English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.Casual evidenceNoun
اتفاقی اخراجات ۔
1802.Casual leaveNoun
اتفاقی رخصت ۔ رخصت اتفاقیہ ۔
1803.Casual pauperNoun
اتفاقی نادار یا مفلس ۔ حادثاتی نادار یا مفلس ۔
1804.Casual vacancyNoun
اتفاقیہ خالی جگی ۔ عارضی خالی آسامی ۔
1805.CasualismNoun
مُصادفیَت ۔ اِتفاقیَت ۔ اچانک حادثہ ۔
1806.CasualistNoun
معتقد اتفاقیت ۔ مصادفیت پرست ۔ اتفاقیت کا نظریہ رکھنے والا ۔
1807.Casuallyadv.
اتفاقاً ۔ سنجوگ سے
Adverb
کبھی کبھار ۔ بلا ارادہ ۔ ناگاہ ۔
Adverb
اتفاقاً ۔ یونہی ۔
1808.Casualnessn.
نادیدہ و دانستگی ۔ سنجوگ ۔ ناگہانی یا اتفاقی پن ۔ بے اختیاری پن ۔ غیر ارادی پن
Noun
اتفاقیت ۔ ناگہانی ۔ بے قاعائدگی ۔
1809.Casualnessesn.
نادیدہ و دانستگی ۔ سنجوگ ۔ ناگہانی یا اتفاقی پن ۔ بے اختیاری پن ۔ غیر ارادی پن
Noun
اتفاقیت ۔ ناگہانی ۔ بے قاعائدگی ۔
1810.Casualsadj.
اتفاقی ۔ عارضی ۔ دیو سنجوگی
Adjective
اتفاقیہ ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔
Adjective
اتفاقی ۔ حادثاتی ۔ ناگہانی ۔ بلا مقصد ۔ بے ضابطہ ۔ وقتی ۔ غیر مستقل ۔
1811.Casualtiesn.
موت
Noun
حالت مُنتَظِرہ ۔ حادثہ ۔ تلف شُدہ ۔
Noun
حادثہ سانحہ ۔
1812.Casualtyn.
موت
Noun
حالت مُنتَظِرہ ۔ حادثہ ۔ تلف شُدہ ۔
Noun
حادثہ سانحہ ۔
1813.Casualty insuranceNoun
حادثاتی بیمہ ۔ حادثاتی بیمہ کاری ۔ بیمہ جو حادثات کے لیے کرایا جاۓ ۔
1814.Casuistn.
مرشد ۔ ہادی ۔ پیر ۔ گورو ۔ مجتہد
Noun
سُخَن ساز ۔ مُفتی ۔ مجتہد ۔
1815.CasuisticAdjective
تاویلی ۔ حُجتی ۔ سُخَن ساز ۔
1816.CasuisticallyAdverb
سو فسطائی ۔ تاویلی ۔ حُجتی طریقے سے ۔
1817.CasuisticsNoun
اِستَدلعالیات ۔ تاویلیات ۔ جواز جنگ ۔
1818.Casuistriesn.
اجتہاد ۔ اُپدیش ۔ ہدایت
Noun
عِلم و فن تاویل ۔ دَرسی تَقریر ۔ کَردار کے خاص معاملات ۔
1819.Casuistryn.
اجتہاد ۔ اُپدیش ۔ ہدایت
Noun
عِلم و فن تاویل ۔ دَرسی تَقریر ۔ کَردار کے خاص معاملات ۔
1820.Casuistsn.
مرشد ۔ ہادی ۔ پیر ۔ گورو ۔ مجتہد
Noun
سُخَن ساز ۔ مُفتی ۔ مجتہد ۔
1821.CasusLatin Law
اتفاقی حادثہ ۔
1822.Casus belliNoun
اسباب ۔ اعلان کرنے کی وجہ ۔
1823.Catn.
بلاؤ ۔ بلّا ۔ بلار ۔ بڑال ۔ گربہ ۔ مارجار
کيٹ ۔ بِلّی ۔
Noun
بِلّی ۔ ہِرہ ۔ مانو ۔
Adjective
کِسی جہاز کے لنگر سے مُتعلِّق ۔
1824.Cat blockNoun
(جہاز رانی) مُرفاع لَنگَر ۔ بھاری چَرخی کا حِصَّہ ۔ ۔
1825.Cat brierNoun
چوب چینی ۔ سبز جھاڑی ۔ عشیہ جِنس ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.