English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next
1776.Endivesn.
کاسنی۔ ہندیا
Noun
ہندبا ۔ اینڈو ۔ کاسنی ۔
1777.Endlessadj.
1. ان انت۔ بے حد۔ لا انتہا
2. دائم۔ متواتر۔ مدام۔ برابر
Adjective
لامتناہی ۔ لامحدود ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ مسلسل ۔
Adjective
لامحدود ۔ لامتناعی ۔ ازلی ۔ ابدی
1778.EndlesslyAdverb
لامتناہی طور پر ۔
1779.EndlessnessNoun
بے پایانی ۔ بے نہایتی ۔ دوام ۔
1780.EndmanNoun
کسی قطار میں سِرے والا آدمی ۔
1781.EndoNoun
ترکیبی جُز بمعنی در ۔ درون ۔
1782.Endo enzymeNoun
درون خامرہ ۔ کیمیائی خمیر جو خول کے اندر کارفرما ہوتا ہے ۔
1783.Endo toxinNoun
سم داخِلی ۔ درون سم ۔ ایسا زہر جو جرثومے کے جِسم کا حِصّہ ہو اور اِسے چھانا نہ جا سکتا ہو ۔
1784.EndobioticAdjective
دوران نمو ۔ کسی جانور کے اندر پلنے والا ۔
1785.EndoblastNoun
دورون نہوض ۔ زیر نہوض ۔
1786.EndocardialAdjective
بطانہ قلبی ۔ بطانہ قلب سے متعلّق ۔
1787.EndocarditisNoun
دل کی جلن ۔ سوزش دل ۔ ورم بطانہ قلب ۔
Noun
دِل کی اندرُونی پَرت کی سوزِش ۔ دِل کے اندرُونی غُلَاف کا وَرم
1788.EndocardiumNoun
بطانہ قلب ۔ ایک بے رنگ اور شفاف جِھلّی جو بطن قلب پر چڑھی ہوتی ہے ۔
Noun
دَرونِ قَلب ۔ دِل کی اندرُونی جھِلّی جو والو کو ڈھَکتی ہے اور والو اِس میں محفُوظ ہوتے ہَیں
1789.EndocarpNoun
زیر پوست ۔ پھل کے اندر درون ثمرہ ۔ گُٹھلی ۔
1790.EndocervicalNoun
سِرویکس یُوٹری کی اندرُونی میُوکَس جھِلّی کی سوزِش
1791.EndocraniumNoun
دورون جُمجُمہ ۔ دورون قحف ۔ دروں افرازی نظام ۔
1792.EndocrineAdjective
اندرونی غدود کی ریزش ۔ دروں افرازی غدود ۔
Noun
دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں
1793.Endocrine glandNoun
درون افرازی غدُود ۔ ایک ایسا عضو جو بعض مادّے بنا کر اِنھیں براہ راست جونے خُون میں شامِل کرتا ہے ۔
1794.EndocrinologistNoun
ماہر در افرازیات ۔ دروں افرازیات دان ۔
1795.EndocrinologyNoun
علم در افرازیات ۔ دروں افرازیات ۔ اندرونی غدود ۔
Noun
دَر افرازیات ۔ بِلا نالی گَلَینڈ اور اِن کی اندرُونی رَطُوبتوں کا مُطالِعہ
1796.EndocrinopathyNoun
بے نالی غَدُود کے فعل میں خَرابی سے مَرض
1797.EndodermNoun
رحم کی اندرونی جِھلّی ۔ دروں ادمہ ۔ بیضہ رحم کی اندرونی جلد ۔ خلیوں کی اندرُونی تہ ۔
1798.EndodermalAdjective
در جِلدی ۔ دروں ادمی ۔
1799.EndodermisNoun
دروں ادمہ ۔ در جِلدہ ۔ کِسی پودے کے تنے کے چاروں طرف خلیوں کی تہ جو اِس کے مرکزی حِصّے کے قریب ہوتی ہے ۔
1800.EndodontiaNoun
طب الاسنان ۔ وہ علم جو دانتوں کے گودے کی بیماریوں سے مخصوص ہے ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.