English to Urdu Translation
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next | ||
1776. | Ossicle | Noun عَظم صغیر ۔ کوئی چھوٹی ہڈی والی ۔ |
1777. | Ossicles | Latin کان کی چھوٹی ہَڈّی ۔ چھوٹی ہَڈّیاں ۔ خَصُوصاً دَرمیانی کان کی ۔ |
1778. | Ossicular, ossiculate | Adjective صغیر عظمی ۔ تعظّم ۔ استخواں سازی ۔ ہڈی بننے کا عمل ۔ |
1779. | Ossific | adj. جس میں ہڈی بنانے کی طاقت ہو۔ استخواں ساز |
1780. | Ossification | n. ہڈی بنانا یا پیدا کرنا۔ تعظم۔ ہڈی سازی۔ تبدل بہ استخوان۔ پتھرانا Latin ہَڈّی سازی ۔ کارٹیلیج وَغَیرَہ کی ہَڈّی میں تَبدیلی |
1781. | Ossifications | n. ہڈی بنانا یا پیدا کرنا۔ تعظم۔ ہڈی سازی۔ تبدل بہ استخوان۔ پتھرانا Latin ہَڈّی سازی ۔ کارٹیلیج وَغَیرَہ کی ہَڈّی میں تَبدیلی |
1782. | Ossified | v. a. ہڈی بنانا یا بننا۔ جمود اختیار کر لینا یا جامد بنا دینا۔ بیحس یا غیر ترقی پذیر بنادینا Verb ہڈی بنانا ۔ استخوان سازی کرنا ۔ |
1783. | Ossifier | Noun استخوان ساز ۔ |
1784. | Ossifies | v. a. ہڈی بنانا یا بننا۔ جمود اختیار کر لینا یا جامد بنا دینا۔ بیحس یا غیر ترقی پذیر بنادینا Verb ہڈی بنانا ۔ استخوان سازی کرنا ۔ |
1785. | Ossifrage | n. ایک قسم کا عقاب |
1786. | Ossify | v. a. ہڈی بنانا یا بننا۔ جمود اختیار کر لینا یا جامد بنا دینا۔ بیحس یا غیر ترقی پذیر بنادینا Verb ہڈی بنانا ۔ استخوان سازی کرنا ۔ |
1787. | Ossifying | v. a. ہڈی بنانا یا بننا۔ جمود اختیار کر لینا یا جامد بنا دینا۔ بیحس یا غیر ترقی پذیر بنادینا Verb ہڈی بنانا ۔ استخوان سازی کرنا ۔ |
1788. | Ossivorous | adj. استخواں خور۔ ہاڑ چر۔ ہڑگیلا۔ ہڈی خور |
1789. | Ossuary | n. ہڑوار۔ گورستان Noun استخوان دان ۔ گورستان ۔ ہڑواڑ ۔ وہ جگہ یا برتن جہاں مُردوں کی ہڈیاں جمع کی جاتی ہیں ۔ |
1790. | Osteitis | Noun ہڈی کی سوزش ۔ ورم عظم ۔ |
1791. | Ostensible | adj. پرگھٹ۔ کھلا۔ نمایاں۔ دکھائے جانے کے قابل۔ ظاہر |
1792. | Ostensibly | adv. ظاہراً۔ بظاہر Adverb بناوٹی طور پر ۔ بظاہر ۔ |
1793. | Ostensive | adj. پرگھٹ۔ کھلا۔ نمایاں۔ دکھائے جانے کے قابل۔ ظاہر |
1794. | Ostentation | n. دکھاوٹ۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ خود ستائی۔ تفخر۔ ٹیم ٹام۔ نمود۔ نمائش۔ طمطراق۔ بھڑک۔ ٹھاٹھ۔ دکھاوا۔ ٹیپ ٹاپ |
1795. | Ostentatious | adj. خود نما۔ خود ستا۔ نمودیا۔ نمائشی۔ تمکنت آمیز۔ خود فروش۔ فاقہ مست۔ کڑک بانکا۔ پر نمود۔ بھڑک دار۔ طمطراق کا Adjective نمائشی ۔ پُر نمود ۔ خودنما ۔ |
1796. | Ostentatiously | adv. خود نمائی سے۔ دکھاوٹ سے۔ دھوم دھام سے۔ نمود کے لیے۔ ٹھاٹھ سے۔ طمطراق سے Adverb نمائش کے طور پر ۔ |
1797. | Ostentatiousness | Noun ظاہر داری ۔ نمود و نمائش ۔ دکھاوا ۔ n. دکھاوٹ۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ خود ستائی۔ تفخر۔ ٹیم ٹام۔ نمود۔ نمائش۔ طمطراق۔ بھڑک۔ ٹھاٹھ۔ دکھاوا۔ ٹیپ ٹاپ |
1798. | Osteoarthritis | Greek وَرمِ مُفَصَّل و عظم ۔ جوڑوں کا مَرض جو ٤۰ سال کی عُمَر کے بَعد ہوتا ہے ۔ مُزَمَّن وَرمِ مُفَصَّل ۔ وَجع المُفاصَل ۔ |
1799. | Osteoarthritis, degenerative joint disease | Noun ورم مفصل و عظم ۔ مرمن ورم مفصل ۔ وجمع المفاصل ۔ |
1800. | Osteoblast | Greek عظم ساز خُلیَہ ۔ ہَڈّی بَنانے والا خُلیَہ ۔ اِسَتخوان ساز خُلیوں سے مُتَعلِق ۔ |
o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.