ۔ بدھیا کرنا
Noun
آختہ کاری ۔ ہیجڑا کرنے کا عمل۔ اخصا ۔
Noun
اخصا ۔ اختَر کاری ۔ نَر میں خُصیے اور مادّہ میں بیضہ دان خَتَم کَرنا
1783.Castrationsn.
خصی کرنا ۔ خوجہ بنانا ۔ بدھیا کرنا
Noun
آختہ کاری ۔ ہیجڑا کرنے کا عمل۔ اخصا ۔
Noun
اخصا ۔ اختَر کاری ۔ نَر میں خُصیے اور مادّہ میں بیضہ دان خَتَم کَرنا
1784.CastratorNoun
خصی کرنے والا ۔ آختہ ساز ۔
1785.Castsadj.
1. ہارا ہوا ۔ مغلوب ۔ زیر
2. ڈھلواں ۔ ڈھلا ہوا ۔ قالبی
v. a.
1. پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ بیگنا ۔ گیرنا
2. دینا
3. جھاڑنا ۔ کریز کرنا ۔ اُتارنا ۔ چھوڑنا
4. پچھاڑنا ۔ گرانا ۔ دے مارنا ۔ پٹکنا ۔ نیچے ڈالنا یا لانا
5. ڈھالنا
6. جوڑنا ۔ پھیلانا ۔ لگانا ۔ کرنا
7. ہر ایک کا کھیل ہر ایک کو سونپ دینا
2. گیرنا ۔ ڈالنا ۔ رد کرنا ۔ اوکنا ۔ قے کرنا ۔ اُلٹی کرنا ۔ چھانڈنا ۔ دھرتی یا زمین دیکھنا ۔ استفراغ کرنا
v.n.
1. ڈھالنا
2. اُپاؤ کرنا ۔ جتن کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ تجویز کرنا
n.
1. پھینک ۔ ڈال
2. ٹپّا ۔ پلہ ۔ مار ۔ دوری ۔ فاصلہ
3. بھینگا پن ۔ کجی
4. پھینک ۔ داؤ ۔ ڈال
5. سانچے کی ڈھلی ہوئی ۔ ڈھال
6. ڈھنگ ۔ ڈھب ۔ طور ۔ طریق ۔ وضع
لوچی چَشم ۔سَبیکہ ۔ ریشہ دار میٹریل
Verb
پھینکنا۔ دے مارنا۔ گھما کر مارنا۔
Verb
ڈالنا ۔ پھینکنا ۔ پھینک دینا ۔ رد کر دینا ۔
Noun
کِسی دھات کو پِگھلا کر سانچے میں ڈھالنا ۔
1786.Casualadj.
اتفاقی ۔ عارضی ۔ دیو سنجوگی
Adjective
اتفاقیہ ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔
Adjective
اتفاقی ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔ بلا مقصد ۔ بے ضابطہ ۔ وقتی ۔ غیر مستقل ۔
1787.Casual ejectorEnglish Law
اتفاقی بے دخل کار ۔
1788.Casual electionNoun
اتفاقی انتخاب ۔
1789.Casual employmentNoun
اتفاقی یا وقتی ملازمت ۔
1790.Casual evidenceNoun
اتفاقی اخراجات ۔
1791.Casual leaveNoun
اتفاقی رخصت ۔ رخصت اتفاقیہ ۔
1792.Casual pauperNoun
اتفاقی نادار یا مفلس ۔ حادثاتی نادار یا مفلس ۔
1793.Casual vacancyNoun
اتفاقیہ خالی جگی ۔ عارضی خالی آسامی ۔
1794.CasualismNoun
مُصادفیَت ۔ اِتفاقیَت ۔ اچانک حادثہ ۔
1795.CasualistNoun
معتقد اتفاقیت ۔ مصادفیت پرست ۔ اتفاقیت کا نظریہ رکھنے والا ۔
1796.Casuallyadv.
اتفاقاً ۔ سنجوگ سے
Adverb
کبھی کبھار ۔ بلا ارادہ ۔ ناگاہ ۔
Adverb
اتفاقاً ۔ یونہی ۔
1797.Casualnessn.
نادیدہ و دانستگی ۔ سنجوگ ۔ ناگہانی یا اتفاقی پن ۔ بے اختیاری پن ۔ غیر ارادی پن
Noun
اتفاقیت ۔ ناگہانی ۔ بے قاعائدگی ۔
1798.Casualnessesn.
نادیدہ و دانستگی ۔ سنجوگ ۔ ناگہانی یا اتفاقی پن ۔ بے اختیاری پن ۔ غیر ارادی پن
Noun
اتفاقیت ۔ ناگہانی ۔ بے قاعائدگی ۔
1799.Casualsadj.
اتفاقی ۔ عارضی ۔ دیو سنجوگی
Adjective
اتفاقیہ ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔
Adjective
اتفاقی ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔ بلا مقصد ۔ بے ضابطہ ۔ وقتی ۔ غیر مستقل ۔
1800.Casualtiesn.
موت
Noun
حالت مُنتَظِرہ ۔ حادثہ ۔ تلف شُدہ ۔
Noun
حادثہ سانحہ ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.