English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next | ||
1776. | Income account | Noun گوشوارہ آمدنی ۔ آمدنی کا حِساب ۔ نفع اور نُقصان کا مالی گوشوارہ ۔ |
1777. | Income tax | Noun اِنکم ٹیکس ۔ محصُول آمدنی ۔ وہ محصول جو آمدنی پر عائد کیا جاتا ہے ۔ |
1778. | Incomes | n. دخل۔ آمدنی۔ آمد۔ پراپت۔ پیدا۔ یافت۔ حصول۔ محاصل۔ کمائی۔ فائدہ۔ نفع۔ حاصل۔ لابھ۔ مداخل۔ منفعت Noun آمدن ۔ آمدنی ۔ بافت ۔ مُفاد بالخصوص مالی ۔ |
1779. | Incometax | n. انکم ٹیکس۔ محصول آمدنی |
1780. | Incoming | Adjective متداخِل ۔ اندر آنے والا ۔ وارِد ۔ داخِل ہونے والا ۔ آنے والا ۔ |
1781. | Incommensurability | n. فقدان مخرج مشترک کا۔ کسی دوسری چیز سے اندازہ و تقدیر کا نہ ہوسکنا |
1782. | Incommensurability, incommensurableness | Noun تبابُن ۔ فُقدان مخرج مُشترک ۔ اصم پَن ۔ مُتبائن پَن ۔ |
1783. | Incommensurable | adj. جس کا مخرج مشترک یا مقسوم علیہ عام نہ ہو Adjective غیر مُتناسِب ۔ مُتبائن ۔ جِس کا کوئی مُشترکہ پیمانہ تقابل نہ ہو ۔ |
1784. | Incommensurableness | n. فقدان مخرج مشترک کا۔ کسی دوسری چیز سے اندازہ و تقدیر کا نہ ہوسکنا |
1785. | Incommensurably | Adverb مُتبائن طور پر ۔ غیر مُتعادِل طور پر ۔ غیر مُتناسِب پَن سے۔ مُبادلہ ناپذیری سے ۔ |
1786. | Incommensurate | adj. 1. بلا مخرج مشترک۔ بلا مقسوم علیہ مشترک 2. کم۔ غیر مکتفی۔ ناکافی Adjective بِلا مُخرِج مُشترک ۔ غیر مُتناسِب ۔ ناکافی ۔ مُتبائن ۔ |
1787. | Incommensurately | Adverb ناکافی طور پر ۔ غیر مُتناسِب طور پر ۔ مُتبائن پَن سے ۔ ناکافی حیثیت سے ۔ |
1788. | Incommode | Verb تکلیف دینا ۔ زحمت دینا ۔ رُکاوٹ پیدا کر کے آزار دینا ۔ بے آسائش کرنا ۔ |
1789. | Incommodious | adj. بے آسائش۔ اذیت دہ۔ ناگوار۔ تکلیف دہ Adjective کم گُنجائش ۔ بے آسائش ۔ تکلیف دِہ ۔ آزار دہ ۔ پُر زحمت ۔ |
1790. | Incommodiously | Adverb تکلیف دِہ طور پَر ۔ اذیت دِہ انداز میں ۔ ناگواری سے ۔ تنگی سے ۔ |
1791. | Incommodiousness | n. اذیت۔ تکلیف۔ بے آرامی۔ تنگی۔ بے آسائشی Noun گُم گُنجائش ۔ اَذیّت ۔ تکلیف دہی ۔ بے آسائشی ۔ تکلیف ۔ بے آرامی ۔ |
1792. | Incommodity | Noun تَکلیف ۔ بے آرامی ۔ بے آسائشی ۔ نُقصان ۔ |
1793. | Incommunicability | n. دوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت |
1794. | Incommunicability, incommunicableness | Noun ابلاغ ناپذیری ۔ دُوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت ۔ |
1795. | Incommunicable | adj. ان کہنی۔ ناگفتنی۔ نقل کرنے کے ناقابل۔ ناقابل اظہار Adjective ناقابِل اِبلاغ ۔ ناقابِل اِظہار ۔ ناقابِل بیان ۔ ناگُفتنی ۔ |
1796. | Incommunicablness | n. دوسرے تک پہنچانے کی ناقابلیت |
1797. | Incommunicably | Adverb ابلاغ ناپذیری سے ۔ نارسائی سے ۔ |
1798. | Incommunicado | Adjective نارسا ۔ ابلاغ سے محروم ۔ جیسے قید تنہائی میں قیدی رابطے سے محروم ہوتا ہے ۔ |
1799. | Incommunicative | adj. کشیدہ۔ ناآشنا مزاج۔ دیر آشنا۔ گھنا۔ کم سخن Adjective کَشیدہ ۔ کم گو ۔ کم سُخن ۔ جو دُوسرے کو اِطلاع فراہم کرنے پر مائل نہ ہو ۔ |
1800. | Incommunicativeness | Noun کم گوئی ۔ کم سُخنی ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.