English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next
1776.GlycolysisNoun
گلائی کو جین پاشیدگی ۔ جاندار عضویات میں خامروں کے ذریعے کاربوہائیڈریٹوں کی شِکَست و ریخت ۔
Noun
شَکَّر پاشیدگی ۔ جِسَم میں شَکَّر کی ہائیڈرولائیسِس
1777.GlycolyticAdjective
گلائی کو جین پاشیدگی کا ۔
1778.GlycolyticallyAdverb
گلائی کو جین پاشیدگی سے ۔
1779.GlyconeogenesisNoun
جِب مُہَیّا شُدہ کاربوہائیڈریٹ کی کَمی ہو تو پَروٹین یا چِکنائی سے شَکَّر کا بَننا
1780.GlycoproteinNoun
شَکر لحمیات ۔ گلائیکوپروٹین ۔ مَزدُوج لحمیات کے گرُوپ میں سے کوئی گرُوپ ۔ ایک پروٹین اور ایک کاربوہائیڈریٹ پَر مُشتَمِل گرُوپ ۔
1781.GlycosideNoun
گلائیکوسائیڈ ۔ نامیاتی مُرَکبات کے گرُوپ میں سے کوئی ایک جو پودوں میں بَکَثرت پاۓ جاتے ہیں ۔ آب پاشیدگی سے شَکریات اور دوسری نامیاتی اشیا میں تَبدیل ہونے والا مُرکّب ۔
1782.GlycosidesNoun
قُدرَتی اشیا جِن میں شَکَّر کے ساتھ کوئی دُوسرا مُرَکَّب ہو
Noun
قُدَرتی اشیا جِن میں شَکَّر کے ساتھ کوئی دُوسرا مُرَکَّب ہو
1783.GlycosidicAdjective
گلائیکو سائیڈ کا ۔
1784.GlycosuriaNoun
شکر جو پیشاب میں پائی جاتی ہے ۔
1785.GlyeNoun, Adjective
سابقہ بمعنی میٹھا ۔ مِٹھاس ۔
1786.GlymidineNoun
شَکَّر کَم کَرنے والا عامَل
1787.GlyphNoun
خیارہ ۔ شیار ۔ ایک زیبائشی نالی یا کگر ۔ کھُدی ہوئی شکل ۔ گَلِف ۔ تَصویری تحریر ۔ تَصویری خَط ۔
Noun
لاحقہ بمعنی کَندہ کرنا ۔ کاٹنا ۔ مِثال کے طَور پر اُبھرے ہوۓ زیورات ۔
1788.GlyphographNoun
گَلِف نِگاری ۔ اُبھَرویں بَرقی چھپائی ۔
1789.GlyphographerNoun
گَلِف نِگار ۔ اُبھری چھَپائی سے چھاپنے والا ۔
1790.GlyphographicAdjective
گَلِف نِگاری کا ۔ اُبھری چھپائی کا ۔
1791.GlyphographyNoun
{طباعت} خیارہ نِگاری ۔ گَلِف نِگارِش ۔ اُبھَرواں بَرقی چھاپ ۔ ایک بَرقی چھپائی کا عمل ۔
1792.Glyptal resinsNoun
بے رنگ چیپ دار رال جو گلیسرین اور بتھالک این ہائڈرائڈ سے تیار ہوتی ہے ۔
1793.GlypticAdjective
حکّاکی کا ۔ قیمتی پَتّھر وں پَر کَندہ کاری کے بارے میں ۔ جواہرات پَر کَندہ کاری کے بارے میں ۔
1794.GlypticsNoun
جواہر حکّاکی ۔ جواہر نقاشِی ۔ عِلمِ کَندہ کاری ۔
1795.GlyptodontNoun
حِجری دور کا ایک ارضی قَشریوں کی طرح کا میمل جانور جو اب معدوم ہو چُکا ہے ۔ مور خور ۔
1796.Gnarlv.n.
غرانا۔ گھرانا
Noun
گرہ ۔ برآمدگئ درخت ۔ کِسی درخت کے باہر کا اُبھار ۔ گِلٹی ۔ گومڑا ۔
1797.Gnarledadj.
گٹھیلا۔ گرہ دار
Adjective
گِرہ دار ۔ چلیبائی ریشہ دار ۔ کھُردرا ۔
v.n.
غرانا۔ گھرانا
Noun
گرہ ۔ برآمدگئ درخت ۔ کِسی درخت کے باہر کا اُبھار ۔ گِلٹی ۔ گومڑا ۔
1798.Gnarlingv.n.
غرانا۔ گھرانا
Noun
گرہ ۔ برآمدگئ درخت ۔ کِسی درخت کے باہر کا اُبھار ۔ گِلٹی ۔ گومڑا ۔
1799.Gnarlsv.n.
غرانا۔ گھرانا
Noun
گرہ ۔ برآمدگئ درخت ۔ کِسی درخت کے باہر کا اُبھار ۔ گِلٹی ۔ گومڑا ۔
1800.GnarlyAdjective
کھُردرا ۔ گِرہ دار ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    67    68    69    70    71    72    73    74    75    76    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.