English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next
1801.ConciliatVerb
منانا ۔ راضی کرنا ۔
1802.Conciliatev. a.
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ دل ہاتھ میں لینا
Verb
منانا ۔ رَاضِی کَرنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
1803.Conciliatedv. a.
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ دل ہاتھ میں لینا
Verb
منانا ۔ رَاضِی کَرنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
adj.
1. ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
2. پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
1804.Conciliatesv. a.
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ دل ہاتھ میں لینا
Verb
منانا ۔ رَاضِی کَرنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
adj.
1. ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
2. پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
1805.Conciliatingadj.
1. ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
2. پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
v. a.
منانا ۔ راضی کرنا ۔ خوش کرنا ۔ دل ہاتھ میں لینا
Verb
منانا ۔ رَاضِی کَرنا ۔ ہم آہنگ بنانا ۔
1806.Conciliationn.
مان ۔ میل ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ رضا ۔ استرضا ۔ مصالحت ۔ اختلاط ۔ ارتباط
Noun
مصالحت ۔
1807.Conciliation courtNoun
مصالحتی عدالت ۔ عدالت ۔ مصالحت ۔
1808.Conciliation officerNoun
عہدہ دار مصالحت ۔
1809.Conciliation proceedingsNoun
کاروائی مصالحت ۔
1810.Conciliationsn.
مان ۔ میل ۔ ملاپ ۔ میل ملاپ ۔ رضا ۔ استرضا ۔ مصالحت ۔ اختلاط ۔ ارتباط
Noun
مصالحت ۔
1811.ConciliatorNoun
مصالحت کنندہ ۔ صلح کرانے والا ۔
1812.ConciliatoryAdjective
صلح جو ۔ مصالحت آمیز ۔
adj.
1. ملاپی ۔ ملنسار ۔ صلح ساز ۔ ارتباط آمیز ۔ اختلاط آمیز
2. پسندیدہ ۔ خوش گوار ۔ من بھاؤ ۔ ملائم ۔ نرم ۔ سلیم
1813.ConcinnityNoun
فصاحت و بلاغت ۔ زور بیان کی مِثال ۔ پَردازی اور طَرز بیان کی خوبی ۔
1814.Conciseadj.
مختصر ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ ۔ چھوٹا
Adjective
مُختصَر اور جامع ۔ خُلاصہ ۔ بلیغ ۔
Adjective
اختصار پسند ۔ ایجاد پسند ۔ مختصر ۔ جامع ۔
1815.Concise statementAdjective
بیان مجمل ۔ خلاصہ بیان ۔ خلاصہ بحث ۔
1816.Conciselyadv.
تھوڑے لفظ یا عبارت میں ۔ مختصر ۔ مُجملاً ۔ اختصاراً
Adverb
بالاِختصار ۔ مُختصرًا ۔ مُجملاً ۔
Adjective
مختصر ۔
1817.Concisenessn.
اختصار ۔ اجمال ۔ سنکشیپ ۔ کوتاہی
Noun
اِختصار ۔ اِیجاز ۔ بلاغَت ۔ جامِعیّت ۔
Noun
اختصار ۔
1818.Concisenessesn.
اختصار ۔ اجمال ۔ سنکشیپ ۔ کوتاہی
Noun
اِختصار ۔ اِیجاز ۔ بلاغَت ۔ جامِعیّت ۔
Noun
اختصار ۔
1819.Conciseradj.
مختصر ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ ۔ چھوٹا
Adjective
مُختصَر اور جامع ۔ خُلاصہ ۔ بلیغ ۔
Adjective
اختصار پسند ۔ ایجاد پسند ۔ مختصر ۔ جامع ۔
1820.Concisestadj.
مختصر ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ ۔ چھوٹا
Adjective
مُختصَر اور جامع ۔ خُلاصہ ۔ بلیغ ۔
Adjective
اختصار پسند ۔ ایجاد پسند ۔ مختصر ۔ جامع ۔
1821.ConcisionNoun
اِختصار کی صِفت ۔ تَلخیص ۔ کانٹ چھانٹ ۔
1822.Conclaven.
گپت سبھا ۔ خفیہ جلسہ
Noun
نِجی اِجتماع ۔ اِجتماع سری ۔ جَلسہٴ اِنتخابِ پوپ ۔
1823.Conclavesn.
گپت سبھا ۔ خفیہ جلسہ
Noun
نِجی اِجتماع ۔ اِجتماع سری ۔ جَلسہٴ اِنتخابِ پوپ ۔
1824.Concludev. a.
1. انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
2. نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
3. چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
v.n.
Verb
بَند کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ نتیجہ اَخذ کَرنا ۔
Verb
طے کرنا ۔ ختم ہونا ۔
1825.Concludedv. a.
1. انت کرنا ۔ پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا ۔ سماپت کرنا ۔ تمام کرنا ۔ ختم کرنا ۔ اخیر کرنا ۔ انجام کرنا
2. نکالنا ۔نتیجہ نکالنا ۔ مراد لینا ۔ معنی نکالنا
3. چکانا ۔ نبٹانا ۔ پورا کرنا ۔ نبیڑا کرنا ۔ قرار دینا
v.n.
Verb
بَند کَرنا ۔ شامِل کَرنا ۔ نتیجہ اَخذ کَرنا ۔
Verb
طے کرنا ۔ ختم ہونا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    68    69    70    71    72    73    74    75    76    77    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.