English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next
1776.ConcertedAdjective
رضامَندی سے طے کیا ہوا ۔ مُتفِقہ ۔ مِل کَر بنایا ہوا ۔
Adjective
متفقہ ۔ فیصلہ شدہ ۔ طے شدہ ۔
n.
1. سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
2. منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
v. a.
صلاح کرنا ۔ مصلحت کرنا
Verb
مَنصوبہ بنانا ۔ تَدبیر نِکالنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
Noun
اتفاق ۔ میل ۔ ہم سازی ۔ اقرار ۔
1777.Concerted actionNoun
عمل بمطابق اتفاق ۔ فعل بر فیصلہ متفقہ ۔
1778.Concertinan.
ایک قسم کا باجا
Noun
کَنسَرٹِینا ۔ ایک قِسم کا باجا ۔ دھونکنی نُما ۔
1779.Concertinaedn.
ایک قسم کا باجا
Noun
کَنسَرٹِینا ۔ ایک قِسم کا باجا ۔ دھونکنی نُما ۔
1780.Concertinaingn.
ایک قسم کا باجا
Noun
کَنسَرٹِینا ۔ ایک قِسم کا باجا ۔ دھونکنی نُما ۔
1781.Concertinasn.
ایک قسم کا باجا
Noun
کَنسَرٹِینا ۔ ایک قِسم کا باجا ۔ دھونکنی نُما ۔
1782.Concertingn.
1. سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
2. منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
v. a.
صلاح کرنا ۔ مصلحت کرنا
Verb
مَنصوبہ بنانا ۔ تَدبیر نِکالنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
Noun
اتفاق ۔ میل ۔ ہم سازی ۔ اقرار ۔
1783.ConcertinistNoun
کَنسَرٹِینا بجانے والا ۔
1784.ConcertinoNoun
مُختصَر سازینہ ۔ علیحدہ ساز بجانے والوں کا گروہ ۔
1785.ConcertoNoun
مزامیری نغمہ ۔ موسیقی کی دُھن ۔
1786.Concerto grossoNoun
موسیقی کی ایک بدلتی ہوئی تَرتیب ۔ سازینہ بجانے میں کمی بیشی ۔
1787.Concertsn.
1. سنگت ۔ ملاپ ۔ میل۔ اتفاق
2. منڈلی ۔ چوکی ۔ رہس ۔ طائفہ ۔ کنسرٹ
v. a.
صلاح کرنا ۔ مصلحت کرنا
Verb
مَنصوبہ بنانا ۔ تَدبیر نِکالنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
Noun
اتفاق ۔ میل ۔ ہم سازی ۔ اقرار ۔
1788.Concessionn.
1. منظوری ۔ رضامندی ۔ ہانبی ۔ اجابت
2. عطا ۔ اختیار ۔ حق
Noun
رضامَندی ۔ رعایت ۔ حَق ۔
Noun
مراعات ۔ رعایت ۔
1789.ConcessionaireNoun
صَاحِبِ مراعات ۔ رعایت یافتہ ۔ اِجارہ دار ۔
1790.ConcessionalAdjective
مراعاتی ۔ رعایتی ۔
1791.Concessionsn.
1. منظوری ۔ رضامندی ۔ ہانبی ۔ اجابت
2. عطا ۔ اختیار ۔ حق
Noun
رضامَندی ۔ رعایت ۔ حَق ۔
Noun
مراعات ۔ رعایت ۔
1792.ConcessiveAdjective
مائل بہ رعایت ۔ مُتعلِق بہ رعایت ۔ رعایت کَرنے والا ۔
1793.Conchn.
Noun
سَنکھ ۔ ناقوس ۔ گھونگا ۔ سِیپ ۔
Noun
گھونگا ۔ سیپ ۔ صدفیات ۔
1794.Conchesn.
Noun
سَنکھ ۔ ناقوس ۔ گھونگا ۔ سِیپ ۔
Noun
گھونگا ۔ سیپ ۔ صدفیات ۔
1795.ConchiferousAdjective
کَھپریلا ۔ سَنگ پُشت ۔ صدفیہ ۔
1796.Conchologistn.
سیپیوں کا حال پڑھنے والا ۔ سنکھ بدیارتھی
Noun
ماہر صَدفیات ۔ صدف شناس ۔ صَدفیات دان ۔
1797.Conchologyn.
سیپیوں کا علم ۔ سنکھ بدّیا
Noun
شَنجیات ۔ صدفیات ۔ سمندری حیوانیات کے مُتعلِّق ۔
1798.Conchsn.
Noun
سَنکھ ۔ ناقوس ۔ گھونگا ۔ سِیپ ۔
Noun
گھونگا ۔ سیپ ۔ صدفیات ۔
1799.ConciergeNoun
دَربان ۔ فرانس میں عمارت کے دَروازے پَر کھڑا ہونے والا پہرے دار ۔
1800.ConciliarAdjective
کلیسائی مَجلِس کے مُتعلِّق ۔ مَجلِس کے بارے میں ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.